اسلام آباد(جسارت نیوز) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے چیئرمین محمد زمان، سیکرٹری شفقت رضا کے علاوہ دیگر ممبران سید مقبل حسین نقوی اور غلام مجتبی بلوچ نے حیدری فٹ بال کلب کے کپتان امان اللہ بروہی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی کہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان سے ایشیا کپ کی میزبانی چھن گئی
بھارت کی ضد کی وجہ سے رواں برس شیڈول ٹورنامنٹ بنگلہ دیش میں کروایا جائیگا اس حوالے سے معاملات طے ہو چکے، باقاعدہ اعلان چند روز میں کر دیا جائیگا‘ذرائع لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سے ایشیا کپ کی میزبانی چھن گئی، ٹورنامنٹ کے نئے وینیو کا اعلان کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق رواں برس شیڈول مزید پڑھیں
کراچی کنگز نے قلندرز کو شکست دے دی
پی ایس ایل میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 150 رنز کا ہدف دیا تھا پشاور زلمی کا آج جمعہ کو ملتان سلطانز سے ٹکرائو ہوگا، دونوں ٹیمیں کو چیلنج درپیش کراچی (اسپورٹس ڈیسک) کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 10 وکٹ سے آئوٹ کلاس کر دیا، میزبان ٹیم کے اوپنرز نے مزید پڑھیں
پی ایس ایل میں شامل غیرملکی کھلاڑیوں کا وطن واپس جانے کا فیصلہ
کورونا وائرس کے پیش نظرپی ایس ایل میں شامل بعض غیرملکی کھلاڑیوں نے واپس جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظرپی ایس ایل میں شامل بعض غیرملکی کھلاڑیوں نے واپس جانے کی خواہش ظاہرکی جس کے بعد پی سی بی نے بھی کھلاڑیوں کواپنے اپنے مزید پڑھیں
ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی
155 رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی 7 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بناسکی کراچی(اسپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے دئیے جانے والے 155 مزید پڑھیں
پی ایس ایل فائیوشیڈول میں تبدیلی سیمی فائنل17مارچ ‘فائنل 18کو کھیلا جائیگا
شیڈول میں تبدیلی تمام ٹیموں کے مالکان کی رضامندی سے کی گئی ہے‘پی سی بی اس حوالے سے حکومت پنجاب سے رابطے میں ہے قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول آئندہ چاروں میچوں میں تماشائیوں کی شرکت کے بارے میں مقامی حکومت کی سفارش پر عمل کیا جائیگا کراچی(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی مزید پڑھیں
ؔ’کیا سلیم ملک کے لیے واپسی کے دروازے کھل گئے؟‘
شفقنا اردو: دنیا اس وقت کورونا وائرس کی زد میں ہے اور جہاں دیکھیں اس وبائی مرض کی ہی خبریں نظر آرہی ہیں۔ ایسے دنوں میں کرکٹ کا خیال؟ اسے تو اگلے، ایک ڈیڑھ سال کے لیے بھول ہی جائیں اور ماضی کی یادوں سے ہی دل بہلاتے رہیں۔ کچھ دن پہلے کرکٹ کلینڈر میں مزید پڑھیں
فٹ بالرز کی شوکت علی خان کو مبارک باد
اسلام آباد (جسارت نیوز) فٹ بالروں نے شوکت علی خان کو پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے اور محمد انور شیخ کو جنرل سیکرٹری مقرر ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ گذشتہ روز فٹ بالرز اسد احمد، اسامہ اعظم، بلال احمد، فیصل رفیق کے علاوہ کثیر تعداد میں فٹ مزید پڑھیں
نیٹ بال کے کھلاڑی گھروں میں پریکٹس جاری رکھ سکتے ہیں، نثار احمد
اسلام آباد (جسارت نیوز) گلگت بلتستان نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وباء کے باعث موجودہ حالات میں نیٹ بال کے کھلاڑی گھروں میں رہ کر اپنی پریکٹس جاری رکھ سکتے ہیں۔ گذشتہ روز انہوں نے پیغام میں کہا کہ گلگت بلتستان میں نیٹ مزید پڑھیں
مستقبل قریب میں بھارت میں کسی قسم کی کرکٹ متوقع نہیں، گنگولی
نئی دہلی(جسارت نیوز) کورونا وائرس کی عالمی وباء کی وجہ سے دنیا میں کھیلوں کی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہیں، جب تک وائرس کے خطرات مکمل ٹل نہیں جاتے خالی ا سٹیڈیم میں کھیلنا ہی مستقبل کا ممکنہ منظر معلوم ہوتا ہے، ممکن ہے کہ جرمن فٹ بال لیگ ، بنڈس لیگا پہلی لیگ ہوگی مزید پڑھیں