اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے میچ میں رینمور مارٹینیز اور طارق رشید فیلڈ امپائر ہوں گے

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ سیزن5 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں رینمور مارٹینیز اور طارق رشید فیلڈ اامپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے، پی سی بی کے مطابق راشد ریاض تھرڈ امپائر، ثاقب خان فورتھ امپائر اور روشن ماہانامہ میچ ریفری مزید پڑھیں

پی ایس ایل میںبار بار کے سفر سے ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوئی‘عبد الرزاق

لاہور(جسارت نیوز)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسسٹنٹ کوچ اور سابق آل رائونڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بار بار کے سفر سے ٹیم کی کارکردگی متاثر ضرور ہوئی ہے مگر یہ نہیں کہہ سکتے کہ سفر کی وجہ سے میچ ہار رہے ہیں۔عبدالرزاق کاکہنا ہے کہ پروفیشنل کھلاڑی ہر صورتحال کیلئے تیار ہوتے ہیں، کھلاڑیوں کی مزید پڑھیں

حاکم علی ذرداری یادگاری فٹبال ٹورنا منٹ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آل کراچی حاکم علی ذرداری یادگاری فٹبال ٹورنا منٹ مولوی عثمان پارک (بھیا باغ) زیر اہتمام کلری اسٹار فٹبال کلب میں 2 میچ کھیلے گئے پہلا میچ ساؤتھ چمپیئن حیدری بلوچ اور ینگ تغلق کے درمیان کھیلا گیا ،دوسرا میچ موسیٰ لاشاری بمقابلہ ماریپور ٹکری ہوا جوکہ 0-0 کے بعد پیلنٹی مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے موقع پر شائقین کیلئے عارضی اسپتال قائم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیینیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 6 بیڈز پر مشتمل عارضی ہسپتال کا قیام حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں کیا گیا ہے،جہاں آپریشن تھیٹر، فارمیسی اور لیبارٹری سمیت دیگر سہولیات دستیاب ہے۔ 20 بیڈز پر مشتمل عارضی ہسپتال میں 32 رکنی عملہ ذمہ داریاں نبھارہاہے۔لیگ کے دوران کسی مزید پڑھیں

دورہ دبئی : میمن اسٹارز کا فاتحانہ آغاز، مسلسل 2 فتوحات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیزرٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں میمن اسٹارز نے ایکس آر پی الیون کو10 وکٹوں جبکہ دوسرے مقابلے میں سنڈے سپر اسٹارز کو 106رنز سے پچھاڑ ڈالا۔ میمن اسٹارز کرکٹ ٹیم نے4 ٹیموں کے ڈیزرٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دھواں دار فتح کیساتھ آغاز کیا۔البتہ کرکٹ گراؤنڈ شارجہ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے خوف سے پی ایس ایل میچز منتقل نہیں کیے جائیں گے، احسان مانی

اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خوف سے پاکستان سپر لیگ کے میچز کراچی سے لاھور منتقل نہیں کئے جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میںچیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ ہم سندھ کی صوبائی حکومت کے تعاون کے شکر گزار ہیں، مزید پڑھیں

نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی، ٹی ڈی جی ٹائیگر اورکمپلائنس ڈیفنڈرکی فتح

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹی ڈی جی ٹائیگر اورکمپلائنس ڈیفنڈرنے فتح حاصل کر لی۔5 ویں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹی ایم سی گرائونڈگلبرگ میں کھیلے گئے مزید 2 میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ ٹی ڈی جی ٹائیگر نے 8 وکٹوں سے بورڈ مزید پڑھیں

پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ، داؤد اسپورٹس کامیاب

کراچی (اے پی پی) آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں داؤد اسپورٹس اور ایئرپورٹ جم خانہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، شیراز علی نے کارآمد سنچری بنائی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچز کے فیصلے مزید پڑھیں

پاکستانی خواتین کھیل کی دنیا میں کھویا ہوا مقام حاصل کرلیں گے ، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

  اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین دنیا کی خواتین سے کم نہیں اور کھیلوں میں کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کی بھر پور کوشش کریں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال مزید پڑھیں

فٹبال فیڈریشن کے شفاف انتخابات کرائے جائیں،سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کے فروغ کے حوالے سے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے شفاف انتخابات پر زور د یتے ہوئے نارملا ئیزیشن کمیٹی سے جون 2020میں ہونے والے انتخابات کی تیاریوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ طلب کر لی۔ کنونیئر کمیٹی سینیٹر دلاور خان نے مزید پڑھیں