دورہ انگلینڈ کے سلسلے میں ٹریننگ کیمپ کیلیےپی سی بی اورہیڈکوچ مصباح الحق کےدرمیان مشاورت مکمل کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق کیمپ میں سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ اور ایمرجنگ کیٹیگری کے تین کھلاڑی شامل ہوں گے جب کہ تینوں فارمیٹ کےحالیہ اسکواڈزکاحصہ رہنےوالےکرکٹرزکوبھی کیمپ میں بلایاجائےگا، اکیڈمی میں کتنےکھلاڑیوں کوحفاظتی انتظامات میں رکھنامناسب ہوگاجائزہ لیاجارہاہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سینٹر ل کنٹریکٹ نہیں ملک کے لیے کھیلنا ترجیح ہے: وہاب ریاض
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ا ن کے لیے سنٹر ل کنٹریکٹ نہیں بلکہ ملک کے لیے کھیلنا ترجیح ہے۔ وہاب ریاض اور محمد عامر نے گزشتہ برس ریڈ بال کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی۔ محمد عامر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور اس کے مزید پڑھیں
ثقلین مشتاق کی کارکردگی پر ایک نظر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ثقلین مشتاق کا انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر 1995ء سے 2004ء پر محیط رہا، ان کی ذمہ داریوںمیں کھلاڑیوں کی شناخت، ان کی ڈویلپمنٹ اور تیاری اس انداز میں شامل ہوگی کہ وہ ورلڈکلاس کرکٹرز بن سکیں، ثقلین مشتاق کو ”دوسرا” کا موجد کہا جاتا ہے، 18 سال کی عمر میں انہوں نے ون ڈے مزید پڑھیں
ہاکی کی مختلف مہارتیں کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں اضافے کا سبب بنیں گی ، امتیاز شیخ
ٹنڈو جام (جسارت نیوز)ہاکی کی مختلف مہارتیں کھلا ڑیوں کی صلاحیتوں میں اضافے کا سبب بنیں گی ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے زیر اہتمام منعقدہ آل پاکستان پی آئی ایچ U-16 ہاکی اسکلز مقابلے میں صوبہ سندھ میں پو زیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں اسناد و انعامات کی تقریب مزید پڑھیں
کوچزکی مہارت کے ذریعے کھلاڑیوں کی مدد کروں، گرانٹ بریڈ برن
کراچی(اسٹاف رپورٹر )پی سی بی کے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کیساتھ وابستگی اور تعلقات میرے لئے ایک اعزاز ہے، پاکستان میں کھیل سے متعلق حیرت انگیز صلاحیتوں اور جنون کا جذبہ موجود ہے،گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ میری کوشش ہو گی کہ موجودہ اور مستقبل مزید پڑھیں
نوجوان کرکٹرز کے کیرئیر کو مزید نکھار نے کا موقع ملنے پر خوش ہوں ، ثقلین مشتاق
لاہور (جسارت نیوز)پی سی بی کے ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئر ڈویلپمنٹ ثقلین مشتاق نے اپنی تقرری پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا ایک اعزاز ہے اور وہ اس پیشکش پر بہت خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس پیشکش کے ذریعے انہیں نوجوان کرکٹرز کے ساتھ کام کرنے اور ان مزید پڑھیں
حکومت فوری طور پر تنخواہوں سے محروم کھلاڑیوں کی مدد کرے،سید وسیم ہاشمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی اسپورٹس فورم کے چیف آرگنائزر سید وسیم ہاشمی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان، بین الصوبائی رابطے کی وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور چاروں صوبائی وزراء اعلی سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون سے بیروزگارہونے والے اور تنخوائوں سے محروم کھلاڑیوں کی مددکیلئے فوری اقدامات کئے جائیں انٹرنیشنل مزید پڑھیں
گرانٹ بریڈبرن ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ مقرر
لاہور(جسارت نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے گرانٹ بریڈ برن کو ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ ،ثقلین مشتاق کو ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئر ڈویلپمنٹ اور عصر ملک کو ہائی پرفارمنس آپریشنزمنیجر مقرر کردیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق یہ تقرریاں ہائی پرفارمنس سینٹر کی ری ا سٹرکچرنگ کا حصہ ہیں جس کا مقصد نوجوانوں، خواہشمند مزید پڑھیں
حکومت کی توجہ کے بغیر بین الاقوامی سطح پر نتائج حاصل کرنا نا ممکن ہے،جمشید کاظمی
اسلام آباد (جسارت نیوز) قومی باکسنگ ریفری اور جج سید محمد جمشید خالد کاظمی نے کہا ہے کہ حکومتی توجہ کے بغیر کھیلوں میں بین الاقوامی سطح پر نتائج حاصل کرنا ناممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک مزید پڑھیں
وقار یونس کا سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان
سابق کپتان وقار یونس نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وبالنگ کوچ وقار یونس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک وڈیو پیغام جاری کیا،جس میں انہوں نے کہا کہ صبح اٹھا توپتا چلا میرے اکاؤنٹ سے انتہائی نازیبا وڈیو کو لائیک کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں