لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حوالے سے پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے حکام آج مشاورت کریں گے۔دورہ ممکن ہوا تو پاکستان ٹیم کے 25 ممکنہ کھلاڑی انگلینڈ لے کر جانے کی تجویز ہے اور کھلاڑی 10 سے 15 روز قرنطینہ میں گزاریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ میں پہلا ٹیسٹ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
حالات پر جلد قابو نہ پایا گیا تو تمام بورڈز دیوالیہ ہوجائیں گے،عاقب جاوید
لاہور(جسارت نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے خبردار کیا ہے کہ اگر کرکٹ کی سرگرمیاں شروع نہ کی گئیں تو تمام کرکٹ بورڈز دیوالیہ ہو جائیں گے۔کووڈ 19 کی وجہ سے التواء کا شکار کھیلوں کی سرگرمیوں کو اب بحال کرنے لیے ایس او پیز ترتیب دیے جانے لگے ہیں مزید پڑھیں
سینٹرل کنٹریکٹ میں مزید نوجوان کرکٹرز شامل کرنا چاہیئے تھا،رمیز راجا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو فرسٹ کلاس کھلاڑیوں کو مراعات دینی چاہییں کیونکہ ملک کی نمائندگی کرنے کے لیے یہاں سے نیا ٹیلنٹ سامنے آتا ہے، نچلے درجے پر بھی کھلاڑیوں کو مراعات کے نظام کومتعارف کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں
جرمنی کے بعد انگلینڈ نے بھی جون میں فٹبال لیگ شروع کرنے کا سگنل دے دیا
لندن (جسارت نیوز) جرمنی کے بعد انگلینڈ نے بھی فٹبال لیگ شروع کرنے کا سگنل دے دیا، جون میں سپر اسٹارز ایکشن میں نظر آئیں گے۔انگلینڈ اسپورٹس کے عہدیداروں کا کہنا ہے 12جون سے پروفیشنل فٹبال کے دروازے کھولنے کا پلان ہے جس کے مطابق پہلے مرحلے میں انگلش پریمیئر لیگ شروع کی جائے گی، مزید پڑھیں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پیر سے ٹریننگ شروع کردینگے
لندن (جسارت نیوز) عالمی وبا کورونا کے پھیلائو کو روکنے کے لیے جو احتیاطی تدابیر کھیلوں کے شعبوں میں اختیار کی گئی تھیں اب آئستہ آئستہ میدانوں میں رونق بحال ہورہی ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کھلاڑی انفرادی طور پر پیر سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ تاہم کھلاڑیوں کو دی مزید پڑھیں
افغان وکٹ کیپر شفیق اللہ پر فکسنگ کے جرم میں 6 برس کی پابندی عائد
شفقنا اردو: افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین شفیق اللہ پر فکسنگ کے جرم میں 6 برس کی پابندی عائد کردی گئی۔ افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر اینڈ بیٹسمین شفیق اللہ نے خود پر عائد کرپشن الزامات تسلیم کرلیے، ان میں 20-2019 کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے ایک میچ کو فکسڈ مزید پڑھیں
کرپٹ کرکٹرز کو پکڑنے کیلیے منفرد تجویز آگئی
شفقنا اردو: کرپٹ کرکٹرز کو پکڑنے کیلیے منفرد تجویز سامنے آگئی جب کہ رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کا جھوٹ پکڑنے کے ٹیسٹ کا مطالبہ کردیا۔ سابق پاکستانی کپتان رمیز راجہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کھلاڑیوں کے باقاعدگی سے جھوٹ پکرنے کے ٹیسٹ لینے کا مطالبہ کیا ہے، افغان وکٹ کیپر بیٹسمین شفیق اللہ پر مزید پڑھیں
پی سی بی کو ڈومیسٹک کرکٹ کیلیے اسپانسر نہ ملا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈکا شعبہ مارکیٹس مسلسل دوسرے سال ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے اسپانسر شپ تلاش کرنے میں ناکام رہا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ایک بار پھر ڈیڑھ ارب روپے سے نیا ڈومیسٹک سیزن آرگنائز کرے گا۔ چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے اعتراف کیا ہے کہ اسپانسرز نہ مل سکے اس لئے خود مزید پڑھیں
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان آج ہوگا
لاہور(جسارت نیوز)قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا آج اعلان نہ ہو سکا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ نام منظوری کیلئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو بھجوا دیے گئے ہیں۔نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں نوجوان کرکٹرز کو اہمیت دینے کی تجویز ہے جبکہ نسیم شاہ کو پہلی مرتبہ کنٹریکٹ ملے مزید پڑھیں
سعید انور کے بعد شرجیل خان بہترین اوپنر قرار
پاکستان کے لیجنڈری بیٹسمین محمد یوسف نے شرجیل خان کو سعید انور کے بعد قومی ٹیم کے لیے بہترین اوپنر قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں محمد یوسف نے شرجیل خان کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں دنیا کے خطرناک ترین بلے بازوں میں شمار کیا۔ محمد یوسف نے کہا کہ اس وقت ملک مزید پڑھیں