اسکواش کا نے تاج بادشاہ اعظم خان

  1924-2020 تحریر: سید وزیر علی قادری ایک ایسا نام جو اسکواش کی دنیا میں بڑا مقام رکھتا ہے، 4مرتبہ برٹش اوپن چیمپئن رہنے والا براعظم ایشیا کا سپوت اعظم خان 1959-1962 نے پاکستان کی نمائندگی کی۔ ان کے بھائی ہاشم خان اور پوتی کارلا خان بھی اسکواش کے نامور کھلاڑی رہے۔اعظم خان دنیائے کھیل مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں کورونا زیادہ نہ پھیلنے کی وجہ احتیاطی تدابیر ہیں، تنویر افضل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل رائونڈر تنویر افضل نے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے، ہانگ کانگ میں کورونا اسلئے زیادہ نہیں پھیلا کہ لوگوں نے حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل کیا ہے اور احتیاطی تدابیر اختیار کی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا اسکواش کے عظیم کھلاڑی اعظم خان کو خراج عقیدت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ا سکواش کے عظیم کھلاڑی اعظم خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک ڈاکومنٹری فلم بنائی ہے۔ اعظم خان چند روز قبل لندن کے اہسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔ اعظم خان کا شمار ان چند کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے ا سکواش مزید پڑھیں

کورونا وائرس: زلمی فاؤنڈیشن کا بڑا اقدام

پشاور: پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے 60 ہزار ماسکس اور 100پروٹیکٹرسوٹس وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ  کے حوالے کردیئے۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان سے وزیر اعلیٰ ہاوس میں ملاقات کی اور زلمی فاونڈیشن کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں کورونا وائرس سے نبرد آزما ڈاکٹرز اور مزید پڑھیں

محمد حسنین نے دنیا کا نمبر ون بولر بننے کو ہدف بنا لیا

لاہور(جسارت نیوز) پی ایس ایل 5میں تاحال سب سے زیادہ 14وکٹیں لینے والے محمد حسنین نے دنیا کا نمبرون بولر بننے کوہدف بنالیا، وہ تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کرنے کے بھی خواہشمند ہیں۔ انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں کسی ایک خاص بیٹسمین کو نشانے مزید پڑھیں

سندھ کے تمام فٹبالرز اور ریفریز پر عائد پابندیاں ختم کردی گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن ، نارملائزیشن کمیٹی نے 17فروری کو سندھ میں5رکنی نارملائزیشن کمیٹی کا اعلان کیا تھا جس نے اکثریتی رائے سے خواجہ عبید الیاس کو چیئرمین نامزد کیااورریاض احمد کوسیکریٹری سندھ فٹبال ایسوسی ایشن اپائنٹ کیا تھا۔ جس کے بعد صوبائی اور ضلعی سطح کی جملہ ایسوسی ایشن ختم ہوگئیںاور نئی مزید پڑھیں

ٹوکیو گیمزکے بارے میں عالمی ادارہ صحت کی سفارشات پر عمل کیا جائے گا، تھامس باخ

ٹوکیو (جسارت نیوز) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی آئی او سی کے سربراہ تھامس باخ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے تناظر میں ٹوکیو 2020 گیمز کو منسوخ کیا جائے یا نہیں اس بارے میں کمیٹی عالمی ادارہ صحت کی سفارشات پر عمل کرے گی۔جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹوکیو میں مزید پڑھیں

کوروناوائرس نے پی ایس ایل کی رونقیں ختم کردیں

کراچی (سید وزیر علی قادری) مودی حکومت کی ایما پر بھارتی مظالم کے باعث عوام گھروں میں کئی ماہ سے محصور ہے،فلسطین کئی دہائیوں سے اسرائیل کی بر بریت کا شکار ہیں، برما میں بھی یہ ہی صورتحال ہے۔ اس تناظرمیں دیکھاجائے تو عالمی چیمپئن سمیت کئی ترقی یافتہ ممالک میں عوام کو گھروں تک مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد علی شاہ باسکٹ بال ، عثمان اور فالکن کب نے افتتاحی میچز جیت لیے

  کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام “تیسرا ڈاکٹر محمد علی شاہ باسکٹ بال ٹورنامنٹ”کا آغاز ،بیگم اسماء ڈاکٹر محمد علی شاہ نے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر منعقد ہ شاندار پروقار تقریب میں ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا ، اس موقع پر پاکستان ٹینس فیدریشن کے نائب صدر مزید پڑھیں

نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی ، آر ایم جی ماروکس نے آئی ڈی جی فلکن کو ہرا دیا

  کراچی(اسٹاف رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میںنیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلے گئے پہلے میچ میںآرایم جی ماروکس نے آئی ٖڈی جی فلکن کو سات وکٹوں سے شکست دیدی ۔ فرحان اسلم مین آف دی میچ قر ار پائے۔ آئی ڈی جی فلکن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں