شفقنا اردو:قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم کو ڈرپوک کہنے پر سابق بھارتی کرکٹرز ہربھجن سنگھ اور یوراج سنگھ نے آفریدی سے کسی بھی قسم کا تعلق نہ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نے کہا کہ شاہد مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کورونا کے سبب لعاب سے گیند چمکانے پر عبوری پابندی کی سفارش
شفقنا اردو: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی کرکٹ کمیٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر کھیل میں نئی تبدیلیوں کی تجویز دیتے ہوئے لعاب سے گیند چمکانے پر عبوری طور پر پابندی کی سفارش کردی۔ آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی کی جانب سے کی گئی سفارشات میں سب سے اہم چیز تھوک سے مزید پڑھیں
کراچی کے گالف کلبز کھولنے کی اجازت دی جائے، سندھ گالف ایسوسی ایشن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ گالف ایسوسی ایشن نے وزیر اعلی سندھ سے اپیل کی ہے کہ کراچی کے گالف کلبز کھولنے کی اجازت دی جائے، ملک کے دیگر شہروں کے گالف کلبز کھل چکے ہیں۔ سندھ گالف ایسوسی ایشن کے صدر اسد آئی اے خان نے کہا کہ اسلام آباد، لاہور اور پشاور میں گالف کلبز کھل مزید پڑھیں
عمراکمل نے پی سی بی کی 3سالہ پابندی کے خلاف اپیل دائر کر دی
لاہور(جسارت نیوز) ٹیسٹ کرکٹر عمراکمل نے انڈیپنڈنٹ ڈسپلنری پینل کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی، پی سی بی نے عمراکمل پر 3سال کی پابندی عائد کر رکھی ہے۔عمر اکمل ایک مرتبہ پھر اپنے موقف پر ڈٹ گئے، پی سی بی کی جانب سے لگائی پابندی کے خلاف ڈاکٹر بابر اعوان لا فرم کے ذریعے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز نے تمام ممالک کو ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت دے دی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز(آئی ایچ ایف)نے ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت دے دی۔ عالمی ادارہ برائے ہاکی نے تمام ممالک کے فیڈریشنز کو احتیاطی تدابیر کو یقینی بناتے ہوئے ہاکی کھیل کو ایک مرتبہ پھر سے بحال کرنے کی اجازت دے دی۔آئی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر کو یقینی مزید پڑھیں
کے ایم سعید کے انتقال پراظہار تعزیت
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائوتھ ایشین تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے نائب صدر عمرسعید کے والد کے ایم سعیدقضائے الہی سے انتقال کرگئے مرحوم کی عمر 88 برس تھی اور وہ گزشتہ 3 ماہ سے علیل تھے مرحوم کی نمازہ جنازہ سلطان مسجدڈیفنس میں اداکی گئی جس میں سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر مزید پڑھیں
کھلاڑیوں کو کورونا سے بچنے کیلیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے، فضل سبحان
اسلام آباد (جسارت نیوز) ڈیوس کے سابق کوچ فضل سبحان نے کہا ہے کہ کھلاڑی قومی اثاثہ ہیں اور ان کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہئے۔ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیل چکا ہے جس کی وجہ سے مزید پڑھیں
مائیکل جارڈن کے جوتے 5لاکھ60ہزار ڈالر میں نیلام
نیویارک( جسارت نیوز )باسکٹ بال لیجنڈ امریکا کے مائیکل جارڈن کے ابتدائی سیزن میں پہنے جوتے ریکارڈ قیمت 5 لاکھ 60 ہزار ڈالرز میں فروخت ہوگئے، 1985 میں مائیکل کے لیے ڈیزائن کئے گئے ائیر جارڈن نامی شوز کی نیلامی اس کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر کی گئی۔باسکٹ بال لیجنڈ مائیکل جارڈن کے جوتے مزید پڑھیں
بابر اعظم، کیمروں اور اشتہارات سے بے نیاز کپتان’
شفقنا اردو: فٹبال اور ہاکی کے برعکس کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس میں کپتان کا کردار نہایت کلیدی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ ڈریسنگ روم سے جتنی مرضی ہدایات بھیج لی جائیں، بہت سے چھوٹے چھوٹے فیصلے ایسے ہوتے ہیں جو صرف کپتان کو ہی کرنا پڑتے ہیں۔ پاکستان میں کرکٹ ٹیم کی کپتانی مزید پڑھیں
کوورونا وائرس کے سبب پی سی بی دفاتر کی بندش میں عید تک توسیع
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوورونا وائرس کے سبب پی سی بی دفاتر کی بندش میں عید تک توسیع کردی گئی۔ پہلے17 مئی تک بند رکھنے دفاتر بند رکھنے کانوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق نئے پلان کے تحت اب پی سی بی دفاتر اب عید کی چھٹیوں کے بعد کھلیں گے۔ پی سی بی اسٹاف مزید پڑھیں