کراچی (اسٹاف رپورٹر)کینیڈین ٹینس حکام نے اس سال کے راجرزکپ کومنسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین ٹینس حکام نے کورونا وائرس کے باعث اس سال کے راجرزکپ کومنسوخ کرنے کا اعلان کردیا، راجرزکپ ومبلڈن کے بعد دنیا کا دوسرا قدیم ترین ٹینس ٹورنامنٹ ہے۔تفصیلات کے مطابق راجرز کپ 7 سے 16 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی سی بی وزیراعظم کیلئے مصباح کا نام دے دیتا،عامر سہیل
لاہور(جسارت نیوز) محمد یوسف کے بعد عامر سہیل نے مصباح الحق پر تنقید کے نشتر برسا دیے، سابق اوپنرکا کہنا ہے کہ پی سی بی نے مصباح الحق کا نام وزیر اعظم کیلیے تجویز نہیں کیا دیگر تمام ذمہ داریاں سونپ دیں، سابق کپتان کوئی تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے ہیڈ کوچ اور چیف مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز ہونی چاہئے ،شاہد آفریدی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ میچز کیلیے شعیب اختر کی بات کی تائید کرتا ہوں تاہم ویڈیو پیغام میں سابق مایہ ناز آل راؤنڈر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس بنانا اچھا عمل ہے، انسانیت کے لیے جو بھی کام مزید پڑھیں
لاہور قلندرز کا ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
لاہور قلندرز نے لاک ڈاؤن کی صورتحال میں سرگرمیوں پر پابندی کے دورا ن ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں قلندرز ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پرڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کل تمام سرگرمیاں رکی ہوئی ہیں ہم اس دوران ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ مزید پڑھیں
پاک بھارت امدادی کرکٹ میچز کی تجویز مسترد
کپیل دیو نے پاک بھارت امدادی کرکٹ میچز کی تجویز مسترد کر دی۔ سابق بھارتی کپتان نے کہاکہ ہمارے ملک کو پیسے کی ضرورت نہیں، شعیب اختر کی تجویز پر ون ڈے سیریز کا خطرہ مول نہیں لیا جا سکتا، سابق پاکستانی سابق اسپیڈ اسٹار نے کہا تھاکہ کورونا متاثرین کی امداد کیلیے روایتی حریفوں مزید پڑھیں
ایشیا کپ کا انعقاد غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے، چیئرمین پی سی بی
شفقنا اردو: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) احسان مانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے رواں سال ایشیا کپ کا انعقاد غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے اور ایونٹ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ ایشیا کپ کا انعقاد رواں سال ستمبر میں مزید پڑھیں
عماد وسیم، پانڈیا سے بہتر آل رائونڈر ہیں، بریڈ ہوگ
نئی دہلی(جسارت نیوز)سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے پاکستان کے عماد وسیم کو بھارتی پلیئر ہردیک پانڈیا سے زیادہ بہتر آل رائونڈر قرار دے دیا۔31 سالہ عماد نے 53 ون ڈے اور 43 ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے جبکہ ابھی تک ٹیسٹ ڈیبیو نہیں کیا، انھوں نے دونوں فارمیٹس میں بالترتیب 952 اور 257 رنز اسکور مزید پڑھیں
انضمام الحق نے جاوید میانداد کو بیٹسمینوں کا ہیرو قرار دیدیا
کراچی(کراچی اسٹاف رپورٹر)سابق کپتان انضمام الحق نے جاوید میانداد کو تمام بیٹسمینوں کا ہیرو قرار دے دیا۔انضمام الحق نے سابق کپتان اور عظیم بیٹسمین جاوید میانداد کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ میانداد کسی بھی عمر میں بیٹنگ سے نہیں گھبراتے تھے، اگر آپ انھیں آج کھیلنے کاکہیں مزید پڑھیں
احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے کھلاڑیوں کو کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے
اسلام آباد (جسارت نیوز) سابق انٹرنیشنل فٹ بالر ظفر علی نے کہاہے کہ احتتاطی تدابیر پر عمل کرکے کھلاڑیوں کو کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔اپنے ایک پیغام انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس نے پوری دنیا میں افراتفری مچا دی ہے اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ظفر علی نے کہا مزید پڑھیں
عبدالحلیم سنگاپورسیپاک ٹاکرافیڈریشن سے باہر
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنگاپور سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کے انتخابات میں عبدالحلیم بن کادر اپنے نائب صدر ناصری ہارون سے 12-9 ووٹوں کے فرق سے شکست کھاگئے۔ناصری ہارون نے بحیثیت صدر سنگاپور سیپاک ٹاکرا فیڈریشن حلف اٹھالیا ہے۔ناصری ہارون کو 2013 میں عبدالحلیم سنگاپور سیپاک ٹاکرا فیڈریشن میں لیکر آئے تھے۔اس موقع پر عبدالحلیم بن کادر نے مزید پڑھیں