ڈھاکا (جسارت نیوز) زمبابوے نے بنگلا دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بنا لئے، کریگ ارون نے سنچری اسکور کی۔ ہفتہ کو شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے میچ میں زمبابوین کپتان کریگ ارون نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کا اعلان
کراچی: پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے خدمات پر ایوارڈ اور اعزازی شہریت دینے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کرکٹ کیلئے خدمات کے اعتراف میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو23 مارچ کو ایوارڈ اور اعزازی شہریت سے نوازیں مزید پڑھیں
پی ایس ایل 5؛ آج دو سنسنی خیز میچز کھیلے جائیں گے
کراچی /لاہور: پاکستان سپر لیگ فائیو میں میچز کا سلسلہ جاری ہے آج کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ملتان سلطان کےمد مقابل آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 5 میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پشاور زلمی کا سامنا مزید پڑھیں
پی ایس ایل5؛ گلیڈی ایٹرز کا زلمی کو 149 رنز کاہدف
کراچی: پاکستان سپر لیگ فائیو کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کےنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ کا ٹاس پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے جیتا اور پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ کی جانب سے مزید پڑھیں
ڈین جونز کے کچرا اٹھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی: پاکستان سپرلیگ فائیو میں کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کی کچرا اٹھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں گزشتہ روز پشاور زلمی اورکراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا گیا جس کے بعد آفیشلز اور کھلاڑی پانی کی بوتلیں پھینک کرچلے گئے اس دوران کراچی کنگزکے ہیڈکوچ ڈین مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ کا شاندار آغاز آج سے کراچی میں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کی افتتاحی تقریب آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سجے گی۔ پی ایس ایل کی کراچی میں ہونے والی پہلی افتتاحی تقریب کے لیے نیشنل اسٹیڈیم اور اطراف کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے اور شہر قائد کی سڑکوں پر جگہ جگہ پاکستانی پرچم اور ملکی و غیر مزید پڑھیں
عمر اکمل پاکستان سپر لیگ نہیں کھیل سکتے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو معطل کردیا ہے جس کے باعث وہ پی ایس ایل نہیں کھیل سکیں گے۔ پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے معطل کیے گئے عمر اکمل کی جگہ انور علی کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں
عمر اکمل نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا
پی سی بی انتظامیہ نے اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش کو رپورٹ نہ کرنے پر ٹھوس شواہد سامنے آنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم کے اہم رکن عمر اکمل کو معطل کرکے ان کے لیگ میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عمر اکمل نے معطلی کے بعد مزید پڑھیں
بنگلا دیش اور زمبابوے کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا
ڈھاکا (جسارت نیوز) بنگلا دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ آج سے شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم، ڈھاکا میں شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم دورہ کے دوران میزبان بنگلا دیش کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کے علاوہ تین ایک روزہ اور دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں شرکت کریگی۔ مہمان ٹیم کے مزید پڑھیں
سابق بین الاقوامی کرکٹرز کی تھیلے سیمیا کے بچوں کیلیے عطیہء خون کی اپیل
کراچی (اسٹاف رپورٹر)دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر سائمن ٹوفل، سابق ویسٹ انڈین ٹیسٹ کرکٹر کرٹلے امبروز،کمنٹریٹر بیری ولکسن نے یاسین آباد میں واقع عمیر ثناء فائونڈیشن کا دورہ کیا اور تھیلے سیمیا کے بچوں کے ہمراہ کیک کاٹا،کرکٹرز نے ڈے کیئر سینٹر میں زیر علاج بچوں سے فرداً فرداً ملاقاتیں کی مزید پڑھیں