دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کےٹریننگ کیمپ کےابتدائی مرحلےمیں تینوں کوچزکی شمولیت مشکل دکھائی دیتی ہے۔ فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈبرن پی ایس ایل سےقبل ہی چھٹیوں پراپنےوطن نیوزی لینڈجا چکے ہیں، ممکنہ کھلاڑیوں کےٹریننگ کیمپ کےابتدائی مرحلےکاجون کےپہلےہفتےسےپلان بنایاجارہاہے اور ہیڈکوچ مصباح الحق ،میڈیکل شعبےکےسربراہ ڈاکٹرسہیل سلیم جلدتفصیلات بتائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ثقلین مشتاق کو پلیئرز ڈیولپمنٹ کی ذمہ داری ملنے کا امکان
لاہور ( وائس آف ایشیا) انٹرنیشنل پلیئرز ڈیولپمنٹ کی ذمہ داری ثقلین مشتاق کو سونپنے کا امکان بڑھ گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق اسپنر نئے ہائی پرفارمنس سسٹم کا حصہ بنیں گے،انھوں نے انٹرویو بھی دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ سٹرکچر کو جدید بنیادوں پر استوار کرنے کے پلان پر عمل مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی دورہ انگلینڈ کے لیے گھبراہٹ کا شکار
جمیکا(جسارت نیوز) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سی ای او جانی گریو نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑیوں کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے دورہ انگلینڈ کے لئے “مجبور” نہیں کیا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 4 جون سے ہونا تھا لیکن مزید پڑھیں
قومی کرکٹرز کی عید کے موقع پر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل
لاہور(جسارت نیوز)قومی کرکٹرز نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ایک انٹرویومیں کہاک کہ عید کا دن عام دن کی طرح لگ رہا ہے کچھ مختلف نہیں ہے کیونکہ یہ عید ہی کچھ مختلف ہے، ایسی عید کا پہلے کبھی تجربہ نہیں ہوا، بہت عجیب لگ مزید پڑھیں
سرفراز احمد انگلینڈ جائیں گے ،کھلانے کا فیصلہ وہیں ہوگا،مصباح الحق
لاہور (جسارت نیوز) انگلینڈ کے دورے میں سابق کپتان سرفراز احمد اور محمد رضوان وکٹ کیپر کی حیثیت سے جائیں گے۔ہیڈ کوچ مصباح کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی موجودگی میں محمد رضوان فرسٹ چوائس وکٹ کیپر ہوں گے لیکن سرفراز احمد کے پاس ٹیم میں واپسی کا موقع موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
سائوتھ ایشین گیمز 3 پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے
لاہور(جسارت نیوز) ساؤتھ ایشین گیمز میں شرکت کرنے والے 3 پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق ہوئی ہے اور قواعد و ضوابط کے مطابق کارروائی کے بعد پاکستان کو 2 گولڈ سمیت پانچ میڈلز سے محروم ہونا پڑ سکتا ہے۔ صدر پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی ،نے تصدیق کرتے مزید پڑھیں
عمران خان ریسٹ آف ورلڈ الیون کے کپتان مقرر
اسلام آباد(جسارت نیوز) کرکٹ پر عمران خان کا سحر 28 سال بعد بھی برقرار ہے، عمران خان کو ریسٹ آف ورلڈ الیون کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ رائٹرز نے آسٹریلیا اور ریسٹ آف ورلڈ الیون کی فینٹیسی ٹیمیں تشکیل دے دیں، وزیراعظم عمران خان کو ریسٹ مزید پڑھیں
ساؤتھ ایشین گیمز؛ تین پاکستانی اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے
شفقنا اردو: ساؤتھ ایشین گیمز نیپال میں شریک تین پاکستانی اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان اتھلیٹس میں دو نے سونے اور ایک نے برانز میڈل جیتا تھا۔ اتھلیٹکس فیڈریشن کے ذرائع نے ڈوپ ٹیسٹ آنے کی تصدیق کی ہے تاہم ناموں کو خفیہ رکھا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں
دورۂ انگلینڈ؛ کرکٹ سمیت 14 روزہ قرنطینہ کی پلاننگ بھی شروع
شفقنااردو: پاکستانی ٹیم نے دورۂ انگلینڈ میں کرکٹ سمیت 14روزہ قرنطینہ کی بھی پلاننگ شروع کر دی، کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہوٹل میں تمام کھلاڑی آپس میں گپ شپ کریں گے،گیمز کھیل کر اور ہنسی مذاق کرتے ہوئے وقت گزاریں گے،ان کے مطابق پی سی بی کھلاڑیوں کی حفاظت سمیت تمام پہلو مزید پڑھیں
بنگلادیشی آفیشل کورونا وائرس میں مبتلا
ڈھاکا(جسارت نیوز ) بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر اور ویمنز ونگ کے چیئرمین شفیع العالم چودھری کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے- انہوں نے بتایا کہ ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اگرچہ ان میں وباء کی علامات یا بخار نہیں ہے۔ یاد رہے کہ نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 مزید پڑھیں