کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ساؤتھ فٹبال چمپیئن شپ 2019-2020زیر اہتمام ڈی ایف اے ساؤتھ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ککری گراؤنڈ میںشاندار فائنل حیدری بلوچ نے 1-0سے جیت کر ٹرافی کو اپنے شوکیش کی زینت بنالی۔30 ہزارشائقین فٹبال کی موجودگی میں کھیلے جانے والے شاندار فائنل حیدری بلوچ اور شفیع محمدن کے درمیان کھیلا گیاجب ریفری مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹیموں کے کپتان پی ایس ایل کے آغاز کے منتظر
شاداب خان، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ: شاداب خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پانچویں ایڈیشن کے لیے بھرپور تیاری کررکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونائیٹڈ کا ابتدائی کیمپ اسلام آباد میں لگایا گیا تھا جہاں مقامی کھلاڑیوں نے شرکت کی، اب غیرملکی کھلاڑیوں سمیت مکمل اسکواڈ کراچی میں ٹریننگ کرنے میں مزید پڑھیں
قائداعظم اوپن انٹر اسکول تائیکوانڈو ، فجر اکیڈمی نے میدان مار لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائداعظم اوپن انٹر اسکول اور انٹر کلب تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں مجموعی پوائنٹس کے ساتھ فجر اکیڈمی نے میدان مار لیا، فاطمیہ گرلز اسکول نے دوسری جبکہ اے سی ای اسکول نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔ زلفی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی کے زیرِ اہتمام 26ویں قائداعظم اوپن انٹر اسکول اور انٹر کلب مزید پڑھیں
تجمل ، دلاور عباس آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چیمپیئن شپ
اسلام آباد (جسارت نیوز) تجمل اینڈ دلاور عباس میموریل آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چیمپیئن شپ میں آذربائیجان، پاکستان اور جاپان کے کھلاڑیوں نے مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا۔ منگل پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں بوائز سنگل مین ڈرا کے دوسرے رائونڈ مقابلوں کے پہلے میچ میں مزید پڑھیں
ایم سی سی کا دورہ پاکستان بہتر صورتحال کا مظہر ہے،برطانوی ہائی کمشنر
اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ میریلیبون کرکٹ کلب کا دورہ پاکستان،پاک برطانیہ طویل المدتی دوستی کی علامت ہے۔دنیا کے قدیم اور معروف ترین کرکٹ کلب کا پاکستان میں خیر مقدم پاکستان پر اعتماد اور امن و امان کی بہتر ہوتی ہوئی صورتحال کا مظہر مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ کا آغاز آج ہوگا،ٹرافی کی رونمائی ہوگئی
کراچی(سید وزیرعلی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن رنگا رنگ تقریب کے ساتھ آج سے کراچی میں شروع ہوگا، افتتاحی تقریب شام 6 بجکر 45 منٹ پر منعقد ہوگی جس میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا جائے گا، تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت چیئرمین پی مزید پڑھیں
تعلیم کے ساتھ کھیل بھی زندگی کا حصہ ہے،پروفیسر ڈاکٹر عبدالصبور بلوچ
کوئٹہ(جسارت نیوز)یونیورسٹی آف تربت ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسزپروفیسر ڈاکٹر عبدلصبور بلوچ نے کہا کہ یہ امرخوش آئندہے کہ ملک کے دیگریونیورسٹیوں کی طرح تربت یونیورسٹی میں معیاری تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کی کردارسازی،اسپورٹس اور صحت مند ثقافتی سرگرمیوں کا انعقادکیاجاتاہے جس سے طالب علموں کے اندر چھپے ہوئے ٹیلنٹ کو مزید پڑھیں
پی سی بی میڈیاڈپارٹمنٹ عملی طور پر مفلوج
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستا ن سپر لیگ کے 5 ویں ایڈیشن کے انعقاد میں محض ایک روز باقی ہے، آج ٹرافی رونمائی ہوگی مگر بہت سے صحافی کوریج کے سلسلے میں ہنوز ایکریڈیٹیشن کارڈ سے محروم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے جن افراد پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے اس مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ ، علیم ڈار بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 2020ء کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اور فیصل خان آفریدی امپائرنگ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ 34 میچز پر مشتمل ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں
پی ایس ایل میں شریک غیر ملکی کھلاڑی اور مہمان کو ا سٹیٹ گیسٹس کا درجہ دے دیاگیا
ملتان(جسارت نیوز)وفاقی حکومت نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں اور مہمانوں کو ا سٹیٹ گیسٹس کا درجہ دے دیا ،غیر ملکی سکیورٹی کنسلٹنٹس، براڈ کاسٹرز اور میڈیا پرسنز کو بھی ا سٹیٹ گیسٹ کا درجہ حاصل ہو گا جبکہ ٹیموں کا غیر ملکی سپورٹنگ اسٹاف بھی اسٹیٹ گیسٹس مزید پڑھیں