لاہور(وائس آف ایشیا)پاکستان وہ وینام فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شفیق الرحمن کھٹانہ نے کہا ہے کہ مارشل آرٹس کا اسٹائل وہ وینام ویت نام کا مقبول ترین کھیل ہے جو اولمپک کونسل آف ایشیا کے چارٹر پر ہے جبکہ پاکستان میں وہ وینام ابھی نیا کھیل ہے میں پاکستان وہ وینام فیڈریشن کے صدرندیم قیصر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کھلاڑیوں کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ، کرنل (ر) ناصر تنگ
اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) ناصر تنگ نے کہا ہے کہ فیڈریشن نے ملک میں کھلاڑیوں کو کورونا وائرس کی وباء سے بچانے کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبائنے پوری دنیا کو مزید پڑھیں
عالمی وباء سے کھیلوں پر بھی بہت منفی اثرات مرتب ہوئے ،اولمپئن محبوب علی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ایتھلیٹ اولیمپیئنمحبوب علی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء پر کنڑول ہونے کے بعد کھیلوں کے میدان جلد آباد کریں گے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں بھی گھر میں اپنی فزیکل فٹنس پر توجہ دے رہا ہوں اور امید ہے کہ حکومت مزید پڑھیں
آئی سی سی کی ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے بانی ٹونی لوئس کے انتقال پر اظہار تعزیت
لندن(جسارت نیوز) آئی سی سی کے جنرل مینجر جیوف الیرڈائس نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے بانی ٹونی لوئس کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی خدمات سالوں یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے جو اہم کام کیا ہے اس کو 2دہائیوں کے گزرجانے کے باوجود مزید پڑھیں
پی او اے نے مستحق کھلاڑیوں کی امداد کرکے دل جیت لیے، وصال محمد خان
اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے کہا ہے کہ عوام اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کے علاوہ پاکستان اولپمک ایسوسی ایشن کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز مزید پڑھیں
اسکواش لیجنڈ ہاشم خان کو گوگل کا خراج تحسین
=کراچی: پاکستان کے نامور اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کو گوگل نے خراج تحسین پی کرتےہوئے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔ ہاشم خان نے 4 اپریل 1951 کو پاکستان کے لیجنڈری اسکواش کھلاڑی ہاشم خان نےبرٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ہاشم خان نے 7 مرتبہ برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل مزید پڑھیں
رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ: پی سی بی کا این او سی جاری کرنے سے انکار
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس جیسی عالمی وباء کے پیش نظر ماہ مقدس، رمضان، میں کسی بھی قسم کی کرکٹ سرگرمی کے لیے این او سی جاری نہیں کیا جائے گا۔ پی سی بی حکام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چند منتظمین نے ہم مزید پڑھیں
گوگل کا اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کوخراج عقیدت
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے پاکستان کے مایہ نازاسکواش کھلاڑی ہاشم خان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اسکواش کی دنیا میں پاکستان کا پرچم سربلند کرنے والے ہاشم خان کوگوگل ڈوڈل کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ہاشم خان کے والد عبداللہ خان پشاورمیں ایک کلب میں ملازمت کرتے تھے جہاں انگریز مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت دیگر ایونٹس کے مستقبل کا فیصلہ21اپریل کو ہوگا
دبئی(جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے زیر اہتمام ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت دیگر ایونٹس کے مستقبل کا فیصلہ21اپریل کو ہوگا ،آئی سی سی کے رکن ممالک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے غور کریں گے، پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا کہنا ہے کہ اس موقع پر ورلڈ مزید پڑھیں
آئی سی سی نے کھلاڑیوں اور گھریلو اشیا کے نام ملا کر کرکٹ ٹیم بنا دی
دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے سبب گھر بیٹھے کھلاڑیوں کے متعلق ایک دلچسپ ویڈیو اپنے فیس بک پیج پر لگائی ہے۔آئی سی سی نے مختلف ٹیموں سے گیارہ کھلاڑیوں کا انتخاب کرکے’ہوم الیون‘ کی ٹیم تشکیل دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایسے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جن مزید پڑھیں