لاہور(مانیٹرنگ نیوز)پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل دلوانے والا 95 سالہ قومی ہیرو آج بھی گم نامی کی زندگی بسر کر رہا ہے۔دین محمد لاہور کے مضافاتی علاقے باٹا پور کے گاؤں اتوکے اعوان کے رہائشی ہیں، زندگی کی 95بہاریں دیکھنے والے سابقہ پہلوان کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ انہیں پاکستان کی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کورونا وائرس؛ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا تمام سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ ابتدائی طورپر اگست کے بعد سرگرمیاں بحال کرنے پر غور کیا جاسکتا ہے
لاہور(جسارت نیوز) کورونا وائرس کے پھیلائو سے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اگست تک تمام سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن اس حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز کی رضامندی کے بعد باقاعدہ اعلان کرے گی، جونیئر اورسینئڑ ٹیموں کے ٹورز حالات میں بہتری پر از سر نو پلان کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پی مزید پڑھیں
معافی مانگتاہوں ،کام کا موقع ملنا چاہئے ،سلیم ملک،پہلے کچھ سوالات کا جواب دیں،تفضل رضوی
لاہور(جسارت نیوز)سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے فکسنگ کے معاملے پر مداحوں سے معافی مانگ لی، 19 سال بعد فکسنگ معاملے پر آئی سی سی، پی سی بی سے تعاون کرنے کا اعلان کردیا۔اپنے ویڈیو پیغام میں57 سالہ سلیم ملک کا کہناتھا کہ میں اپنے کیے پر مداحوں سے معافی مانگتاہوں ، مداحوں مزید پڑھیں
ششانک منوہر کو کورونا وائرس بحران کے باوجود فائدہ مل گیا
دبئی (جسارت نیوز) آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر کو کورونا وائرس بحران کے باوجود فائدہ مل گیا جن کے عہدے کی مدت میں دو ماہ کا ممکنہ اضافہ ہوگیا اور ان کی جگہ منصب سنبھالنے والے کالن گریوز کا انتظار طویل ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر مزید پڑھیں
کرکٹ میدان آباد کرنے کا منصوبہ ، آئی سی سی نے گائیڈ لائنز کی تیاری شروع کردی
دبئی (جسارت نیوز ) کورونا کے سائے میں کرکٹ میدان آباد کرنے کی منصوبہ بندی، آئی سی سی نے گائیڈ لائنز کی تیاری شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے کورونا وبا کے دوران کرکٹ کے میدان آباد کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے اور محفوط واپسی کیلیے گائیڈ لائنز تیار کی مزید پڑھیں
پی سی بی کا کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کے بعد آن لائن کوچنگ کا اعلان
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث کھلاڑیوں کے لیے آن لائن کوچنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی نے کھلاڑیوں کی رہنمائی کے لیے آن لائن کوچنگ کا فیصلہ کیا ہے جس میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کھلاڑیوں کو معروف سابق کرکٹرز ٹپس دیں گے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں
کورونا کے سائے میں میدان آباد کرنے کی پلاننگ شروع
شفقنا اردو: کورونا کے سائے میں کرکٹ میدان آباد کرنے کی پلاننگ شروع ہو گئی، محفوط واپسی کیلیے گائیڈ لائنز تیار ہونے لگی، آئی سی سی میڈیکل کمیٹی کھلاڑیوں اور آفیشلز کی صحت کیلیے رہنما اصول وضع کرے گی، ممبر بورڈز کو باہمی سیریز میں اطلاق پر مجبور نہیں کیا جائے گا، ادھر انٹرنیشنل کرکٹ مزید پڑھیں
فٹ بال کی ترقی کیلئے مثبت اقدامات کی ضرورت ہے،اختیار اللہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) فٹ بال کے سابق قومی کوچ اختیار اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں فٹ بال کی ترقی کے لئے مثبت اقدام کی ضرورت ہے اور کئی سال سے ملک میں فٹ بال کھیل ترقی نہیں کر پا رہا اور تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ مزید پڑھیں
پی سی بی کا آن لائن سیشنز کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سیشنز کا فیصلہ کیا جس میں 45 موجودہ اور ایمرجنگ کرکٹرز کو شریک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی پی کے مطابق سابق کرکٹرز کل سے وڈیو لنک ذریعے موجودہ کھلاڑیوں کو کھیل کے گرسکھائیں گے، آن لائن سیشنز مزید پڑھیں
ہاکی کی ترقی کیلئے تعلیمی اداروں میں مقابلوں کا انعقاد ضروری ہے،رانا شاہد محمود
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہاکی کے سابق کھلاڑی رانا شاہد محمود نے کہا ہے کہ ملک میں ہاکی کی ترقی کے لئے اسکول اور کالج کی سطح پر مقابلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے۔ گذشتہ روز پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج سے کئی دہائیوں قبل پاکستان نے پوری دنیا پر کھیلوں کے میدانوں میں مزید پڑھیں