PSL FIVE شریک تمام کرکٹر کورونا وائر سے محفوظ

کھلاڑیوں، معاون، میچ آفیشلز، براڈ کاسٹرز اور ٹیم مالکان کے ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق تمام افراد تندرست اور بغیر کسی خدشے کے ایک بار پھر اپنے اہل خانہ کے پاس جاچکے ہیں، پی سی بی لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 5 میں شریک کرکٹرز ’’کورونا بائونسر‘‘ سے بچ نکلے۔ پی سی بی نے مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس کی کوالیفائنگ ونڈو معطل ،یکم دسمبر سے دوبارہ آغاز کا اعلان

ٹوکیو (جسارت نیوز )ٹوکیو اولمپکس کی کوالیفائنگ ونڈو معطل کرتے ہوے یکم دسمبر سے دوبارہ آغاز کا اعلان کر دیا گیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوالیفائنگ ونڈو کو بند کردیا گیا ہے اوراب یکم دسمبر سے پہلے ہونے والے ایونٹس کے نتائج اولمپکس اسٹینڈرڈ میں شامل نہیں کیے جائیں گے ۔مقابلوں کے مزید پڑھیں

شعیب اختر کی کورونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کروانے کی تجویز

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے موجودہ حالات میں کورونا فنڈنگ کیلئے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ سیریز کروانے کی تجویز پیش کی ہے۔ سابق اسٹار فاسٹ باٶلر کا اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کی گئی ویڈیو میں کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے اس مزید پڑھیں

پی سی بی نے عمر اکمل کا معاملہ چیئرمین ڈسپلنری پینل کے سپرد کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کا معاملہ چیئرمین ڈسپلنری پینل کے سپرد کردیا ہے۔ ڈسپلنری پینل کے چیئرمین لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج، جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان ہیں۔ پی سی بی نے یہ فیصلہ عمر اکمل کے جواب کے تمام مندرجات کا جائزہ لینے کے بعد کیا ہے، جس میں پی مزید پڑھیں

وقار یونس: ’وہاب ریاض اور محمد عامر نے ٹیسٹ نہ کھیلنے کے فیصلے سے پاکستان کو نقصان پہنچایا‘

شفقنا اردو: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولرز وہاب ریاض اور محمد عامر نے آسٹریلوی دورے سے پہلے اچانک ٹیسٹ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ کر کے پاکستان کو نقصان پہنچایا اور ایسا کر کے یہ دونوں پاکستانی ٹیم کو مشکل میں چھوڑ گئے تھے۔ وقار یونس مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پروگرام کے مطابق ہونے کا امکان

شفقنا اردو:‌کرونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں کے باوجود منتظمین رواں برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پروگرام کے مطابق کرانے کے لیے کوشاں ہیں۔ حکومت اور آئی سی سی کی اجازت ملنے کی صورت میں آسٹریلیا آنے والے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ اور دو ہفتے قرنطینہ سینٹر میں گزارنے کے مزید پڑھیں

کوہلی کی اجارہ داری ختم، اسٹوکس وزڈن کے سال کے بہترین کرکٹر قرار

انگلینڈ کو ورلڈ چیمپئن بنوانے والے عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو وزڈن نے سال کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا۔ کرکٹ کی بائبل قرار دیے جانے والے وزڈن کرکٹر الماناک نے سال کے بہترین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا. انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو مردوں کا سال کا بہترین مزید پڑھیں

کورین کوچ کی زیر نگرانی آن لائن کراٹے کوچنگ پروگرام کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن نے قومی کھلاڑیوں کیلئے کورین کوچ کی زیر نگرانی آن لائن کوچنگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس پروگرام کا مقصد کھلاڑیوں کو کورونا سے لڑنے کیلئے مضبوط بنانا ہے۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم جنجوعہ نے وزارت بین الصوبائی، پی ایس بی، پی او مزید پڑھیں

ہم مل کر دنیا کو بہتربناسکتے ہیں،کھیلوں کی ترقی کے عالمی دن پر پیغام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر و ترجمان مسعود احمد نے کہا ہے کہ حکومت کو عوام کی زندگیاں عزیر ہیں کھلاڑی گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیغام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جوڈو فیڈریشن نے کورونا وائرس کے باعث اپنی تمام سرگرمیوں کو مزید پڑھیں

پی سی بی مستحق کرکٹرزکی مالی امداد کے لیے فنڈ قائم کرے، سید منیر علی قادری

کراچی (اے پی پی)کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (کے سی سی اے) زون ون ڈسٹرکٹ کے سابق سیکریٹری اور کھیلوں کی معروف شخصیت سید منیر علی قادری نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے اپیل کی ہے کہ ان کرکٹرز کے لیے امدادی پیکچ اور 3 ماہ کا امدادی فنڈ قائم کیاجائے جو پی مزید پڑھیں