کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ڈی اے پیس انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر پارکس مبین صدیقی نے خطاب میں کہا کہ کے ڈی اے ایمپلائز یونین کھیلوں کے فروغ میں ادارے میں مثبت کردار ادا کر رہی ہے ، میں اپنی جانب سے یونین کے سرپرست اعلیٰ نوید انور صدیقی کو مبارک باد پیش مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
شائقین اسٹیڈیمز کا رخ نہ کرتے تو پی ایس ایل کی کامیابی ناممکن تھی،پی سی بی
کراچی (سید وزیر علی قادری)20 فروری سے شروع ہونے والاپی ایس ایل 2020کامیلہ بھرپور دھوم دھام سے پاکستان میں جاری ہے۔ مقامی اور قومی کھلاڑیوں کے بعد اب غیرملکی کرکٹرز بھی لیگ کے سحر میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ پاکستان کے4 مختلف شہروں میں کرکٹ کھیلنے کے بعد غیرملکی کھلاڑی لیگ کے دوران ماحول، تماشائیوں کی مزید پڑھیں
پاکستان نے ڈیوس کپ ورلڈکپ ون کیلئے کوالیفائی کرلیا
اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان نے سلووینیا کو 3-0 سے شکست دے کر ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ون کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے، گروپ ون ڈیوس کپ ٹائی ستمبر میں کھیلا جائے گا۔ پیر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پاکستان اور سلووینیا کے درمیان ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ون پلے آف کے مقابلے کھیلے مزید پڑھیں
پی ایس ایل افتتاحی تقریب بھارتی کمپنی کو کیوں دی؟ احسان مانی پر سوالات کی بوچھاڑ
شفقنا پاکستان :پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کو بتایا ہے کہ حکومت پاکستان سے ہمیں ایک روپیہ فنڈ بھی نہیں ملتا مگر گزشتہ سال 60 کروڑ روپے ٹیکس کی مد میں حکومت کو ادا کیے۔ آغا حسن بلوچ کی زیر مزید پڑھیں
برازیل کے سابق فٹبالر رونالڈینو گرفتار
شفقنا پاکستان: برازیل کے شہرہ آفاق سابق فٹ بالر رونالڈینو کو جنوبی امریکا کے ملک پیراگوئے میں گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ رونالڈینو اور ان کے بھائی کو پیراگوئے میں داخلے کے لیے جعلی پاسپورٹ استعمال کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ حکام کے مزید پڑھیں
گلیڈی ایٹرز کو قلندرز کے ہاتھوں 8وکٹوں سے بدترین شکست
پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز نے سمیت پٹیل کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر پلے آف کی دوڑ سے تقریباً باہر کردیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے گلیڈی ایٹرز کو مزید پڑھیں
بلوچستان پر امن فٹبال ٹورنامنٹ قلعہ سیف اللہ کے نام
پشین(جسارت نیوز)دوسرا آل بلوچستان پر امن فٹبال ٹورنامنٹ فائنل میچ تاج لالا گراؤنڈ میں باچاخان فٹبال کلب مسلم باغ بمقابلہ ڈی ایف اے فٹ بال کلب قلعہ سیف اللہ کے درمیان کھیلا گیا۔ میچ مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان بغیر کسی گول کے برابر رہا، دونوں ٹیموں کو پلینٹی ککس دی گئی، جو مزید پڑھیں
پلے آف میں کوالیفائی کا نہیں اگلے میچز کا سوچ رہے ہیں، سمت پٹیل
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف تباہ کن بولنگ کرنے والے لاہور قلندرز کے اسپنر سمت پٹیل کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ایک یونٹ بن کر کھیلے۔سمیت پٹیل کہتے ہیں کہ پچ بہت مختلف تھی، جب اس پچ پر بریک ہوتے دیکھا تو یہی پلان کیا تھا مزید پڑھیں
کرونا وائرس،سعودی عرب میں تمام کھیلوں میں تماشائیوں کے داخلے پر پابندی
ریاض (جسار ت نیوز) کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سعودی عرب میں فٹبال سمیت تمام کھیلوں میں تماشائیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت اسپورٹس نے کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک میں کورونا وائرس کے حوالے سے وزارت کو تشویش ہے۔ سعودی مزید پڑھیں
الشہباز کلب نے آئیڈیل کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
حیدرآباد (جسارت نیوز )صحت مند معاشرے کے قیام کیلیے کھیلوں کے مقابلے بہت ضروری ہیںمقابلوں سے طالبات کی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے اور مقابلے کا رجحان بڑھتا ہے طلبہ اور طالبات کے لئے کھیلوں کاانعقاد ضروری ہے ان خیالات کا اظہاایاز علی راجپر ایڈوکیٹ نے کے آئیڈیل کرکٹ کلب کے ذیر اہتمام منعقدہ مزید پڑھیں