پشاور نے چوتھی خیبر زلمی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹرافی جیت لی

اسلام آباد(جسارت نیوز) پشاور نے چوتھی خیبر زلمی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹرافی جیت لی۔ فائنل میں پشاور نے اٹک کو124رنز سے شکست دی۔ حیاب آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں کھیلے گئے میچ میں پشاور کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20اوورز میں 222رنز بنائے،محسن خان نے شاندار مزید پڑھیں

پی ایس ایل،الٹرا ایج ٹیکنالوجی میں خرابی،فیلڈامپائرکا فیصلہ برقرار

کراچی(اے پی پی) امپائر نے شاہین شاہ کی اپیل پر بابراعظم کو ناٹ آئوٹ قرار دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ای) میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین اتوار کو کھیلے جانے والے میچ کے تیسرے اوور کی تیسری گیند پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بالر نسیم شاہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل، ملتان سلطانز اور پشاور زلمی 26 فروری کو آمنے سامنے ہوں گی

ملتان /راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ میںآج اورکل کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا جبکہ 26 فروری کو واحد میچ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ملتان میں مدمقابل ہوں گی۔

تکنیکی خرابی پر میچ ریفری کی وضاحت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میچ ریفری روشن ماہانامہ نے وضاحت کی ہے کہ الٹرا ایج ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی کے باعث کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کے بابراعظم کے خلاف لیا گیا ریویو برقرار رہا تھا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے چھٹے میچ کے دوران کوئٹہ گلیڈی مزید پڑھیں

کراچی کنگز 157 رنز کا دفاع کرنے میں ناکام ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فتحیاب

کراچی(سید وزیرعلی قادری)ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے چھٹے میچ میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دیا۔کوئٹہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں نوجوانوں کو وسائل اور موقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے، صوبائی وزیر نورمحمد دمڑ

ہرنائی (جسارت نیوز) بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، ضرورت اس امر کی ہے کہ صوبے کے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لئے وسائل اور مواقع فراہم کئے جائیں، موجودہ صوبائی مزید پڑھیں

کشمیر ڈے ووشو کنفو چیمپئن شپ کی ٹرافی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے نام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آل کراچی کشمیر ڈے ووشو کنگفو چیمپئن شپ 2020کی ٹرافی ڈسٹرکٹ ایسٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ڈسٹرکٹ کورنگی کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ کراچی ووشو کنگفو چیمپئن شپ میںکراچی بھر سے 6ڈسٹرکٹس کے ساتھ ڈسٹرکٹ جامشورو کی ٹیم سمیت بارہ ویٹ کیٹیگری میں 80 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔تفصیلات مزید پڑھیں

گلیڈی ایٹرز اور کنگز کو سلواوور ریٹ پر جرمانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل 2020 کے دوران اتوار کے روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز پر جرمانہ عائد کردیا گیا ۔میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت سے ایک ایک اوور کم کیا لہٰذا پی ایس مزید پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم میں عارضی اسپتال 23مارچ تک فنکشنل رہے گا

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں میچز کے دوران قذافی سٹیڈیم میں جنرل ہسپتال کی طرف سے قائم کردہ عارضی اسپتال 23مارچ تک فنکشنل رہے گا جہاں ڈاکٹر ز،نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے پہلے ہی اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں جبکہ ڈاکٹر رانا محمد شفیق کو اس اسپتال کے لئے فوکل مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 5 کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دی دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کراچی کنگز میں ایک تبدیلی کی گئی، محمد رضوان کی مزید پڑھیں