ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی کورونا اسکریننگ کلیئر قرار

  کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں اتوار کو اپنا آخری میچ کھیلنے کے لیے کراچی میں موجود ملتان سلطانز کی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشل کی آج صبح نجی اسپتال میں کورونا وائرس سکیننگ کرائی گئی اور تمام کھلاڑیوں کو کلیئر قرار دیا گیا ہے۔ملتان سلطانز ٹیم کے چار کھلاڑی اور مزید پڑھیں

پاکستان محفوظ ملک ، جلدی واپسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا ، غیر ملکی پلیئرز

  کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان سے جلدی واپس جانے اور ٹورنامنٹ کو آخر تک نہ کھیلنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق غیرملکی اسٹار مہمانوں نے پاکستان میں رہنے اور کھیلنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانیوں سے اظہار تشکر بھی کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے کامیاب سفر میں کورونا وائرس آگیا ، عبدالرزاق

  کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کامیابی کی طرف جا رہی تھی کہ کرونا وائرس آگیا تاہم غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈیٹر کے بولنگ کوچ اور مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کا مطالبہ

  لاہور(وائس آف ایشیا) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر زور دیا ہے کہ وہ لاہور کے باقی میچوں کو رواں سال کے ایڈیشن میں کراچی منتقل کریں۔ذرائع کے مطابق فرنچائزز میں سے کچھ کی رائے ہے کہ میچز لاہور یا کراچی میں ہونے سے مزید پڑھیں

کراچی میں بغیر تماشائیوں کے میچ پی سی بی کو 10 کروڑ کا نقصان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ)پی ایس ایل ) کے کراچی میں ہونے والے بقیہ میچز تماشائیوں کے بغیر خالی اسٹیڈیم میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جس سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو 10کروڑ روپے کا نقصان ہوگا۔ گزشتہ روز سندھ حکومت کی سفارش پر پی ایس ایل کے مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی انٹر ہائوس کرکٹ ٹورنامنٹ محمد علی جناح ہائوس اے نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پہلا سرسید یونیورسٹی انٹر ہاؤسز کرکٹ ٹورنامنٹ ناظم آباد جم خانہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔تین ہفتوں تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ کو محمد علی جناح ہاؤس اے کی ٹیم نے جیت لیا. ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز لیاقت علی خان ہاؤس بی کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں شامل بعض غیرملکی کھلاڑیوں کا وطن واپس جانے کا فیصلہ

شفقنا اردو: : کورونا وائرس کے پیش نظرپی ایس ایل میں شامل بعض غیرملکی کھلاڑیوں نے واپس جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظرپی ایس ایل میں شامل 10 غیرملکی کھلاڑیوں اور ایک کوچ نے واپس جانے کی خواہش ظاہرکی جس کے بعد پی سی بی مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ آئی پی ایل موخر کر دی گئی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے پیش نظر انڈین پریمیئر لیگ موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 مارچ سے شروع ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ کو موخر کردیا گیا ہے، آئی پی ایل کا انعقاد اب 15 اپریل سے ہوگا۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ(بی سی سی آئی) کے مزید پڑھیں

نزلہ اور کھانسی کے مریض میچز گھر پر دیکھیں ،ہیلتھ ایڈوائزری جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں پی ایس ایل فائیو کا میلہ آج سے دوبارہ سجے گا۔حکومت سندھ کے ساتھ تبادلہ خیال کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ پی ایس ایل 2020 کے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آئندہ پانچوں میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، ہمیشہ کی طرح پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس معاملے مزید پڑھیں

اسٹیک ہولڈرز پی ایس بی کی تعمیر نو کیلئے کردار ادا کریں،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (جسارت نیوز) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی پاک سلوانیہ ڈیوس کپ ٹائی جیتے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اعصام الحق قریشی اور عقیل خان اور انتظامیہ کو مبارکباد دی ہے، گزشتہ روز پاکستانی کھلاڑیوں نے سلوانیہ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی گروپ ون میں 3-0 سے کامیابی حاصل کی مزید پڑھیں