لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کورونا وائرس کی وجہ سے یکم اگست تک ڈومیسٹک سیزن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ رواں سال میں تیسری مرتبہ ہوا ہے کہ ڈومیسٹک سیزن التوا کا شکار ہوا ہے۔ اس سے قبل ای سی بی پہلے آغاز میں 28 مئی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
حکومت ملک میں کرکٹ کی طرح دوسرے کھیلوں پر بھی توجہ دے، در حسین
اسلام آباد(جسارت نیوز) بیس بال کے انٹرنیشنل کھلاڑی در حسین نے کہا ہے کہ حکومت ملک میںکرکٹ کی طرح دوسرے کھیلوں پر بھی توجہ دے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کے ذریعے ہی نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں مزید پڑھیں
سینٹرل کنٹریکٹ نہیں ملک کیلئے کھیلنا ترجیح ہے،وہاب ریاض
لاہور (جسارت نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ا ن کے لییسینٹر ل کنٹریکٹ نہیں ،ملک کے لیے کھیلنا ترجیح ہے۔تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض اور محمد عامر نے گزشتہ برس ریڈ بال کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی۔محمد عامر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور اس مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 2 کروڑ 80 لاکھ پائونڈ کا نقصان
لندن (جسارت نیوز)معروف انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے کہا کہ کورونا وائرس کے سبب انہیں اب تک 2 کروڑ 80 لاکھ پاؤنڈ کا نقصان ہوچکا ہے اور اس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ انگلش پریمیئر لیگ کے کلب 142سال پرانے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے تیسری سہ ماہی کے نتائج افشا کیے جس میں مزید پڑھیں
رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد ممکن نہیں،کرکٹ آسٹریلیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کرکٹ آسٹریلیا نے غیر رسمی طور پر تصدیق کی ہے کہ رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ممکن نہیں ہوگا۔جمعہ کو ویڈیو کال پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سی اے کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے کہا کہ اکتوبر، نومبر میں میگا ایونٹ کروانے کی امید کرتے رہے ہیں لیکن مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے سابق جج عمر اکمل کی اپیل پر سماعت کریں گے
لاہور: سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھرعمر اکمل کی اپیل پر سماعت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ قومی کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے۔ دو مختلف مواقع مزید پڑھیں
ماضی میں اسمگلنگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیا گیا: قومی ٹیم کے سابق کپتان کا انکشاف
شفقنا اردو: پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپین حنیف خان نے انکشاف کیا ہے کہ 1983میں اسمگلنگ کے لیے قومی ٹیم کا سہارا لیا گیا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان حنیف خان نے الزام عائد کیا کہ 1983میں ٹیم کا کپتان تھا اور پاکستان ٹیم ہانگ کانگ سے وطن مزید پڑھیں
حنیف خان نےپاکستان ہاکی میں37 سال قبل اسمگلنگ کا انکشاف کردیا
شفقنا اردو: ہاکی کی دنيا کی 37 سال پرانی اسمگلنگ سامنے آگئی ہے۔ اولمپئن حنيف خان نے انکشاف کیا ہےکہ قومی ٹيم نے 1983 ميں ہانگ کانگ سے چشموں کی فريمز اور وی سی آر کی اسمگلنگ کی تھی ۔ ان کا يہ بھی کہنا تھا کہ اس تمام عمل ميں ہاکی آفيشلز بھی ملوث مزید پڑھیں
قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ اسمگلنگ کا سامانہ روانہ کیے جانے کا انکشاف
قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ اسمگلنگ کا سامان بیرون ملک روانہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ تہلکہ خیز انکشاف سابق اولمپئن حنیف خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ 1983میں ٹیم کا کپتان تھا پاکستان ٹیم ہانگ کانگ سے وطن واپس آرہی تھی، ہانگ کانگ ایئر مزید پڑھیں
انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ای سی بی کے مطالبات
لندن: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ ِانگلینڈ کے دوران ای سی بی نے دوران میچ کورونا علامات آنے پر متبادل کھلاڑی ٹیم میں شامل کرنےکا مطالبہ کردیا۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز جون میں شیڈول ہے تاہم کورونا وائرس کےباعث کرکٹ سرگرمیاں معطل ہونے سے اسے اب جولائی مزید پڑھیں