لاہور (جسارت نیوز) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے سابق کپتان انضمام الحق کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا جبکہ اسد شفیق نے جاوید میانداد کے ساتھ جوڑی بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈریم پیئر بنانے کا سلسلہ 2 روز پہلے شروع کیا، اوپننگ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان پہلی پوزیشن سے چوتھے مقام پر آگیا
دبئی (جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی سالانہ رینکنگ جاری کردی۔ پاکستان ٹیم پہلی پوزیشن برقرار نہیں رکھ سکی اور 260 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ٹی ٹوئنٹی میں بھی آسٹریلیا نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا جب کہ انگلینڈ کا دوسرا مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی وجہ سے مکائو میں کھیلوں سے ہونے والی آمدنی میں 97فیصد کمی
200502-04-14 بیجنگ (جسار ت نیوز) چین کے خود مختار علاقے اور تفریحی مقام مکائو میں کھیلوں سے ہونے والی آمدنی میں اپریل کے دوران 97 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا لاک ڈائون کے باعث تمام سرگرمیوں کا تعطل ہے۔گیمنگ انسپکیشن اینڈ کوآردینیشن بیورو کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اپریل کے دوران مزید پڑھیں
ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ ملتوی
200502-04-15 لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ نے وبائی مرض کورونا وائرس کی وجہ سے ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 2021ء تک کے لئے ملتوی کر دیا ۔
کورونا،پی سی بی کا ڈومیسٹک اسٹرکچر کے بارے میں سفارشات تاخیر کا شکار
200502-04-16 لاہور (جسارت نیوز) کورونا کی وجہ سے پی سی بی کے دفاتر بند اور ا سٹاف گھروں سے کام کر رہا ہے جب کہ گزشتہ ڈومیسٹک کرکٹ بھی کرونا کی وجہ سے تقریبا ختم ہو چکا ہے ، ان حالات میں آئندہ ڈومیسٹک سٹرکچر بارے بھی سفارشات تاخیر کا شکار ہیں۔ گزشتہ سال اداروں مزید پڑھیں
سلیم ملک کے بے گناہی پر اصرار نے پنڈورا باکس کھول دیا
شفقنا اردو: سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود نے سلیم ملک کی جانب سے بے گناہی کے دعوے کو غلط قرار دے دیا، نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کو خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ کپتانی کے امیدواروں کی جانب سے سلیم ملک کیخلاف سازش کی بات درست نہیں، ایسے کھلاڑی تو صرف وسیم اکرم ہی مزید پڑھیں
‘ØÙ�یظ Ú©Ùˆ ÙˆÛ� ستائش Ù†Û�یں ملی جس Ú©Û’ ÙˆÛ� ØÙ‚دار تھے’
سابق اسپیڈ اسٹار شیعب اختر نے کہا ہے کہ آل راؤنڈر محمد حفیظ کو اتنی ستائش نہیں ملتی جتنے کے وہ حقدار ہیں۔ مقامی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ نامور آل راؤنڈر نے اپنے کیریئر ٹیم کی کامیابیوں میں شاندار حصہ ملایا، جب بھی ٹیم مشکلات میں گھری تو حفیظ مزید پڑھیں
خود کو دوسرے کھلاڑیوں سے ب�تر ثابت کرنا ضروری �ے، اے بی ڈی ویلیئرز
جوہانسبرگ (جسارت نیوز) جنوبی افریقاکے مایہ ناز بلے باز اے بی ڈی ویلیئر نے بین الااقوامی کرکٹ میں واپسی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں اسی وقت واپس آسکتا ہوں جب اچھی فارم میں ہوں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز نے مزید پڑھیں
ثقلین مشتاق Ù†Û’ بھارت کیخلاÙ� مقابلوں Ú©ÛŒ ØÙ…ایت کردی
لاہور (جسارت نیوز ) سابق قومی آف سپنر ثقلین مشتاق نے بھارت کیخلاف باہمی مقابلوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کی طاقت دو ملکوں کے درمیان تمام فاصلوں کو بھی مٹاسکتی ہے لہٰذا وہ چاہتے ہیں کہ دونوں پڑوسی ممالک کرکٹ کے میدانوں میں دوبارہ یکجا ہو جائیں۔ شعیب اختر کی جانب مزید پڑھیں
وسیم اکرم اور وقار یونس نے کپتان بننے کیلئے گروپ بنا رکھے تھے،سلیم ملک
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ جس وقت مجھے کپتان بنایا گیا اس وقت ٹیم میں سیاست تھی، وسیم اکرم اور وقار یونس کے گروپ بنے ہوئے تھے اور یہ دونوں کپتان بننا چاہتے تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں