مظفر آباد(جسارت نیوز)بوم بوم آفریدی نے آزاد کشمیر میں زمین ملنے پر گھر بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اپنی این جی او ’شاہد آفریدی فاونڈیشن‘ کی جانب سے راشن تقسیم کرنے کی مہم میں نکھیال سیکٹر آزاد کشمیر پہنچے۔سوشل میڈیا پر لوگوں سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کرکٹ کا آغاز عمران خان کو دیکھ کرکیا ،شاہدآفریدی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ کرکٹ کو بہت مس کر رہے ہیں، انہوں نے کرکٹ کا آغاز عمران خان کو دیکھ کر کیا۔ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ اگر ان کی زندگی پر کوئی فلم بنے تو انگلش میں ٹام کروز اور اردو میں مزید پڑھیں
ٹوکیو اولمپک کمیٹی کا اخراجات میں وسیع پیمانے پر کمی پر غور
ٹوکیو (جسارت نیوز) جاپان میں ہونے والے 2020 ٹوکیو اولمپکس اور پیرالِمپک کھیلوں کی منتظم کمیٹی نے 100 سے زیادہ شعبوں میں اخراجات کم کرنے پر غور کا آغاز کر دیا ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوکیو اولمپکس اور پیرالِمپک کھیلوں کی منتظم کمیٹی نے 100 سے زیادہ شعبوں میں اخراجات کااندازہ لگاتے ہوئے مزید پڑھیں
کھیل کے میدان آباد ہونے سے ہی اسپتال ویران ہو ںگے،ندیم چمن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمبوڈیا میں گزشتہ برس دسمبر میں کھیلی گئی 6Thوہ وینام ورلڈ چمپئن شپ میں برائونز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے ولے مارشل آرٹس کے سٹائل وہ وینام کے انٹر نیشنل کھلاڑی اورانٹیگرل وہ وینام فیڈریشن آف پاکستان کے صدر ندیم چمن نے صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے کھیلوں کے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ: کھیلوں کے لیے 265 ملین ڈالرزکی گرانٹ جاری
ولنگٹن:نیوزی لینڈ میں کھیلوں کے لیے 265 ملین ڈالرزکی گرانٹ جاری کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیر کھیل نے نیوزی لینڈ میں کھیلوں کے لیے 265 ملین ڈالرزکی گرانٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیلوں کو درپیش مختلف مدتی چیلنجز سے نمٹنے کیلیے معاونت کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
‘پورا میچ فکس کرنے پر کھلاڑی کو 10 کروڑ روپے ملتے ہیں’
شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو ٹیم میں واپس نہ لینے کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے میچ فکس کرنے پر 10 کروڑ روپے تک کھلاڑیوں کو دیے جاتے ہیں۔ ڈیلی پاکستان کو خصوصی انٹرویو میں ذوالقرنین حیدر نے میچ فکسنگ پربات مزید پڑھیں
ٹیلنٹ کو اکیڈمیز کے ذریعے ہی باہرلایاجاسکتاہے،مہربان علی
اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے چیئرمین ملک مہربان علی نے کہاہے کہ ملک میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کو اکیڈمیز کے ذریعے ہی بروئے کار لایا جا سکتا ہے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھلاڑی ملک کا سرمایہ اور سفیر کا درجہ رکھتے ہیں اور یہ کھیلوں مزید پڑھیں
پاکستان کا دورہ انگلینڈ طے پا گیا،ٹیم جولائی میں روانہ ہوگی
اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے درمیان تفصیلی ٹیلی کانفرنس ہوئی ہے، جس میں پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے بارے میں مثبت پیش رفت سامنے آئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی ٹیم جولائی کے شروع میں انگلینڈ پہنچے گی، پاکستانی ٹیم کو چارٹرڈ فلائٹ سے انگلینڈ لایا جائے گا، جس کے تمام اخراجات مزید پڑھیں
کرکٹ ضروری ہے ،شائقین کے بغیر یو یا قوانین بنانا پڑیں،مشتاق احمد
لاہور(جسارت نیوز)کووڈ 19 کے دور میں اب جہاں ہر طرف لاک ڈاون میں نرمی ہو رہی ہے اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ کھیلوں کی معطل سرگرمیوں کو شروع کرنے کے لیے اقدامات ہو رہے ہیں اور خوش آئند بات یہ ہے کہ کہیں کہیں یہ سرگرمیاں شروع بھی ہو رہی ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹرز یہ آواز مزید پڑھیں
بھارت آئی پی ایل کیلئے ورلڈکپ کی منسوخی پر ڈٹ گیا
سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر آئی سی سی کا اہم اجلاس28مئی کو ہوگا ، بورڈ میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،بھارت آئی پی ایل کی وجہ سے التوا پر ڈٹ گیا،ٹورنامنٹ کو2022 میں منتقل کرنے کی تجویز بھی پیش ہو گی۔ٹیلی کانفرنس میں کھیل کے دیگر معاملات بھی زیر مزید پڑھیں