پی ایس ایل فائیو میں پشاور اور کراچی کا ٹاکرا آج پنڈی میں ہوگا

پی ایس ایل 5 کے15ویں میچ میںدونوں ٹیمیں مکمل تیاری کے ساتھ گرائونڈ میں اتریں گی راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) راولپنڈی میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان میچ آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں

ایلکس ہیلز اور بابر کا لاٹھی چارج، زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست

کراچی کنگز نے ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی‘ محمد عامر نے چار شکار کئے شرجیل خان ناکام‘ بابر اعظم نے ففٹی بنائی، زلمی کے شعیب ملک نے 68 رنز کی اننگز کھیلی لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو مزید پڑھیں

کے ڈی اے کرکٹ ٹورنامنٹ 27 میچوں کے فیصلے

پہلے میچ میں لینڈ ریکوری نے آئی ٹی کو جبکہ دوسرے میچ میں انجینئرنگ نے سیکورٹی ماسٹر پلان کو شکست دے دی کراچی (پ ر)کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے زیر اہتما م کے ڈی اے پیس انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، پہلے میچ میں لینڈ ریکوری کی ٹیم نے مزید پڑھیں

لاہورقلندر نے دفاعی چیمپئن کوئٹہ کو ہرا کر پہلی فتح حاصل کرلی

بین ڈنک کی چھکوں کی برسات43 گیندوں پر 10 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 93 رنز بنائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم 210 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں 172 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ میں آج بدھ کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز مزید پڑھیں

کپتان یونس خان کیخلاف بغاوت مصباح نے کرائی، محمد یوسف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 میں یونس خان نے سست بیٹنگ پر مصباح الحق کو ڈانٹا تھا لاہور(اسپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ 2009 میں کپتان یونس خان کیخلاف بغاوت مصباح الحق نے کرائی۔ایک انٹرویو میں محمد یوسف نے بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 میں مزید پڑھیں

جاوید آفریدی ، ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ کی وزیر اعظم سے ملاقات

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی اعزازی شہریت ملنے پر ڈیرن سیمی کو مبارکباد دی اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)پشاور زلمی چیئرمین جاوید آفریدی، کپتان ڈیرن سیمی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملک میں کرکٹ کی بحالی پر گفتگو کی گئی ۔ بدھ کو ہونے والی ملاقات میں پشاور زلمی کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 5: کوئٹہ اورپشاور کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ فائیو میں آج پشاور زلمی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش ہوگا جبکہ محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی بھی کررکھی ہے۔ زلمی اور گلیڈی ایٹرز راولپنڈی اسٹیڈیم شام 7بجے مدمقابل آئیں گی بارش کے سبب کھیل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سرفراز احمد جبکہ مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کی انعامی رقم آدھی کردی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اخراجات میں کمی کی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)کی انعامی رقم میں بھی 50 فیصد کمی کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق (بی سی سی آئی) نےاپنے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  بھارتی بورڈاخراجات میں کمی کی پالیسی کا اعلان کرتےہوئے مزید پڑھیں

کاسو کپ کا افتتاحی میچ صابر فیلکن نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صابر فیلکن کلب نے شاہ ٹائون پینتھر کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیکر کاسو کپ کر کٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح محمد ظہیر اگنائٹ وارڈ روب نے بال کو ہٹ لگا کر کیا. اس موقع پر اسمعیل وارثی،شفیق کاظمی،عتیق صدیقی، شمیم انور صدیقی،تجمل مزید پڑھیں

یونائیٹڈ سپر لیگ کارپورئٹ کپ ٹی ٹوئنٹی، ویک اینڈ واریئر کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونائیٹڈ سپر لیگ کر کٹ ٹورنامنٹ میں ویک اینڈ واریئر نے ہیپی ہوم کلب کو 17رنز سے شکست دے دی۔ میچ کی نمایاں بات یوسف اسمعیل کا شاندار آل رائونڈ کھیل تھا جو کہ مین آف دی میچ قرار پائے جبکہ مجاہد علی اور تیمور مرزا نے بھی عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ مزید پڑھیں