اسلام آباد(جسارت نیوز) قومی کوچ قاضی تنویر حسین نے کہا ہے کہ آن لائن سیف ایتھلیٹکس ٹیکنیکل آفیشلز کورس اور سیمینار کے کامیاب انعقاد پر سائوتھ ایشینایتھلیٹکس فیڈریشن کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کھیلوں کی معطل سرگرمیاں دوبارہ بحال کی جائیں، مہرفیاض فیروز
لاہور( جسارت نیوز) نیو فرینڈز مارشل آرٹس کراٹے سنٹر کے چیف کوچ مہر فیاض فیروزنے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی معطل سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈائون سے کھلاڑیوں کی ٹریننگ شدید متاثر ہو رہی مزید پڑھیں
کورونا کے باعث متاثر ٹینس کھلاڑیوں کیلئے 60 لاکھ ڈالرز کی رقم مختص
لندن (جسارت نیوز)کورونا وائرس کی وجہ سے معطل سرگرمیوں سے متاثر ٹینس کھلاڑیوں کی مالی امداد کے لیے ٹینس کی7 مختلف تنظیموں نے 60 لاکھ ڈالرز یعنی تقریبا 96 کروڑ پاکستانی روپے کا فنڈ مختص کیا ہے جس سے 800 کھلاڑیوں کی امداد کی جائے گی۔پروفیشنل ٹینس کی تنظیم اے ٹی پی کی جانب سے مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ سیریز؛ مصباح اور اسٹوکس خالی اسٹیڈیم میں میچز کرانے کے خواہاں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق اور انگلینڈ کے نائب کپتان بین اسٹوکس بغیر شائقین کے میچز کروانے کی حمایت میں بول پڑے۔ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بند دروازوں میں بغیر شائقین کے میچز کروا کر گھروں میں بند شائقین کو میچز سے لطف اندوز ہونے کا موقع مل سکے گا۔ انہوں مزید پڑھیں
وسیم اکرم نے یقینی بنایا کہ پاکستان 1992ء کے بعد ورلڈ کپ نہ جیت سکے، عامر سہیل
شفقنااردو: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل کا کہنا ہے کہ مجھے بھارت کے خلاف 1996 کے ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں ٹاس سے صرف 5 منٹ پہلے بتایا گیا کہ میں کپتان ہوں۔ گذشتہ چند دنوں سے سابق کپتان سلیم ملک کی جانب سے میڈیا پر بیانات کے بعد سے پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان سے میچ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز اور بکیز کو پھانسی دینے کے لیے قانون بنانے کا مطالبہ
شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے میچ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز اور بکیز کو پھانسی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1999 میں فکسنگ کا اندازہ ہو گیا تھا جس پر کوچنگ چھوڑ دی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق عظیم بلے باز جاوید میانداد کا کہنا مزید پڑھیں
بھارت آئی پی ایل کیلئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ موخر کراسکتا ہے،برینڈن میکولم
ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کیوی کپتان برینڈن میکولم نے ممکنہ بھارتی سازش کا پردہ چاک کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آئندہ سال تک موخر کیا جا سکتا ہے جب کہ اکتوبر اور نومبر میں آئی پی ایل کو ممکن بنانے کی کوشش مزید پڑھیں
فکسنگ میں ملوث کرکٹرز کو پھانسی دی جائے،جاوید میاں داد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے فکسنگ میں ملوث کرکٹرز اور بکیز کو پھانسی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1999 میں فکسنگ کا اندازہ ہوگیا تھا جس پر کوچنگ چھوڑ دی۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق عظیم بلے باز جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم مزید پڑھیں
شعیب اختر بھارتی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ بننے کے خواہاں
لاہور(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھارتی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ بننے کے خواہاں ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شعیب اختر سے سوشل میڈیا پر پوچھا گیا کیا آپ بھارتی ٹیم کا بولنگ کوچ بننا پسند کریں گی ۔جس کے جواب میں سابق فاسٹ بالر نے کہا کہ میرے مزید پڑھیں
عمر اکمل نے وکٹ کیپنگ کیلیے اضافی رقم طلب کی، عاقب جاید
لاہور (جسارت نیوز) لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ اور قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ عمر اکمل نے پی ایس ایل کے دوسرے سیزن میں لاہور قلندرز کے لیے وکٹ کیپنگ کے فرائض سر انجام دینے کے لیے اضافی رقم مانگی تھی ۔ ایک انٹرویو کے دوران عاقب مزید پڑھیں