کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ آئی سی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلنے سے انکار کردے۔ایک انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہا کہ بھارت میں انسانیت سوز سلوک جاری ہے، خاص مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
فکسنگ کا الزام لگانے والوں کو ہمیشہ نظر انداز کروں گا، وسیم اکرم
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم فکسنگ الزامات سے تنگ آگئے اور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ الزام لگانے والوں کیلئے میرے پاس کوئی وقت نہیں ہے۔حال ہی میں مختلف کرکٹرز کی جانب سے وسیم اکرم پر فکسنگ الزامات عائد کیے گئے، عطاالرحمان نے انھیں اپنا کیریئر تباہ کرنے کا ذمہ مزید پڑھیں
کورونا کے سبب کسی کے ساتھ پریکٹس بھی نہیں کرسکتا،انعام بٹ
لاہور(جسار ت نیوز)پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے کہا ہے کہ لاک ڈائون کے دوران ریسلنگ اور اکھاڑے سے دور رہنا ان کے لیے ایسا ہے جیسا کسی مچھلی کو پانی سے باہر نکال دیا گیا ہو، وہ اس وقت ریسلنگ کی واپسی کیلئے کچھ اسی طرح بے قرار ہیں۔ ایک انٹرویومیں انعام بٹ مزید پڑھیں
پاکستانی ایتھلیٹس میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،ونگ کمانڈر پرویز سعید میر
اسلام آباد (جسارت نیوز)عالمی کوالیفائڈ لیول ٹو لیکچرار ونگ کمانڈر ریٹائرڈ پرویز سعید میر نے کہا ہے کہ قومی کھلاڑیوں نے سائوتھ ایشین گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 میڈلز حاصل کرکے ثابت کردیا کہ ملک میں اتھلیٹکس کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
سیف گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں مزید ایک کروڑ سے زائد رقم کی تقسیم
اسلام آباد (جسار ت نیوز) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے سائوتھ ایڈیشن گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے قومی کھلاڑیوں میں انعامات کی مد میں مزید ایک کروڑ 11 لاکھ 25 ہزار تقسیم کر دیئے۔ بدھ کو وزات بین الصوبائی رابطہ میں منعقد ہونے والی تقریب میں وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے گیمز میں شرکت مزید پڑھیں
پی سی بی ڈریم پیئر مہم سابق آف اسپنر توصیف احمد نے مشتاق احمد کو اپنا ڈریم پیئر قرار دے دیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت صحافیوں اور کرکٹ پنڈتوںکی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ ڈیجٹل مہم کا چوتھے مرحلے میں مداحوں کو ٹیسٹ اسپنرز پر مشتمل اپنی پسندیدہ 2 جوڑیاں چننے کا موقع دیا گیا۔سابق ٹیسٹ آف اسپنر توصیف احمد نے اپنے مزید پڑھیں
بین اسٹوکس بند دروازوں کے پیچھے کھیلنے کو تیار
مانچسٹر (جسارت نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان و آل راؤنڈر بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ وہ بند دروازوں کے پیچھے کرکٹ کھیلنے میں بھی خوش ہیں، اور وہ نہیں سمجھتے کہ بنا شائقین کے کھلاڑیوں کی پر فارمنس پر کوئی بْرا اثر پڑے گا اور کرکٹ تو محض ایک کھیل ہے مگر مزید پڑھیں
نووک جوکووک ٹینس کھیلنے لگے
ماربیلا(جسارت نیوز) سرب ٹینس اسٹار نووک جوکووک نے اسپین میں لاک ڈائون قوانین کو توڑ دیا۔ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ ایک شخص کے ساتھ ٹینس کھیل رہے ہیں، اس کے ساتھ انھوں نے لکھا کہ وہ کلے کورٹ پر دوبارہ کھیل کر کافی خوش ہیں۔ یاد رہے کہ اسپین نے پیر مزید پڑھیں
وسیم اکرم نے 25 سال پرانے واقعہ پر جیمز پیمنٹ سے معذرت کرلی
ویلنگٹن (جسارت نیوز ) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق کیوی بیٹسمین جیمزپیمنٹ سے ماضی کے ایک واقعہ پرمعذرت کی، جیمزپیمنٹ نے ویڈیو میں 96-1995ء کے واقعہ کاذکر کیا جب انہوں نے وسیم اکرم کی پہلی ہی گیند کو باؤنڈری کراس کرائی تھی جس کا وسیم اکرم نے اگلی ہی گیند پر مزید پڑھیں
مشتاق احمد نے ماضی کے اسپنرز ثقلین مشتاق اور موجودہ یاسرشاہ کو اپنے ڈریم پیئر چن لیا
لاہور(جسارت نیوز) سابق لیگ اسپنر مشتاق احمدنے اپنے سابقہ پارٹنر ثقلین مشتاق اور موجودہ کرکٹر یاسر شاہ کے ساتھ بولنگ کی خواہش ظاہر کی ہے۔ سابق کرکٹر مشتاق احمد نے اپنا ڈریم پیئر چننے پر سابق آف اسپنر توصیف احمد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ سابق آف اسپنر کے ساتھ یو بی مزید پڑھیں