ریاض(جسارت نیوز )سعودی تاریخ کے پہلے گیمز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جو 23 مارچ 2020ء سے شروع ہو کر یکم اپریل 2020ء تک جاری رہیں گے۔ یہ سعودی گیمزا اسپورٹس چینل پر بھی دکھائے جائیں گے۔ اْردو نیوز کے مطابق سعودی وزیر سپورٹس شہزادہ عبدالعزیزالفیصل نے اعلان کیا ہے کہ پہلے سعودی گیمز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی کپ لاجسٹک لائنز اور آپریشن واریئرز کی فتح
کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاجسٹک لائنز اور آپریشن واریرز کی کامیابیا حاصل کر لیں، خرم حمید اور رازق کیانی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاجسٹک لائنز اور آپریشن واریرز نے کامیابیاں حاصل کرلیں، خرم مزید پڑھیں
کورنگی بلوچ چیلنج کپ، دلبود محمدن ملیر کامیاب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں دلبود محمدن ملیر نے دفاعی چمپئن شفیع الیون کو شکست دے دی۔ گیٹس فارمہ آف پاکستان کے تعاون سے کورنگی بلوچ فٹ بال کلب کے زیر اہتمام شرافی گوٹھ میں جاری ” 10واں آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ مزید پڑھیں
راولپنڈی اسٹیڈیم میں اسپائیڈر کیمرا استعمال نہ کرنے پر غور
راولپنڈی(جسارت نیوز)راولپنڈی اسٹیڈیم میں تماشائیوں اور کھلاڑیوں کی جانوں کے تحفظ کے لئے پاکستان سپر لیگ میچ کے دوران اسپائیڈر کیمرا استعمال نہ کئے جانے پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔ بھاری اسپائیڈر کیمرا تاروں کی مدد سے کنٹرول کیا جاتا ہے جو میچ میں گرائونڈ کے اوپر رہتا ہے لیکن پنڈی میں دھاتی مزید پڑھیں
میکسیکن اوپن ٹینس
میکسیکو سٹی (جسارت نیوز) برطانوی ٹینس اسٹار اور ایونٹ کی سیونتھ سیڈڈ ہیتھر واٹسن اور امریکا کی ٹینس اسٹار کرسٹینا میک ہالے فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے میکسیکن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ جاپان کی نائو ہیبینو پری کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ مزید پڑھیں
پی ایس ایل میں آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز مدمقابل ہوںگے
ملتان (نمائندہ خصوصی)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل فائیو)کا 10 واں میچ آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ملتان میں ہونے والے اس دوسرے میچ میںکراچی کنگز ملتان سلطانز کے مدمقابل ہوگی۔دونوں ٹیموں نے جمعرات کے روز اسٹیڈیم کادورہ کیا اور نیٹ پریکٹس کی۔اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کراچی کنگز کے مزید پڑھیں
ایران ایشین ریسلنگ کا چیمپئن بن گیا
ایران نے دہلی میں کھیلی جانے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ فاتح ٹیم کے ریسلرز نے دو گولڈ، دو سلور اور چار برانز میڈلز جیتے، ایونٹ میں نے دوسری اور قازقستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان کے تین ریسلرز نے ایونٹ میں شرکت کی مگر وہ اپنے پہلے ہی مقابلے میں ناکامی مزید پڑھیں
میزبان ملتان سلطانز ٹیم پی ایس ایل کا میلا لوٹنے کیلئے پر عزم ،آج پشاور زلمی مدمقابل
ملتان /کراچی (نمائندہ خصوصی /سید وزیر علی قادری)ملتان اسٹیڈیم پہلی مرتبہ پی ایس ایل کے میچوں کی میزبانی کررہا ہے۔ لیگ میں شامل 34 میں سے 3 میچز ملتان میں آج سے کھیلے جائیں گے۔ 5 ٹیسٹ اور 7 ایک روزہ میچوں کی میزبانی کا اعزاز حاصل کرنے والے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلاانٹرنیشنل میچ مزید پڑھیں
پاکستان ورلڈرینکنگ ٹینس ،شعیب خان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
اسلام آباد (جسارت نیوز) سیّد دلاور عباس میموریل آئی ٹی ایف پاکستان ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ میں پاکستان، ترکمانستان، یونان، نیپال اور رومانیہ کے کھلاڑیوں نے مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ منگل کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے بوائز سنگلز کے پری کوارٹر فائنلز مقابلوں مزید پڑھیں
امید ہے انگلینڈ کی ٹیم بھی پاکستان آکر کھیلے گی، معین علی
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ فائیو میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے انگلینڈ کے آل رائونڈر معین علی کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے انگلینڈ کی نیشنل ٹیم بھی پاکستان آکر کھیلے گی۔معین علی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل 5 میں انگلش پلیئرز بھی کھیل رہے ہیں اور مزید پڑھیں