لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ اچھی پرفارمنس سے مداحوں کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے کوشاں ہوں،ہرمیچ میں پرفارمنس کا تسلسل برقرار رکھنا اوپنرز کیلئے بہت چیلنجنگ کام ہے،یقین ہے جلد ایک بڑی اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوجاؤں گا۔ایک انٹر ویو میں قومی ٹیم کے اوپنر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ آسٹریلیا نے بھارت کو ہراکر ٹائٹل جیت لیا
میلبورن(جسارت نیوز)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں میزبان آسٹریلین ویمنز نے بھارتی ویمنز کو 85رنز سے عبرتناک شکست دیکر پانچویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔بھارتی ویمنز ٹیم 185رنز ہدف کے تعاقب میں 19.1اوورز میں99رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔8بھارتی ویمنز کھلاڑی ڈبل فیگر اننگز بھی نہ کھیل سکیں۔آسٹریلیا کی جانب سے مزید پڑھیں
ملتان سلطانز نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا
راولپنڈی(نمائندہ خصوصیء)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )فائیو کے 22ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف کیلییکوالیفائی کرلیا۔ بارش سے متاثرہ میچ میں ملتان سلطانز نے9اوورز میں92رنز کا ہدف 14 گیندیں قبل محض ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔ بارش اور آؤٹ فیلڈ مزید پڑھیں
ایشیا کپ بنگلادیش میں ہونے کا امکان روشن پی سی بی کی تردید
اسلام آباد(آئی این پی)سابق کپتان راشد لطیف کا ایشیا کپ بنگلا دیش میں ہونے کا دعویٰ سچ ثابت ہونے لگا ہے ،رواںسال ستمبرمیں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بنگلا دیش میں منعقد ہونے کا امکان روشن ہو گیا ہے۔ بھارتی شرکت کو یقینی بنانے کی خاطرپی سی بی نیوٹرل وینیو پرکرانے کوتیار ہے۔ بنگلا دیش بورڈ مزید پڑھیں
نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی آپریشن واریئرز اور آرایم جی ماروکس کی فتح
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلے گئے پہلے میچ میں آپریشن واریرز نے 14 رنز سے جیت کرٹریژری بلز کو شکست دی۔محمداحسان خان مین آف دی میچ قرار پائے ۔ ٹریژری بلز نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا آپریشن واریرز مزید پڑھیں
نوری ایکوکرکٹ ٹورنامنٹ نوری ایگلز نے جیت لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)نوری ایکوا کرکٹ ٹورنا منٹ(این اے ایس ایل۔3) کے فائنل کا میلہ اتوار کو ابوریحان گروانڈ ایف سی ایریا لیاقت آباد میں سجایا گیا۔ فائنل میچ میں نوری ایگلز ٹیم نے نوری لائنز ٹیم کو شکست دی۔ٹورنامنٹ کے فائنل کی ٹرامی اپنے نام کی۔فائنل کی تقریب میں مہمان گرامی معروف قوال امجدصابری کے بھائی مزید پڑھیں
لیگ ا سپنر زاہد محمود کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ا سکواڈ میں شامل
لاہور(نمائندہ خصوصی )لیگ ا سپنر زاہد محمود کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ا سکواڈ میں شامل کرلیا گیاے۔ نوجوان فاسٹ بؤلر نسیم شاہ انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔نسیم شاہ5 مارچ کو پنڈی کرکٹ ا سٹیڈیم راولپنڈی میں پشاور زلمی کے خلاف میچ میں بائیں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ نسیم شاہ مزید پڑھیں
پاکستان اور سلوونیا کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی میں دوسرے روز بھی بارش کی وجہ سے میچز ملتوی ہوگئے
اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان اور سلوونیا کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی میں دوسرے روز بھی بارش کی وجہ سے میچز ملتوی ہوگئے۔ نئے شیڈول کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے میچز آج ہوںگے۔ ہفتہ کو پاکستان ٹینس فیڈیشن (پی ٹی ایف) کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سلوونیا مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کے آل رائونڈرکیرون پولارڈ پی ایس ایل سے باہر ہوگئے
لاہور(نمائندہ خصوصی )ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کارلوس بریتھ ویٹ پی ایس ایل 2020 کے مکمل ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کا حصہ بن گئے۔ کارلوس بریتھ ویٹ کوابتدائی طور پر ہم وطن کیرون پولارڈ کی جگہ 6مارچ تک پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔کیرون پولارڈ کو ویسٹ انڈیزکے دورہ سری لنکا مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا
ڈبلن (جسارت نیوز) آئرلینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم آئرلینڈ کو3 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ نے افغانستان کو 11 رنز سے شکست دی تھی، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی مزید پڑھیں