جینوا (جسارت نیوز)بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے کہا ہے کہ منصوبے کے مطابق ٹوکیو 2020 گیمز آئندہ موسم گرما میں منعقد نہ ہو سکنے کی صورت میں منسوخ کرنے ہوں گے۔ جینوا میں بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے ان خیالات کا اظہارکیا۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کوا سپورٹس سٹی بنایا جائے، اعجاز الرحمن
اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان ٹین پن بولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کہاہے کہ وفاقی دارالحکومت میں پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کو اسپورٹس سٹی بنایا جائے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بیرون ملک سے کافی تعداد لوگ پاکستان آکر رقوم خرچ کرنے کیلئے تیار ہیں، اسپورٹس سٹی میں ہر قسم کے کھیلوں کے مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کا کراچی میں طیارہ حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کراچی میں طیارہ حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جن گھروں میں کل تک آنے والے مہمانوں کا اہتمام ہو رہا تھا، اب وہاں جانے والوں کی تدفین کا انتظام ہو رہا ہے، مزید پڑھیں
مارشل آرٹ جوڈو کراٹے،دنیا کا بہترین کھیل ہے ،عالم علی ،محبوب عا لم
کراچی (اسٹاف رپورٹر )کھیلوں سے میدانوں کی آبادکاری سے ہی اسپتالوں کو ویران کیا جا سکتا ہے جبکہ کھیلوں کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے ، تاکہ صحت مندمعاشرہ قائم کیا۔یہ بات سائبان سی سی بی کے چیئر مین عالم علی اور پاکستان ناگامن مارشل آرٹ کے چیف آرگنائز ر محبوب عالم انصاری نے مزید پڑھیں
سیلف ڈیفنس کیلیے لڑکیاں مارشل آرٹس ضرور سیکھیں،سدرہ پروین
لاہور(جسارت نیوز)انٹیگرل وہ وینام فیڈریشن آف پاکستان کی ٹیکنیکل آفیشل سدرہ پروین نے کہا ہے کہسیلف ڈیفنس کیلئے لڑکیاں مارشل آرٹس ضرور سیکھیں، والدین اپنی لڑکیوں میں جرات اور حوصلہ پیدا کرنے جبکہ فزیکل فٹنس بہتر بنانے کیلئے انہیں مارشل آرٹس کی تربیت لازمی دلوائیں۔ گزشتہ روز اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوںنے کہا کہ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد میں بھارتی بورڈ رکاوٹ نہیں
نئی دہلی (جسارت نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ممکنہ التوا پر بی سی سی آئی نے آخرکار وضاحت کردی اور بھارتی بورڈ کے خزانچی ارون دھومل کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل کیلئے ونڈو کی خاطر میگا ایونٹ کو موخر نہیں کرانا چاہتے البتہ یہ بات قابل غور ضرور ہے کہ اگر جگہ مزید پڑھیں
کلب اور قومی کپتان بابر اعظم کے کوچ پھل فروش بن گئے
لاہور ( جسارت نیوز ) کورونا کے باعث کر کٹ کی سرگرمیاں معطل ہونے کے باعث دو کلبز اور قومی کپتان بابر اعظم کے کوچ پھل فروش بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق رانا صادق لاہور کی کارسن گراؤنڈ میں قائم پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو رجسٹرڈ کلبوں غلام قادر کلب اور ظفر میموریل کرکٹ کلب مزید پڑھیں
دورہ انگلینڈ کے لیے ذہنی طورپر تیار ہوں ،نسیم شاہ
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ کرکٹ کے دوران فیلڈ پر سماجی فاصلہ اپنانا مشکل تو ہے لیکن موجودہ حالات میں اس کے سوا کوئی چارہ بھی نہیں لہٰذا کورونا سے بچنا ہے تو سماجی فاصلہ اپنانا ہوگا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی گائیڈ لائنز میں کھلاڑیوں کو فیلڈ مزید پڑھیں
آئی سی سی نے کورونا کے پیش نظر گائیڈ لائنز جاری کردیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس وبا کے بعد کرکٹ کی بحالی کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی ہیں جس کے بعد پلیئرز فیلڈ پر کسی بھی کامیابی کا جشن منانے کے لیے نہ ایک دوسرے سے گلے مل پائیں گے، نہ ہی ہاتھ ملا سکیں گے جبکہ ہائی فائیو مزید پڑھیں
قومی کپتان بابر اعظم کے کوچ پھل فروش بننے پر کیوں مجبور ہوگئے؟
رانا صادق نے جیو نیوز کو بتایا کہ وہ 15 برسوں سے کوچنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں، انہیں کھیلوں کے میدانوں اور نوجوانوں کی ٹریننگ سے پیار ہے جب کہ انہیں گراس روٹ لیول پر نوجوانوں کو تربیت دینا اچھا لگتا ہے۔ رانا صادق نے کہا کہ وہ ڈسڑکٹ انڈر 19 کے کوچ رہ مزید پڑھیں