پی ٹی وی کے پاس کوریج کی قابلیت نہیں ، بھارتی براڈ کاسٹر نہ ہو تو میچ لائیو دکھانا مشکل ہے ، چئیر میں پی سی بی

  اسلام آباد(جسارت نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین احسان مانی کی جانب سے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )کے ٹکٹس پر طنزیہ جملے کسنے پر کمیٹی ارکان نے شدید احتجاج کیا اور اجلاس کے بائیکاٹ کی دھمکی دی جس پر احسان مانی نے اپنے الفاظ مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں تمام اسٹیڈیمز ـ ہائوس فل کا نقشہ پیش کر رہے ہیں

  کراچی (سید وزیر علی قادری )20فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 2020میں شامل6 ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ملتان اور راولپنڈی میں “ہاؤس فل” کے بورڈز سجنے کے بعد اب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد پی ایس ایل 2020کے دوران کانٹے دارمقابلے دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم مزید پڑھیں

بھارت کے انکار پر پاکستان میں ایشیا کپ کا انعقاد مشکل ہے ، احسان مانی

  اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کا میزبان پاکستان ہی ہے مگرایشیا کپ ہمیں نیوٹرل وینیو پر کروانا پڑے گا،پی سی بی نے پی ایس ایل میں کسی غیرملکی پلیئر کو پاکستان آنے کیلئے اضافی قیمت ادا نہیں کی، وسیم خان کو انگلینڈ کرکٹ مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ایک اور شکست، پشاورزلمی کی فتح

گلیڈی ایٹر کے اعظم خان راحت علی کی گیند پر گریگری کے ہاتھوں کیچ ہو گئے بارش کی وجہ سے میچ 15،15اوورز پر مشتمل تھا‘ شعیب ملک مین آف دی میچ قرار راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پشاور مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی 2 سال کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

ٹورنامنٹ میں نوجوان کھلاڑیوں کو آگے آتا دیکھنا چاہتا ہوں‘ڈیرن سیمی سیمی کو آرام کی غرض سے شامل نہیں کیا گیا ‘کپتان پشاور زلمی وہاب ریاض راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل سیزن فائیو میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو 2 سال کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ بنادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس مزید پڑھیں

سندھ اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ناصر اقبال نے جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ رینجرزا سکواش کمپلیکس نارتھ ناظم آباد میں کھیلے گئے سندھ اوپن پی ایس اے اسکواش ٹورنامنٹ کا ٹائٹل پاکستان کے سابق نمبر 1 ناصراقبال نے فائنل میں موجودہ ٹاپ سیڈ عماد فرید کو 20 منٹ میں اب سیٹ شکست کے بعد 11-2, 11-6 اور 11-5 سے ہرا کر کر اپنے نام کرلیا۔ جبکہ مزید پڑھیں

ہاشم آملہ کی مدارس کے طلبا سے ملاقات، کوچنگ ٹپس بھی دیں

کراچی(اے پی پی) زلمی فائونڈیشن کے تحت ہونیوالی زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ کے طلبا اور مختلف مدارس کے طلبا نے اسلام آباد میں جنوبی افریقا کے عظیم بیٹسمین اور پشاور زلمی کے مینٹور ہاشم آملہ اور کپتان ڈیرن سیمی سے ملاقات کی۔ پشاور زلمی کے ترجمان نے جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا کہ مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کسی بھی ٹیم کو ہراسکتی ہے، اظہر محمود

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں شرکت کرنے والی ٹیم ملتان سلطانز کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کسی بھی ٹیم کو ہراسکتی ہے، ٹی ٹوئنٹی میں کسی بھی ٹیم کو آسان نہیں لے سکتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک ہماری ٹیم مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی پشاور زلمی کی کپتانی سے مستعفی،2سال کے لیے ہیڈ کوچ مقرر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پی ایس ایل سیزن5 میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو 2سال کیلئے ٹیم کا ہیڈ کوچ بنادیا گیا جبکہ وہاب ریاض آئندہ میچز کے لئے ٹیم کے کپتان ہوں گے۔جمعرات کوراولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے بطور کپتان مستعفٰی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شائقین پر سپر لیگ5 کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا، بارش بھی آڑے نہ آسکی

لاہور(نمائندہ خصوصی ) شائقین کرکٹ پر پاکستان سپر لیگ 5کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا، بارش بھی کرکٹ کے دیوانوں کا جوش و خروش کم نہ کر سکی‘ صوبائی دارالحکومت میں جاری وقفے وقفے سے بارش کے باوجود شائقین کرکٹ نے بدھ کی شب قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان مزید پڑھیں