پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 2020-21 کے لیے 18 کھلاڑیوں پر مشتمل سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا ہے۔ یکم جولائی سے نافذ العمل سینٹرل کنٹریکٹ میں نسیم شاہ اور افتخار احمد کو شامل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 2020-21 کے لیے اظہرعلی کوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم جبکہ بابراعظم کوقومی ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
شعیب اختر نے تفضل رضوی کے نوٹس کاجواب بھجوادیا
لاہور(جسارت نیوز)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے ہرجانے کے نوٹس کاجواب بھجوادیا۔اپنے وکیل کی جانب سے بھجوائے گئے جواب میں شعیب اخترکا کہنا ہے کہ ان کا پی سی بی اور تفضل رضوی سے متعلق بیان عوام کے مفاد کے لیے تھا۔شعیب اختر کا کہنا ہے مزید پڑھیں
فی الحال کھیلوں کی سرگرمیاں شروع نہیں کرسکتے،برطانوی وزیراعظم
لندن(جسارت نیوز) انگلینڈ میں فوری طور پر کرکٹ سرگرمیوں کی بحالی کاامکان معدوم ہونے لگا، وزیراعظم بورس جونسن کے دو ٹوک اعلان نے آسٹریلوی ٹیم کا دورہ بھی غیریقینی سے دوچار کردیا، ای سی بی کی جانب سے کینگرو بورڈ کو ستمبر کے آغاز میں سیریز کی تجویز دی جا سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی مزید پڑھیں
این چیپل کا بال ٹیمپرنگ اور ایل بی ڈبلیو قوانین بدلنے کا مطالبہ
سڈنی (جسارت نیوز) آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل نے بال ٹیمپرنگ اور ایل بی ڈبلیو قوانین کو بدلنے کا مطالبہ کر دیا۔کرکٹ کے ہردلعزیز کھیل کو زیادہ دلچسپ بنانے کے لیے لیجنڈری این چیپل میدان میں آ گئے، کہتے ہیں کہ ایل بی ڈبلیو کے قانون کو بدلتے ہوئے انتہائی سادہ بنا دینا چاہیے، مزید پڑھیں
پی سی بی سے انصاف نہ ملا تو سب کچھ سامنے لے آئوں گا،سلیم ملک
لاہور(جسارت نیوز) سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ انہیں انصاف نہیں دیتا تو وہ سب کچھ سامنے لے آئیں گے۔فکسنگ ایشو اچھالنے کے بعد پی سی سی سے رابطے پر سلیم ملک نے کہا کہ باربار رابطے کے باوجود پی سی بی کی طرف سے کوئی جواب نہیں مل رہا۔ مزید پڑھیں
کرکٹ کی بحالی کیلئے تماشائیوں کے بغیر میچز ہونے چاہییں عالمی کرکٹرز
لاہور (جسارت نیوز ) انٹرنیشنل پلیئرز کی جانب سے صورتحال کو سمجھنے کے بعد بند دروازوں کے پیچھے خاموش کرکٹ کو حمایت ملنے لگی ،سابق قومی آل راؤنڈر اظہر محمود کا کہنا ہے کہ ذاتی طور پر وہ بھی خالی میدانوں میں کھیلنے کے حمایتی نہیں لیکن کھیل کی جلد بحالی کیلیے ایسا کرنا ضروری مزید پڑھیں
ڈریم پیئر مہم مکمل عمران خان کپتان جاوید میاں داد نائب کپتان منتخب
لاہور(جسارت نیوز)کپتان اور نائب کپتان کے انتخاب کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈریم پیئر مہم مکمل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا پر عمران خان اور جاوید میانداد کی جوڑی کے چرچے رہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈریم پیئر مہم میں مقبول ترین کپتان اور نائب کپتان کی جوڑی سامنے آئی ہے، مزید پڑھیں
کھلاڑیوں کے آن لائن لیکچرز مکمل، سابق کرکٹرزنے مفید گر سکھائے
لاہور(جسارت نیوز) کرکٹ کے لیجنڈز کا موجودہ کھلاڑیوں کوویڈیو لنک کے ذریعے ٹپس دینے کا سلسلہ مکمل ہوگیا۔سابق کرکٹرز کی جانب سے27 اپریل سے شروع ہونے والا یہ سلسلہ 9 مئی کو اختتام پذیر ہوا، جہاں ماضی میں پاکستان کوشاندار فتوحات دلانے والے معروف کھلاڑیوں جاوید میانداد، وسیم اکرم، راشد لطیف، مشتاق احمد، معین خان، مزید پڑھیں
حکومت کھیلوں کے میدان آباد کرنے کیلئے ایس او پیز بنائے،شفیق الرحمن کھٹانہ
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان وہ وینام فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شفیق الرحمن کھٹانہ نے کھیل کے میدانوں ، مختلف کھیلوں کے کلبوں،ٹریننگ سنٹرز ،فزیکل فٹنس جم اور پارکوں کو انسان کی صحت کا ضامن قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت صوبائی حکومتوںسے کورونا وائرس کے سبب22مارچ سے معطل ہونے والی کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کا مزید پڑھیں
کھلاڑیوں کو معاہدے کے بغیر ملکی لیگز کھیلنے کی اجازت دی جائے،سریش رائنا
نئی دہلی (جسارت نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر سریش رائنا نے کہا ہے کہ بھارت کرکٹ اینڈ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کو ایسے بھارتی کھلاڑی جو بورڈ کے ساتھ کنٹریکٹ میں شامل نہیں انکو غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت کی اجازت دینی چاہیے۔ بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں