ریاض (جسارت نیوز) سعودی عرب میں ’’سعودی کپ ‘‘کے نام سے ہونے والی دنیا کی مہنگی ترین پہلی گھڑ دوڑ آج ہو گی، یہ ریس کا پہلا ایڈیشن ہوگا، اس ریس کی انعامی رقم 2 کروڑ ڈالر رکھی گئی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 1800 میٹر طویل ریس دارالحکومت ریاض کے کنگ عبدالعزیز ریس مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ملیر جم خانہ اور پاک کریسنٹ کامیاب
کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملیر جمخانہ اور پاک کریسنٹ کلب نے کامیابیاں حاصل کر لیں۔ کینٹ اسپورٹس اور رائزنگ اسٹار کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دانیال احسن، محمد وقاص امیر حمزہ اور محمد قیوم نے نصف سنچریاں اسکور کیں جبکہ مظفر منیر نے 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ پاکستان مزید پڑھیں
ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے شکست دے دی
ملتان(نمائندہ خصوصی )ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے شکست دے کر ہوم گراؤنڈ پر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کی ٹیم 187 رنز کے تعاقب میں 134 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ میزبان ٹیم کے دواسپنرزعمران طاہر اور شاہد آفریدی نے عمدہ مزید پڑھیں
پاکستان میں خود کو دنیا بھر سے زیادہ محفوظ تصور کرتا ہوں ،شین واٹسن
اسلام آباد(جسارت نیوز) سابق آسٹریلوی آل رائونڈر شین واٹسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں خود کو دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ محفوظ خیال کرتا ہوں۔اپنے ایک انٹرویو میں شین واٹسن نے کہا کہ میرے لیے پاکستان کا دورہ ہمیشہ خوشگوار تجربہ رہا ہے،2005میں یہاں آیا تو 24سال کا تھا، اس وقت سے مزید پڑھیں
نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی کپ اعتماد گروپ اور لیگل لیجنڈ اگلے مرحلے میں
کراچی (اے پی پی) نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اعتماد گروپ اور لیگل لیجنڈز نے کامیابیاں حاصل کرلیں۔ پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گرائونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں ریمٹنس یونائٹیڈ اور لیگل لجنڈز کے درمیان ٹی ایم سی مزید پڑھیں
ایشیاکپ، بھارتی انکار پر پی سی بی کا ردعمل آگیا
پی سی بی نے بھارت کی جانب سے ایشیا کپ پاکستان میں کھیلنے سے انکار پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایونٹ کے وینیو کا حتمی فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان ایشین کرکٹ کونسل کا رکن ہے اور اس بار اے سی مزید پڑھیں
رافیل نڈال، وارینکا اور جان اسنر میکسیکن اوپن کے کوارٹر فائنل میں
میکسیکو سٹی (جسارت نیوز) اسپین کے شہرہ آفاق ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ رافیل نڈال، سوئٹزلینڈ کے تھرڈ سیڈڈ سٹانسلاس وارینکا اور امریکا کے جان اسنر میکسیکن اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ جرمنی کے ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ الیگزینڈر زویروپری کوارٹر فائنل میچ میں اپ مزید پڑھیں
راولپنڈی اسٹیڈیم میں شائقین کا سیلاب امڈ آیا
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ کے 5ویں ایڈیشن میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم شائقین سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھا۔ شائقین کی بڑی تعداد میچ کے آغاز سے قبل ہی اسٹیڈیم میں داخل ہوچکی تھی۔ سخت سیکورٹی کے باوجود شائقین کا سیلاب اسٹیڈیم میں امڈ آیا۔ شائقین نے اپنی مزید پڑھیں
کورونا وائرس، اٹلی نے پاکستانی کراٹے ماسٹر کو آنے سے روک دیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس رپورٹ ہونے کے بعد اٹلی نے پاکستانی کراٹے ماسٹر کو ملک آنے سے روک دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کا خوف یورپ تک جاپہنچا اور اب وہاں پاکستانی باشندوں کا داخلہ بند ہونا شروع ہوگیا ہے حال ہی میں پاکستان کے کراٹے ماسٹر کے ساتھ یہ مزید پڑھیں
پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ، مزید 2 میچوں کے فیصلے
کراچی (اے پی پی) آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں نادرن جیم خانہ اور فیصل جیم خانہ نے کامیابیاں حاصل کرلیں۔ فیاض حسین اور صہیب شکیل نے نصف سنچریاں بنائیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام جاری آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید مزید پڑھیں