کرونا وائرس وبا کے باعث مصری فٹبالر مہروز محمود نے مالی حالات سے تنگ آکر مٹھائی کا ٹھیلہ لگا لیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق معروف مصری فٹبالر نے گھریلو معاشی حالات سے تنگ آکر اپنے بچوں اور بیوی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے مٹھائی کا ٹھیلہ لگا لیا ہے۔ مہروز محمود کا تعلق مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاک انگلینڈ سیریز کا پلان تیار
لندن: انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان کیخلاف رواں سال ہونیوالی سیریز کا مجوزہ پلان تیار کرلیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا باقائدہ آغاز اگست کے شروع میں ہوگا جس میں دونوں ٹیمیں 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی 20 میچز کھلیں گی۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مزید پڑھیں
بنگلا دیش کو پاکستانی فاسٹ بولرز سے سیکھنا چاہیے، تمیم اقبال
ڈھاکا: بنگلا دیشی اوپنر تمیم اقبال نے اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی بولرز سے کچھ سیکھنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلا دیشی اوپنر تمیم اقبال بھی پاکستانی بولرز کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور اپنی ٹیم کے بولرز کو پاکستانی پیسرز سے سیکھنے کا مشورہ مزید پڑھیں
سلیم ملک کی دھمکی کام کر گئی، بورڈ نے سوال نامہ بھیج دیا
سابق کپتان سلیم ملک کی دھمکی کام کر گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان کو سوال نامہ بھیج دیا۔ فکسنگ ایشو اچھالنے کے بعد پی سی سی سے رابطے پر سلیم ملک نےدھمکی دی تھی کہ باربار رابطے کے باوجود پی سی بی کی طرف سے کوئی جواب نہیں مل رہا اگر پی سی مزید پڑھیں
گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی کی مخالفت
شفقنا اردو: گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی کی مخالفت شروع ہوگئی۔ آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی نے گذشتہ دنوں گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی کی باضابطہ طور پر سفارش کردی ہے، مگر اس کی مخالفت بھی شروع ہوگئی ہے۔ سابق آسٹریلوی بیٹسمین میتھیو ہیڈن نے کہاکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کاگیند مزید پڑھیں
ا سپانسر کے بغیر کھیلوں کی ترقی ناممکن ہے،واجد علی
اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل واجد علی چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں اسپانسر کے بغیر کھیلوں کی ترقی ناممکن ہے۔ گذشتہ روز سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا میں کھیلوں کے میدان ویران ہو چکے ہیں اور اس مزید پڑھیں
پریمیئرلیگ، کھلاڑیوں سمیت 6 افراد کورونا کا شکار
پریمیئر لیگ میں شامل کھلاڑیوں سمیت عملے کے 6 ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریمیئر لیگ نے مختلف کلبز سے تعلق رکھنے والے فٹبالرز اور ان عملے کے 6 ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی۔ پریمیئر لیگ نے کورونا سے متاثرہ افراد کے کلبز اور ان مزید پڑھیں
بابر اعظم انگریزی کے بجائے کپتانی کے گر سیکھیں، ثقلین مشتاق
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے بابر اعظم کو انگریزی سیکھنے کا مشورہ دینے والے کھلاڑیوں کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کے لیے انگریزی زیادہ ضروری نہیں ہے بلکہ گراؤنڈ میں فیصلہ سازی اور بروقت فیصلے کرنا زیادہ مزید پڑھیں
ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کرکٹ مشکل نہیں لگے گی، نسیم شاہ
عمدہ کارکردگی کے باعث سینٹرل کنٹریکٹ میں پہلی بار شامل ہونے والے ابھرتے ہوئے اسپیڈ اسٹار نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں پرفارم کرچکا ہوں،اب ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی مشکل نہیں لگے گی۔ پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان پر کرکٹرزنے اپنے خیالات کا مزید پڑھیں
عامر، وہاب اور حسن سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم، بابر ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان
شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی بابر اعظم کو ایک روزہ کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان بھی مقرر کر دیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے فاسٹ بولر محمد عامر اور وہاب ریاض کے علاوہ مزید پڑھیں