جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میں6وکٹوں سے شکست دے دی

بلوم فانٹین(جسارت نیوز)جنوبی افریقانے دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو6وکٹوں سے شکست دیدی اور 3 میچوں کی سیریزمیں 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلوی ٹیم 271رنز بنا کرآئوٹ ہوئی۔ میزبان پروٹیز نے جینیمن میلان کے 129رنزکی بدولت4وکٹیں کھوکرہدف پوراکرلیا۔بلوم فانٹین میں دوسرے ایک روزہ میچ کاٹاس آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے جیتا اور مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیشنل ٹینس کا میلہ آج سجے گا،قومی کھلاڑی جیت کے لئے پر عزم

اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان میں عالمی کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔پی ایس ایل کے بعد انٹرنیشنل ٹینس کا میلہ آج سے وفاقی دارالحکومت میںسجے گا، سلووینیا سے ڈیوس کپ ٹائی مقابلے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے گراس کورٹ میں کھیلے جائیں گے۔قومی ٹیم کو معروف اسٹار اعصام الحق اور عقیل خان کے مزید پڑھیں

کراچی میں پی ایس ایل کے میچز شیڈول کے مطابق ہونگے،حکومت سندھ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں شیڈول میچز کی دوسرے مقام پر منتقلی کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 5کیسز رپورٹ ہوئے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مظالم ؛ عمران خان کے ٹوئٹ پر گوتم گمبھیر سیخ پَا

نئی دہلی: سابق  بھارتی اوپنر و بی جے پی کے رہنماء گوتم گمبھیر نے وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹ پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا بیان شیئر کرتے ہوئے آیت اللّٰہ خامنہ ای مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی پشاور زلمی کی کپتانی سے مستعفیٰ، ہیڈ کوچ مقرر

شفقنا پاکستان:‌ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر کرلیا گیا اور وہاب ریاض آئندہ میچز کے لئے ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے بطور کپتان مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کے لئے ہمیشہ اچھا کھیلنے کی کوشش مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کو بڑا دھچکا،نسیم شاہ ایک ہفتے کیلئے پی ایس ایل سے باہر

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ ٹخنے کی انجری کا شکار ہو کر ایک ہفتے کیلئے پی ایس سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ پشاور زلمی کیخلاف راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے۔انہوں نے پشاور زلمی مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ میں آج مزید دو میچ کھیلے جائینگے

پہلا میچ ملتان سلطانز اور گلیڈی ایٹرز جبکہ دوسرے میچ میں یونائیٹڈ اور زلمی ٹکرائینگے اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں آج ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے ، پہلا میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا دوسرے میچ میں اسلام آباد مزید پڑھیں

شعیب ملک ہاتھ کی انجری کا شکار

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پشاور زلمی کے آل رائونڈر شعیب ملک ہاتھ کی انجری کا شکار ہوگئے، انہوں نے گزشتہ روز لاہور قلندر سے میچ میں حصہ نہیں لیا، شعیب ملتان سلطانز کیخلاف میچ سے قبل دوران پریکٹس زخمی ہوگئے تھے تاہم اس کے باوجود انہوں نے مقابلے میں شرکت کی تھی۔

سیکورٹی فورسز سے مقابلہ بلوچ لیبریشن آرمی کا اہم کمانڈر مارا گیا

کراچی (کرائم رپورٹر) بلوچستان میں سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں BLAکا اہم کمانڈر مارا گیا، اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے شاہرگ نشہا میں سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں مارا جانیوالا BLAبلوچ لیبریشن آرمی کا اہم کمانڈر سنگت چاکرمری عرف پردیسی نکلا، مارا جانیوالا دہشت گرد بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث اور مزید پڑھیں

پی ایس ایل5:کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو5 وکٹوں سے شکست دے دی

شرجیل خان نے جارحانہ انداز اپنائے رکھا اور محض 5 اوورز میں اسکور کو 58 رنز تک پہنچایا یونائیٹڈکے لیوک رونکی نے 85رنز اور کپتان شاداب خان نے 54 رنز کی شاندار اننگ کھیلی راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز نے دو مرتبہ کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو5وکٹوں سے ہرا دیا۔ 184 مزید پڑھیں