لندن(جسارت نیوز) انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز ملتوی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ٹیم ڈائریکٹر ایشلے جائلز نے کہا کہ فی الحال کھیل کی سرگرمیاں 28 مئی تک ملتوی ہیں مگر اس کے بعد بھی ان کے فوری شروع ہونے کا امکان بہت ہی کم دکھائی دے رہا ہے، اسی لیے ہمیں ویسٹ انڈیز کے خلاف مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ہاکی وومین ونگ کے زیر اہتمام مستحق خواتین میں راشن کی تقسیم
سکھر (جسارت نیوز ) سکھر ڈویژن ہاکی وومین ونگ کے زیر اہتمام مستحق خواتین میں راشن کی تقسیم، سفید پوش مستحق اور بیوہ خواتین کی پریشانی کو دور کرنے کے لیے سکھر ڈویژن ہاکی وومین ونگ نے اپنا کردار ادا کرنا شروع کردیا ہے، وومین ہاکی ونگ کے زیر اہتمام 70سے زائد گھرانوں میں راشن مزید پڑھیں
ڈیل اسٹین پاکستان میں گزرے لمحات یاد کرنے لگے
جوہانسبرگ(آئی این پی) جنوبی افریقی فاسٹ بولرڈیل اسٹین پاکستان میں گزرے خوشگوار لمحات یاد کرنے لگے، انھوں نے کہاکہ میں نے ہوٹل اور اسٹیڈیم تک محدود رہ کر بھی بہت لطف اٹھایا۔ڈیل اسٹین نے انسٹاگرام لائیو چیٹ میں انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن سے بات چیت میں کہا کہ زیادہ تر وقت ہوٹل میں مزید پڑھیں
سابق کرکٹر جاوید میانداد پرائیوٹ اسکول مالکان پر برہم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے عہد کے لیجنڈ بیٹسمین جاوید میانداد نے نجی اسکولوں کی فیس میں 20 فیصد ڈسکائونٹ کے حوالے سے پرائیوٹ اسکول مالکان کے بیان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب پوری دنیا ایک مشکل وقت کا شکار ہے، اور ان مزید پڑھیں
بھارتی بورڈ آئی پی ایل کرانے پر بضد ، فیصلہ لاک ڈائون کے اختتام پر ہوگا
نئی دہلی (جسارت نیوز ) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ آئی پی ایل کا رواں برس جولائی میں بند دروازوں کے پیچھے انعقاد کیا جا سکتا ہے البتہ اس بارے میں حتمی فیصلہ بی سی سی آئی حکام اور فرنچائز اسی وقت کریں گی جب مزید پڑھیں
آن لائن فٹنس ٹیسٹ تمام کھلاڑیوں کیلیے چیلنج ہوگا ، اظہر علی
لاہور (جسارت نیوز ) لاک ڈائون میں پی سی بی نے کھلاڑیوں کے لیے فٹنس ٹیسٹ میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ 20 اور 21 اپریل کو وڈیو لنک کے ذریعے لیے جائیں گے، فٹنس ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کو ایک منٹ میں 60 پش اپ اور 50 سٹ مزید پڑھیں
مائیکل کلارک کے الزامات پر آسٹریلوی کپتان ٹیم کے دفاع میں آگئے
آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین نے مائیکل کلارک کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ٹیم کے دفاع میں آگئے۔ اسپورٹس ویب سائٹ سے بات چیت کرتے ہوئے ٹیم پین نے کہا کہ کسی بھی کھلاڑی نے ویرات کوہلی کے حوالے سے نرم گوشہ نہیں رکھا، سب کھلاڑیوں نے اپنا بہترین کھیل پیش کیا۔ مزید پڑھیں
پی سی بی کا ہارون رشید اور آغا زاہد کی رخصتی کا اعلان
لاہور: چیف کیوریٹر آغا زاہد اور ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشید اپنے کنٹریکٹ کی مدت ختم ہونے پر پی سی بی کو خیر آباد کہہ دیں گے۔ آغا زاہد کا کنٹریکٹ 30 اپریل جبکہ ہارون رشید کا کنٹریکٹ 31 مئی کو ختم ہو جائے گا۔ ہارون رشید کو اپریل 2017 میں دوبارہ ملازمت پر رکھا مزید پڑھیں
کورونا وائرس: ٹیسٹ کرکٹ 27 سال بعد پیچھے جانے والی ہے
دبئی :کوروناوائرس سے جہاں دنیا متاثر ہے وہیں کھیلوں کی سرگرمیاں تقریبا مکمل ختم ہوچکی ہیں کھلاڑی گھروں تک محدود ہیں ، جس اثر یہ دیکھنے میں آرہا ہے کہ تمام ایونٹ منسوخ کردئیے گئے ہیں حتیٰ کہ کھیلوں کا سب سے بڑا میلا اولمپکس بھی ملتوی کردیا گیا ہے جبکہ آسی سی کا کہنا مزید پڑھیں
تمام غیرملکی کھلاڑی پاکستان میں محفوظ ہیں، مائیکل ایتھرٹن
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ تمام غیرملکی کھلاڑی جان گئے ہیں کہ وہ اب پاکستان میں محفوظ ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی دیکھ کر اچھا لگ رہا ہے، غیر ملکی کھلاڑی پی مزید پڑھیں