کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے پہلے نمبر پر کون ہوگا، ابھی ہم ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر ہیں، ہم دو میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر اوپر آجائیں گے۔بدھ کو کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے نیوز کانفرنس مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل 5؛ کورونا سے بچاؤ کے اقدامات مکمل
کراچی (اسٹاف رپورٹر): پاکستان سپرلیگ فائیو میں آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں میدان میں اترنے کو بیتاب ہیں تو وہیں پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ فائیو میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، اس مزید پڑھیں
کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے: پی سی بی
شفقنااردو: کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث محکمہ صحت سندھ نے شہر میں عوامی اجتماعات اور پی ایس ایل طرز کے ایونٹ پر بھی پابندی لگانے کی تجویز دی ہے اور پی سی بی نے حکومتی تجویز پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں ابھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ، کون آگے جائے گا اور کون گھر؟
ملتان سلطانز کے بقیہ میچ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، بتاریخ 11 مارچ بروز بدھ، بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور بمقابلہ پشاور زلمی، بتاریخ 13 مارچ بروز جمعہ، بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی بمقابلہ لاہور قلندرز، بتاریخ 15 مارچ بروز اتوار، بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور ملتان کے سوا باقی تمام ٹیمیں اس وقت مشکل مرحلے میں ہیں۔ کوئی مزید پڑھیں
ملتان کی میزبانی اور پنڈی کے شائقین کا پیار نہیں بھول سکتے،معین علی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)20 فروری سے شروع ہونے والاپی ایس ایل 2020کامیلہ بھرپور دھوم دھام سے پاکستان میں جاری ہے۔ مقامی اور قومی کھلاڑیوں کے بعد اب غیرملکی کرکٹرز بھی لیگ کے سحر میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ پاکستان کے4 مختلف شہروں میں کرکٹ کھیلنے کے بعد غیرملکی کھلاڑی لیگ کے دوران ماحول، تماشائیوں کی شرکت اور مزید پڑھیں
شہید زاہد حسین بلوچ باکسنگ کلب نے فرینڈشپ ایونٹ جیت لیا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شہید زاھد حسین بلوچ باکسنگ کلب نے فرینڈ شپ باکسنگ ایونٹ 2020 جیت لی۔پاک شاہین باکسنگ کلب دوسری پوزیشن اور سندھ مسلم باکسنگ کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ فرینڈ شپ باکسنگ ایونٹ 2020 کے دوروزہ مقابلے بروز اتوار اور پیر 8 اور 9 مارچ کو شہید زاھد حسین بلوچ مزید پڑھیں
موسیٰ لاشاری نے کراچی پریمیئر فٹبال کپ جیت لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)فٹبال کلب کراچی کے زیرِ اہتمام کراچی پریمیئر فٹبال کپ 2020 کے فائنل میں موسیٰ لاشاری کی ٹیم نے برما آفریدی کو 2-1 سے شکست دے دی۔ موسیٰ لاشاری ٹیم کے کبیر نے پیلینٹی ککس پر پہلا گول 23 ویں منٹ جبکہ دوسرا گول ذاکر لاشاری نے 59 ویں منٹ میں کیا۔ برما مزید پڑھیں
پی ایس ایل، ملتان سلطانز سرفہرست
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے5ویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی ٹیم 11 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے اور اس نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔ سلطانز نے اب تک 7 میچز کھیل کر 5 میں کامیابی حاصل کی ہے،پشاور زلمی 8 میں سے 4 میچ جیت کر 9 پوائنٹس کے ساتھ مزید پڑھیں
خیبر پختونخواہ انڈر 21 گیمز ،پشاور ریجن سر فہرست
پشاور(جسارت نیوز)خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز میں مردوں کے انٹرریجنل فل کنٹکٹ کراٹے کے مقابلوں میں پشاور6 گولڈاور ایک سلور میڈل کیساتھ 100پوئنٹس کیساتھ پہلے،ہزارہ ایک گولڈ ایک سلور اور 2 برائونز میڈلز کیساتھ 58پوئنٹس کیساتھ دوسرے جبکہ مردان6 برائونز میڈل اور 42پوئنٹس کیساتھ تیسرے پوزیشن پررہے۔تاہم ملاکنڈ ایک گولڈ ایک سلور اور 2 برائونز مزید پڑھیں
حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے بھر پور اقدامات کررہی ہے‘ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
کوئٹہ(جسارت نیوز ) ڈپٹی کمشنراسد اللہ خان کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے بھر پور اقدامات کررہی ہے‘ کھیلوں کے ذریعے ہی سے نوجوان نسل کوبری عادات سے دور رکھا جاسکتا ہے‘ نوجوان نسل کو چاہیے کہ وہ تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑ ھ کر مزید پڑھیں