قومی کرکٹرز کے آن لائن �ٹنس ٹیسٹ کا آغاز مقصد کھلاڑیوں کو سرگرم رکھنا �ے،مصباح الحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کھلاڑیوں کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا ، پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق حا رث سہیل، محمد عباس، اسد شفیق اور سرفراز احمد ،شان مسعود، حسن علی، شاداب خان اور عماد وسیم کے فٹنس ٹیسٹ پیر کو لئے گئے ،سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ دیگر کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ آج مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے آئی سی سی کا ا�م اجلاس جمعرات کو �وگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کے حوالے سے آئی سی سی کا اہم اجلاس جمعرات کو ہوگا ،جس میں ایونٹ کے دوران حالات خراب ہونے کی وجہ سے ٹیموں کو آسٹریلیا میں پھنس جانے سمیت دیگر خدشات پرٹیلی کانفرنس کے ذریعے غور کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق مینز ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

شعیب اختر کی پاک، بھارت سیریز کی تجویز، �ربھجن سنگھ نے بھی مخال�ت کر دی

لاہور(جسارت نیوز ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر اور پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے دوست ہربھجن سنگھ نے بھی کورونا فنڈ اکٹھا کرنے کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کرانے کی مخالفت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے تجویز مزید پڑھیں

وسیم اکرم میچ �کسنگ پر اکساتے تو ان�یں قتل کردیتا، شعیب اختر

لاہور (جسارت نیوز) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے دعوی کیا ہے اگر وسیم اکرم نے انہیں فکسنگ میں ملوث کرنے کے لیے اپروچ کیا ہوتا تو وہ انہیں قتل دیتے۔ ایک انٹریو کے دوران دنیا کے تیز ترین فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ وہ 1990ء کی دہائی کے مزید پڑھیں

بابر اعظم زخمی �وئے تو میں ب�ت خوش تھا: ڈوم بیس

لندن (جسار ت نیوز ) انگلش کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر ڈوم بیس نے انکشاف کیا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ میچ کے دوران بابر اعظم زخمی ہوئے تو میں بہت خوش تھا۔ تفصیلات کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر نے برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی اسپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2018ء میں مزید پڑھیں

حسن علی نے پتنگ اڑانے پر معا�ی مانگ لی

لاہور (جسارت نیوز)قومی کرکٹر حسن علی کی پتنگ اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد فاسٹ بولر نے معافی مانگ لی۔حسن علی کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنے بعد حسن علی نے وضاحت مزید پڑھیں

سمیر اصغر �ٹبال کا ایک باصلاحیت کھلاڑی

( زرخان بلوچ ) میں ہمیشہ لیاری کو فٹبال کی ماں کا درجہ دیتا ہوں کیوں کہ لیاری نے بے سرو سامانی کی حالت میں بھی ہمیشہ اپنے بطن سے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں کو جنم دیا اور کھلاڑی بھی ایسے کہ جنہوں نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کا مزید پڑھیں

پی سی بی سے وابست� ا�راد اپنے م�ادات دیکھتے �یں،رمیز راجا

لاہور (جسار ت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کھلاڑی اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ وابستہ افراد اور عہدے پانے کے منتظر بیشتر لوگ اپنے مفادات کے پیچھے بھاگتے ہیں جبکہ بھارتی حکام اپنے ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلئے دل مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کی �لاح و ب�بود کراچی �ٹبال ویل�یئر آرگنائزیشن کا قیام

کراچی(محمد عارف میمن) فٹبال ویلفیئر آرگنائزیشن کی آرگنائزنگ کمیٹی کا تعارفی اجلاس پاکستان کے سابق کپتان اور انٹرنیشنل فٹبالر محمد طارق کی صدارت میں اولڈ گولیمار میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں محمد طارق کے علاوہ زرخان بلوچ، نبی بخش بلوچ، سرتا ج خان، مولابخش بلوچ، فضل نیازی، فرید بلوچ. خالد، حسین، عبدالعزیز ، جہانزیب بلوچ، مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فیصلہ کرنے کی کوئی جلدی نہیں،آئی سی سی

دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے واضح کیا ہے کہ اسے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں فیصلہ کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔ایونٹ بدستور 6ماہ کی دوری پرہے،ترجمان نے کہا کہ ہم اپنے شیڈول کے مطابق منصوبہ بندی میں مصروف ہیں، فی الحال کوئی بھی فیصلہ نہیں کررہے، ہمارے مزید پڑھیں