ڈیرن سیمی کے لئے پاکستانی شہریت کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے کرکٹر اور پاکستان میں مقبول ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت سے نوازا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن مزید پڑھیں

سعودی ٹیم آئی سی سی ٹی 20میں شرکت کیلیے اومان روانہ

جدہ (سید مسرت خلیل۔ نمائندہ جسارت) ویسٹرن پروانس کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈبلیو پی سی اے) سے تعلق رکھنے والے آل راؤنڈر شعیب علی کی قیادت میں سعودی کرکٹ سنٹر (ایس سی سی) کا منتخب کردہ سعودی کرکٹ ٹیم 21 سے 28 فروری 2020 تک شروع ہونے والے آئی سی سی ویسٹرن ریجن مینز ٹی 20 مزید پڑھیں

سری لنکا نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو ایک وکٹ سے ہرا دیا

کولمبو (جسارت نیوز)سری لنکا نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، آئی لینڈرز نے 290 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، دیمتھ کرونا رتنے اور اوشکا فرنینڈو نے نصف مزید پڑھیں

فری ٹینس کوچنگ کیمپ 29 فروری سے حیدرآبادمیں شروع ہوگا

حیدرآباد(جسارت نیوز )حیدرآباد ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن (ایچ ٹی پی اے) کے زیر اہتمام حیدرآباد جمخانہ کے اشتراک سے فری ٹینس کوچنگ کمیپ 29 فروری سے حیدرآباد جمخانہ ٹینس کورٹس پر شروع ہوگا. ایچ ٹی پی اے کے سرپرست اعلی ڈاکٹر عمر قاضی کیمپ ڈائریکٹر,صدر حیدر انصاری و سینیئر نائب صدر و کنوینیئر اسپورٹس جمخانہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا جنون ،ملتان میں تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں

ملتان (جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ کا رنگ جمانے کیلیے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم اورجنوبی پنجاب کے شائقین کرکٹ کی میزبانی کے لیے تیارہیں۔ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی قیادت میں تمام ادارے ہائی پروفائل شو کی بھرپور کامیابی کے لیے دن رات کوشاں ہیں،ڈپٹی کمشنر اور سی پی او کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اسٹیڈیم مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت اور ستارہ امتیاز دینے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت اور سب سے بڑا سول ایوارڈ ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کردیا گیا – ذرایع کے مطابق صدر عارف علوی 23 مارچ کو ملک میں کرکٹ کی واپسی کے لیے اہم کردار ادار کرنے پر ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت اور مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے اختتام پر آزاد کشمیر ضرور جاؤنگا ،معین علی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ کے لئے ملتان سلطانز کی ٹیم میں شامل انگلش کرکٹر معین علی کا کہنا ہے کہ ان کے لئے پاکستان آنا بہت بڑی بات ہے۔ لاہور میں میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے معین علی نے بتایا کہ ان کی والدہ اور نانی کی پیدائش پاکستان کی ہے، لیکن مزید پڑھیں

پی ایس ایل سے بڑی ٹیموں کے آنے کی راہ ہموار ہوگی،مصباح

اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ، چیف سلیکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ پی ایس ایل 5 کا مکمل ایڈیشن پاکستان میں ہونے سے پاکستان میں کرکٹ انڈسٹری کو فروغ ملے گا اور شائقین کو بھرپور کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔مصباح الحق نے مزید پڑھیں

بھارتی اسپنر پراگیان اوجھا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

نئی دہلی (جسارت نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اسپنر پراگیان اوجھا نے تمام طرز کی کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کر دیا ہے۔ 33 سالہ اوجھا نے آخری بار نومبر 2018ء میں بہار کیلئے فرسٹ کلاس میچ کھیلا تھا۔ 33 سالہ نوجوان فرسٹ کلاس سرکٹ میں حیدرآباد اور بنگال کیلئے بھی کھیل چکے مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے فتح کا مزہ چکھ لیا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

کراچی : پشاور زلمی کے بلے باز کامران اکمل مہمان خصوصی سے مین آف دی میچ کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ( ویب فوٹوگرافر۔ سید رضوان علی ) کراچی (سید وزیر علی قادری) پی ایس ایل 2020 کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے مزید پڑھیں