شعیب اختر نے ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنے کا طریقہ بتادیا

راولپنڈی(آئی این پی)سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنے کا آسان طریقہ بتادیا۔شعیب اختر نے کہا کہ اگر وہ ان کے سامنے بولنگ کرتے تو وہ کوہلی سے کیسے نجات حاصل کریں گے۔سابق اسپیڈ اسٹار نے کہا کہ میں بولنگ کررہا ہوتا تو کریز پر وسیع تر جاتا اور مزید پڑھیں

برطانوی طبی ماہرین نے ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد کیلیے کورونا وائرس ویکسین لازمی قرار دیدی

لندن (آئی این پی)برطانوی طبی ماہرین نے ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد کے لیے کورونا وائرس کی ویکسین لازمی قرار دے دی ہے۔برطانوی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملتوی کیے جانیوالے ٹوکیواولمپکس اور پیرا لمپکس کا انحصار ویکسین پر ہے۔ ویکسین کے بارے میں سن رہے ہیں کہ یہ دنیا کے لیے گیم چینجر ہوگی۔طبی مزید پڑھیں

معروف فٹبالر نورمن ہنٹر کورونا وائرس سے لڑتے جان کی بازی ہار گئے

لندن (جسارت نیوز) برطانیہ کے معروف فٹبالر نورمن ہنٹر کورونا وائرس سے لڑتے اپنی جان کی بازی ہار گئے ہیں، آنجہانی کا شمار لیڈز یونائیٹڈ کے ممتاز کھلاڑیوں میں ہوتا تھا۔نورمن ہنٹر صرف 15 سال کی عمر میں انگلش فٹبال کلب لیِڈز یونائیٹڈ سے وابستہ ہو گئے تھے، انہوں نے اپنے چودہ سالہ کامیاب کیرئیر مزید پڑھیں

عمر اکمل کو کلین چٹ ملنے پر ٹیم میں واپس شامل کیاجائے گا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

لاہور (جسارت نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے کہا ہے کہ اگر عمر اکمل کو موجودہ تنازع سے کلین چٹ مل گئی تو یقینی طور پر انہیں کوئٹہ کی ٹیم میں دوبارہ شامل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے پانچویں سیزن مزید پڑھیں

کورونا وائرس پر جلد قابو پاکر کھیلوں کے میدان آباد کریں گے،نشاط علی

اسلام آباد (جسارت نیوز)انٹرنیشنل ایتھلیٹ نشاط علی بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل (ر) محمد اکرم ساہی کی خواہش ہے کہ کھلاڑیوں کو تمام سہولیات بروقت فراہم کی جائیں اور ارشد ندیم کااولپمک گیمز کے لئے کوالیفائی کرنا کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں۔گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خواتین کھلاڑی آئوٹ ڈور کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ نہ لیں، ثمن انور

اسلام آباد (جسارت نیوز)سندھ تھروبال ایسوسی ایشن (ویمن ونگ) کی صدر ثمن انور نے کہا ہے کہ خواتین کھلاڑی کورونا وائرس کی وباء کے باعث آئوٹ ڈور کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ نہ لیں۔ گذشتہ روز انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کھلاڑی کورونا وائرس کی وباء کے باعث اپنے اپنے گھروں محدود مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف جاوید میاں داد کے شاندار چھکے کو 34 برس بیت گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شارجہ اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف جاوید میاں داد کے شاندار اور یادگار چھکے کو 34 برس بیت گئے۔سابق کپتان جاوید میاں داد کے بھارت کے خلاف شاندار اور یادگار چھکے کو 34 برس بیت گئے، 18 اپریل 1986 کو آسٹریلیامیں ایشیا کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کامیابی کے لیے مزید پڑھیں

مسلسل کرکٹ کھیلنے سے کرئیر جلد ختم ہونے کا خدشہ تھا،محمد عامر

لاہور(جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ مسلسل کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے میرا کیرئیر جلد ختم ہونے کا خدشہ تھا۔فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید 5 سے 6 سال کرکٹ کھیلنے کے لیے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی ہے۔محمد عامر مزید پڑھیں

کرپشن میں ملوث کرکٹر پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے،عاقب جاوید

لاہور(آئی این پی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور پی ایس ایل ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بھی میچ فکسنگ کیخلاف سخت قوانین کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن میں ملوث کرکٹرز کو دوبارہ نہیں کھلانا چاہئے۔ اپنے ایک انٹرویو میں عاقب جاوید نے کہا کہ پاکستان کو تو بہت مزید پڑھیں

پی ایس ایل ٗ10 غیر ملکی کھلاڑیوںکا واپس جانے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پیش نظر کھلاڑیوں کواپنے اپنے وطن واپس جانے کی اجازت دیدی کھلاڑیوں کوفیصلے کا حق حاصل ہے ‘ تمام فرنچائزز سے رابطے میں ہیں‘ ترجمان پی سی بی لاہور (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پیشکش کے بعد 10 غیر ملکی کھلاڑی اور ایک کوچ پاکستان سپر لیگ (پی ایس مزید پڑھیں