بدین(جسارت نیوز )صدر الفرینڈ فٹبال کلب بدین زید بن سنی خان نے کہا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی فیفا اور اے ایف سی کے قوانین کو پامال کر رہی ہے اور پورے پاکستان میں صوبائینارملائزیشن کمییٹوں میں اپنے خاص لوگوں کو نواز رہی ہے .واضح رہے کے فیفا نے گزشتہ سال ستمبرمیں پی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سابق قومی باکسر انٹر نیشنل ریفری و جج عبدالغنی درویش کے انتقال پر اظہار تعزیت
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شہید زائد حسین بلوچ باکسنگ کلب کے عہدیداروں نے پاکستان کے سابق قومی باکسر انٹر نیشنل ریفری و جج عبدالغنی درویش کے انتقال پر مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے ہمیشہ باکسنگ کی خد مت کی مرحوم الائیڈباکسنگ کلب عثمان آباد کے بانی بھی رہے مزید پڑھیں
فٹ بال فیڈریشن کے قوانین کا احترام کرنا اولین ترجیح ہے، چوہدری منیر
اسلام آباد (جسارت نیوز) پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق رکن چوہدری منیر احمد نے کہا ہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے قوانین کا احترام کرنا ہماری سب کی اولین ترجیح ہے۔ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں فٹ بال کا کھیل آپس کی لڑائیوں کے مزید پڑھیں
آئی سی سی اجلاس میںٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ نہ ہوسکا
دبئی(جسارت نیوز)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پلاننگ شیڈول کے مطابق جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔کورونا سے بدلتی ہوئی صورتحال میں اکتوبر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو ملتوی کرنے کی کوئی تجویز سامنے نہ آسکی البتہ یہ فیصلہ ہوا کہ حالات کے مزید پڑھیں
وزیراعظم کورونا کی وجہ سے پریشان کھلاڑیوں کیلئے اسپیشل پیکج کا اعلان کریں،سید فخر علی شاہ
کوٹری/لاہور( جسارت نیوز )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان سے کورونا کے دوران اور بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے بیس بال سمیت ایشیا میں ٹاپ رینکنگ کی حامل تمام فیڈریشنز کے کھلاڑیوں اور کوچز لیئے اسپیشل پیکج کے اعلان کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
کھلاڑیوں کیلئے قومی سطح پر تقریب کا انعقاد نہ ہونے پر افسوس ہے،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
اسلام آباد (جسارت نیوز) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کی طرف سے 13 ویں سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ جمعہ کو وزات بین الصوبائی رابطہ میں ہونے والی سادہ تقریب میں گزشتہ سال نیپال کی میزبانی میں مزید پڑھیں
اسپاٹ فکسنگ ملوث کرکٹرز پر تاحیات پابندی عائد کی جائے،مدثر نذر
لاہور(جسارت نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے بھی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کر دیا ۔انٹرویو میں مدثر نذر نے کہا کہ سخت قوانین بنا کر ہی اسپاٹ فکسنگ جیسی برائی کو جڑ سے اکھاڑنے میں مدد مل سکتی ہے۔ نرم قوانین اور زیادہ لمبی سزا نہ ہونے سے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ بھارتی آنکھوں میں کھٹکنے لگا، التوا کے لیے کوشاں
شفقنا اردو: ٹی20 ورلڈکپ بھارتی آنکھوں میں کھٹکنے لگا،بورڈ کی التوا میں دلچسپی بڑھ گئی،رواں سال کے آخر میں آئی پی ایل سے تجوریاں بھرنے کیلیے پلاننگ شروع کردی۔ دوسری جانب آسٹریلیا بند دروازوں میں ایونٹ کرانے کا خواب دیکھنے لگا، کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو کیون رابرٹس کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ خالی اسٹیڈیمز مزید پڑھیں
عظیم آسٹرین ایم ایم اے فائٹر نے اسلام قبول کر لیا
شفقنا اردو: آسٹریا کے مشہور مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر ول ہیلم اوٹ نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران ‘سچ’ کو تلاش کرتے ہوئے اسلام قبول کر لیا۔ مکس مارشل آرٹس کے 37سالہ آسٹرین فائٹر ول ہیلم اوٹ نے انسٹا گرام پوسٹ پر اعلان کیا کہ وہ کلمہ شہادت پڑھ کر مسلمان مزید پڑھیں
رومان رئیس نے کرکٹ کا سامان نیلام کر کے 9 لاکھ سے زائد کا �نڈ اکھٹا کرلیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے کرکٹ کا سامان نیلام کر کے 9 لاکھ سے زائد کا فنڈ اکٹھا کر لیا۔چند روز قبل رومان رئیس نے ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثرہ افراد کی امداد کے مزید پڑھیں