حکومت کوچز کو بھی انعامی رقوم دے، سیّد فیاض حسین بخاری

اسلام آباد(جسارت نیوز) قومی جیولین تھرو کے کوچ سیّد فیاض حسین بخاری نے اپیل کی ہے کہ حکومت سائوتھ ایشیئن گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ کوچز کو بھی انعامی رقوم دے تاکہ کوچز میں پائی جانے والی بے چینی دور ہو سکے۔گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پاکستانی ٹینس اسٹار نے ثانیہ مرزا کے ساتھ ڈریم پئیر بنانے کی خواہش ظاہر کر دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کی نمبر ون ٹینس پلیئر سارہ محبوب نے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنا ڈریم پئیر بتاتے ہوئے ڈبلز میں ان کیساتھ جوڑی بنانے کی خواہش ظاہر کر دی۔ انٹرویومیں ٹینس پلیئر سارہ محبوب نے کہا کہ ثانیہ مرزا نے بھارت کی مسلم پلیئر کی حیثیت سے بہت کچھ حاصل کیا مزید پڑھیں

مصباح الحق نے دل کا اسپتال بنانے کی خواہش ظاہر کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ملک بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی کے بعد فلاحی کام کا سوچا، ملک میں بچوں کے امراض قلب کا اسپتال تعمیرکرنے کی خواہش ہے۔ نجی نیوز چینل کے پرو گرام میں بات کرتے ہوئے مصباح الحق نے بتایا مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی میں کام نہیں، باتیں ہورہی ہیں، سلمان اکبر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان گول کیپر سلمان اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی میں کام نظر نہیں آرہا، بس باتیں ہورہی ہیں، ہاکی فیڈریشن کے دفاتر میں پروفیشنل لوگ نہیں۔2010 میں چین میں کھیلے گئے ایشین گیمز کی فاتح ٹیم کے ہیرو سلمان اکبر نے انٹرویومیں کہا کہ سماجی فاصلہ رکھ مزید پڑھیں

محمد آصف کی وزیر اعظم سے اسنوکر کلبزکھولنے کی اپیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ورلڈ اسنوکر چمپئن محمد آصف نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے اسنوکر کلبزکھولنے کی اپیل کی ہے۔بیان میں محمد آصف نے کہا کہ ورلڈ چمپئن ہونے کے باوجود میرا ذریعہ معاش اسنوکر کلب ہے،تاہم مجھ سمیت اسنوکر سے وابستہ سب لوگ مشکلات کا شکار ہیں۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

بیس بال فیڈریشن کے صدر کی تجویز کو عملی جامہ پہنایا جائے،پرویز شیخ

کوٹری/لاہور(جسارت نیوز)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے اسپورٹس مین وزیر اعظم عمران خان سے کھلاڑیوں اور کوچز کو اسپیشل پیکج دینے کے مطالبے کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے آئیسولیٹڈ کھلاڑیوں یعنی قومی اثاثے کی مستقبل قریب کی کارکردگی میں تنزلی سے نہ صرف بچانے بلکہ مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کو خالی وینیوز پر کھیلنے میں کوئی قباحت نہیں،جمی نیشم

آکلینڈ( جسارت نیوز)کیوی آل رائونڈر جمی نیشم نے کورونا وائرس کے باعث بند دروازوں میں کرکٹ بحالی کی حمایت کردی ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ایسا نہیں لگتا کہ کھلاڑیوں کو خالی وینیوز پر کھیلنے میں کوئی مسئلہ درپیش ہوگا اور اگر سال کے آخر میں آسٹریلیا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی مزید پڑھیں

امپائر نے بھارتی کرائوڈ کے ڈر سے ٹنڈولکر کو آئوٹ نہیں دیا تھا،ڈیل اسٹین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈکپ 2011ء کے سیمی فائنل میں سعید اجمل کی گیند پر سچن ٹنڈولکر کو ناٹ آؤٹ قرار دینے کے متنازع فیصلے کے بعد ڈیل اسٹین بھی امپائر این گولڈ کیخلاف بول پڑے۔ سعید اجمل کی گیند پر سچن ٹنڈولکر کو فیلڈ امپائر این گولڈ نے ایل بی ڈبلیو قرار دیا تھا لیکن مزید پڑھیں

کسی بھی کھیل کو گراس روٹ کے ذریعے پروان چڑھایا جاسکتا ہے،ماسٹر کرار

لاہور(جسارت نیوز)ٹائیگرتائیکوانڈوکلب کی ’ ’بیلٹ پروموشن ‘ ‘تقریب فیروز پور روڈپر جنرل ہسپتال کے عقب میںواقع ٹائیگر تائیکوانڈوکلب میں منعقدہوئی ۔جس میں گرلز اینڈ بوائز کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔تائیکوانڈو بیلٹ پروموشن ٹیسٹ مقابلوں میں کھلاڑیوں نے اپنے دم خم کا مظاہرہ بھی کیا۔ٹیسٹ پاس کرنے والے گرلز اینڈ بوائز کھلاڑیوںمحمد ریحان ،فائق کو یلیوبیلٹ مزید پڑھیں

جرمنی میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ فٹبال لیگ کا اعلان

برلن(جسارت نیوز) جرمنی میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد جرمن فٹبال لیگ نے 16 مئی سے مقابلے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمنی کی حکومت لاک ڈاؤن کے بعد کرونا کا پھیلاؤ روکنے میں خاصی حد تک کامیاب ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی مزید پڑھیں