اولمپک گیمز شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے، جاپان

ٹوکیو (جسار ت نیوز) جاپان کی حکومت کے ترجمان اور چیف کابینہ سیکریٹری یوشی حیدے سوگا نے کہا ہے کہ ٹوکیو اولمپک گیمز اور پیرا اولمپک گیمز شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے۔ انہوں نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم بین الاقوامی اولمپک کمیٹی، ٹوکیو اولمپک کمیٹی اور ٹوکیو شہر کی مزید پڑھیں

کینسر کےمریض بچوں کی خواہش پوری

ملتان: پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے کینسر کےمریض بچوں کی خواہش کو پورا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے ملتان میں کینسر کے مریض بچوں سے ملاقات کی، پشاور کے کھلاڑیوں کے ساتھ بچوں نےسیلفیاں بھی بنوائیں۔ پشاور زلمی کی جانب سے ڈیرن سیمی، ہاشم آملہ، حسن علی، کامران اکمل اور وہاب مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کپتان کا دورہ پاکستان کا اعلان

سابق آسٹریلوی کپتان گریگ چیپل نے پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا ہے اس دوران وہ وزیر اعظم پاکستان سےبھی ملاقات کریں گے۔ سابق آسٹریلوی کپتان گریگ چیپل نےٹویٹرپرویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں انھوں نے بتایا کہ میں پاکستان کا دورہ کررہا ہوں جس کے دوران وہ وزیر اعظم عمران خان سے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 12 رنز سے ہرادیا

پورٹ الزبتھ (جسارت نیوز) جنوبی افریقا نے کپتان کوئنٹن ڈی کک کی دھواں دار اننگز کی بدولت آسٹریلیا کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 12 رنز سے ہرا کر نہ صرف شاندار کم بیک کیا بلکہ تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ کوئنٹن ڈی کک نے 47 گیندو ں پر 4 مزید پڑھیں

غیرملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آکر کھیلنا باعث فخر ہے،اکبر حسین درانی

اسلام آباد (جسارت نیوز) وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ کھیلوں کے حوالے سے پاکستان ایک محفوظ ملک ہے اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کا پاکستان آکر کھیلنا بڑے فخر کی بات ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں دلاور عباس مزید پڑھیں

ملتان اور راولپنڈی میں پی ایس ایل کے میچز کل سے ہوں گے

راولپنڈی/ملتان(نمائندہ خصوصیء)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کا چوکوں اور چھکوں کا میلہ کراچی اور لاہور کے بعد ملتان اور راولپنڈی پہنچ گیا۔پی ایس ایل فائیو میں2دن آرام کے بعد کل کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ ملتان سلطان اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگی۔ راولپنڈی میں پہلا مزید پڑھیں

ویلنگٹن ٹیسٹ نیوزی لینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

ویلنگٹن (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ نے ٹم سائوتھی کی عمدہ بولنگ کے باعث بھارت کو ویلنگٹن ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی، کیویز بولرز کی عمدہ بولنگ کے باعث بھارتی ٹیم چوتھے روز دوسری اننگز میں191 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی اور اس نے میزبان مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ نیوزی لینڈ 5 ویں پوزیشن پر براجمان

دبئی (جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ جاری کر دی ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ناقابل شکست ٹیم بھارت کو دو میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں شکست دیکر ایک درجہ ترقی مزید پڑھیں

حکومت بیڈمنٹن کے خصوصی کھلاڑیوں کی سرپرستی کرے،ذیشان گوہر

اسلام آباد (جسارت نیوز) پیرا اولمپکس 2019ء میں پاکستان کی نمائندگی کر کے کانسی کا میڈل حاصل کرنے والے اور 10 برسوں سے بیڈ منٹن کے قومی چیمپئن ذیشان گوہر نے کہا ہے کہ حکو مت کی طرف سے خصوصی کھلاڑیوں کی بھرپور سرپرستی سے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے کی پوری مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز نے تھائی لینڈ کو ہرادیا

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ویسٹ انڈیز نے تھائی لینڈ کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پرتھ میں ناکام ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنز بنائے، نیناپت 33 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔ ویسٹ انڈیزنے ہدف 16.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں