پہلاسیمی فائنل ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان2 بجے کھیلاجائیگا دوسرا کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان 7 بجے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا لاہور (اسپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے سیمی فائنل آج منگل کو کھیلے جائینگے ،پہلا سیمی فائنل ملتان سطانز اور پشاور زلمی کے درمیان دو بجے قذافی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان سپر لیگ ملتوی‘ بقیہ میچز ری شیڈول
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا اجلاس ہوا۔ پی سی بی نے فرنچائزز مالکان سے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) غیر معینہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس پی ایس ایل فائیو کے باقی تینوں میچز ملتوی
سیمی فائنلز اور فائنل کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائیگا ، ترجمان پی سی بی ‘فرنچائز ز کے تحفظات کے بعد میچز ملتوی کئے دنیا میں ہر جگہ لاک ڈائون ہوگیا ، تقریبات منسوخ ‘پی سی بی کو ایک ہفتے قبل ہی پی ایس ایل ملتوی کر دینا چاہیے تھا ، شعیب مزید پڑھیں
پاک بھارت میچز؛ شعیب اختر نے مزید دلائل پیش کردیے
شفقنا اردو: شعیب اختر نے پاک بھارت امدادی میچز کیلیے مزید دلائل پیش کردیے۔ سابق پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے متاثرین کورونا وائرس کیلیے پاک بھارت امدادی میچز کی تجویز دی تھی، سابق بھارتی کپتان کپیل دیو نے اسے یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت کے پاس بہت رقم اور اسے فنڈز مزید پڑھیں
عامر خان کے الزامات پر لیجنڈ باکسر حسین شاہ کے جوابی وار
شفقنااردو: پاکستان کی جانب سے اولمپک میڈل جیتے والے واحد باکسر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عامر خان نے جب جونیئر ورلڈ چیمپئن شپ جیتی تو اُس وقت کے انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن (آئبا) کے صدر پروفیسر انور چوہدری مرحوم نے عامر اور ان کے والد کو پاکستان کی جانب سے اولمپکس کھیلنے کی مزید پڑھیں
بھارت کے نخرے اٹھانے کی ضرورت نہیں، پی سی بی کا دو ٹوک اعلان
شفقنا اردو: بھارت کے نخرے اٹھانے کی ضرورت نہیں، پی سی بی نے دوٹوک فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی نے بھارت سے سیریز کو پلان سے باہر سمجھ لیا ہے، چیئرمین احسان مانی نے کہاکہ پڑوسی ملک کے خلاف سیریز نہیں ہوگی ہمیں یہ تسلیم کرلینا چاہیے،ہمیں اس کے بغیر ہی گزارہ کرنا ہوگا، مزید پڑھیں
پی ایس ایل ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ کرانیوالے شائقین کو رقم ری فنڈ کردی گئی
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میچز کے ٹکٹ آن لائن بک کرنے والے کرکٹ شائقین کو رقم ری فنڈ کردی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق کوریئر سینٹرز سے خریدے گئے ٹکٹوں کی رقم سینٹرز سے ہی ملے گی مگر لاک ڈاؤن کی وجہ سے ٹکٹوں کی رقم مزید پڑھیں
کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے گھرپررہیں،جہانگیرخان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس سے بچائو اور احتیاتی تدابیرکی ڈی ایم سی ساتھ عوامی آگاہی مہم میں اسکوائش کے لیجنڈ کھلاڑی جہانگیر خان اورپاکستان ہاکی کے سابق کپتان اولمپئین اصلاح الدین بھی شامل ہوگئے۔ اسکواش کے لیجنڈ کھلاڑی جہانگیر خان نے کہا کہ ڈی ایم سی ساتھ کی آگاہی مہم کا حصہ بننے کا مزید پڑھیں
برائن لاراذہنی طورپر مضبوط بیٹسمین ہیں،انضمام
لاہور(جسارت نیوز)انضمام الحق نے برائن لارا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنے دورمیں لارا سے بہترین بیٹسمین نہیں دیکھا۔سابق کپتان انضمام الحق نے برائن لارا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنے دورمیں لارا سے بہترین بیٹسمین نہیں دیکھا، برائن لاراا نے 16 برس مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن کے دوران سائیکل چلانے والے شعیب اختر تنقید کا نشانہ بن گئے
لاہور (جسارت نیوز)لاک ڈاؤن کے دوران سڑک پر سائیکل چلانے والے شعیب اختر تنقید کا نشانہ بن گئے۔سابق سپیڈ اسٹار نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اپنے خوبصورت شہر اسلام آباد میں سائیکلنگ، خالی سڑکیں، بہترین ورزش۔اس سے قبل کئی روز سے پرستاروں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مزید پڑھیں