شفقنا اردو:کرونا وائرس کے خطرات کے باعث آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان جاری ون ڈے سیریز ملتوی کر دی گئی۔ نیوزی لینڈ حکومت کی جانب سے نئی سفری پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان جاری ون ڈے سیریز سمیت ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی ملتوی کر دی گئی۔ ون مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ اور واحد ون ڈے ملتوی
پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈز نے سیریز میں شامل بقیہ میچز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز میں شامل ایک روزہ میچ اور دوسرا ٹیسٹ میچ ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ پی سی بی حکام کا کہنا مزید پڑھیں
لائیو: کورونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ فوری طور پر ختم
شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے خدشے کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز فوری طور پر منسوخ کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ پی ایس ایل سیمی فائنل کے پہلے مقابلے میں آج لاہور مزید پڑھیں
کورونا سے منسوخ ہونے والی پی ایس ایل کا اصل شیڈول بحال
شفقنا اردو: کورونا وائرس کے بعد حالات نارمل ہونے پر پی ایس ایل کا آخری مرحلہ جب بھی ممکن ہوگا اس میں سیمی فائنلز نہیں ہوں گے بلکہ پہلے سے طے شدہ فارمولے کے مطابق ایک ایلیمنٹر میچ، دو پلے آف اور ایک فائنل میچ کھیلاجائے گا۔ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد مزید پڑھیں
پی ایس ایل کا فاتح کون؟ فیلڈ سے باہر جنگ چھڑ گئی
شفقنا اردو: پی ایس ایل5کا فاتح کون ہوگا؟ اس حوالے سے فیلڈ سے باہر جنگ چھڑگئی ہے، ہرروز نت نئی تجاویز سامنے آ رہی ہیں، پی سی بی کے سی ای او وسیم خان 3 آپشنز زیرغور ہونے کا کہہ چکے، جس میں مقابلے نومبر میں کرانے، اگلے ایڈیشن سے ایک ہفتے قبل انعقاد یا مزید پڑھیں
ایک فٹبال میچ جس نے اطالوی شہر کو کورونا وائرس کا مرکز بنادیا
شفقنا اردو: اٹلی کے فٹبال کلب اٹلانٹا کی تاریخ کا سب سے بڑا میچ تھا اور بیرگامو شہر کی ایک تہائی آبادی میلان کے مشہور سان سیرو اسٹیڈیم میں پہنچ گئی۔ اٹلی کے کلب کا میچ اسپین کی ٹیم ویلنسیا سے تھا جس کے ڈھائی ہزار کے قریب مداح بھی سفر کرکے چیمپئنز لیگ کے مزید پڑھیں
اسکواش کے عظیم کھلاڑی اعظم خان کورونا وائرس کے سبب جاں بحق
شفقنا اردو:اسکواش کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک اور لگاتار چار مرتبہ برٹش اوپن چیمپیئن شپ جیتنے والے پاکستانی اسٹار اعظم خان لندن میں کورونا وائرس کے سبب انتقال کر گئے۔ 1959 سے 1962 تک لگاتار چار مرتبہ برٹش اوپن ٹائٹلز جیتنے والے اعظم خان کے گزشتہ ہفتے کورونا وائ رس کا شکار ہونے مزید پڑھیں
جونز نے پاکستان کی کوچنگ کا امکان مسترد کردیا
شفقنا اردو: ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کردیا، سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ دوبارہ کبھی اس عہدے کیلیے درخواست نہیں دوں گا۔ پی ایس ایل میں بابر اعظم کی کوچنگ خوشگوار تجربہ رہا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز سے نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
ایشیائی سپرپاورز میں معرکہ آرائی خطرات کا شکار
شفقنا اردو: کورونا وائرس کی وجہ سے ایشیائی سپرپاورزمیں معرکہ آرائی خطرات کا شکار ہے، حالیہ سنگین صورتحال میں ایشیا کپ کے التوا کی بازگشت تیز ہوگئی،بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ رواں سال ایونٹ کا انعقاد ممکن نظر نہیں آتا، حالات معمول پر آگئے تب بھی بورڈز کو بحرانی صورتحال مزید پڑھیں
اسپاٹ فکسرزکو پھانسی دی جائے، میانداد کا مطالبہ
شفقنا اردو: سابق قومی کپتان جاوید میانداد نے مطالبہ کیا ہے کہ اسپاٹ فکسرز کو پھانسی لگا دی جائے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کردہ ویڈیو میں میانداد نے میچ فکسرز کیخلاف سخت موقف اپناتے ہوئے کہا کہ منفی سرگرمیوں کے سبب ملک کا نام بدنام کرنے والوں کو پھانسی لگا دینی چاہیے، اسپاٹ فکسنگ مزید پڑھیں