محمد موسیٰ جنوبی افریقی ڈیل اسٹین سے گر سیکھنے کے خواہشمند

لاہور(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد یونائیٹڈ کے نوجوان فاسٹ بولر محمد موسی خان جنوبی افریقا کے اسپیڈ اسٹار ڈیل اسٹین سے آئوٹ سوئنگ پر مزید مہارت حاصل کرنے کے لیے مدد لینے کے لیے خواہشمند ہیں۔ سابق نمبر ون فاسٹ بولر ڈیل اسٹین پی ایس ایل فائیو میں اسلام آ باد یونائیٹڈ کی ٹیم کا حصہ ہیں، مزید پڑھیں

نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی،لاجسٹک لائنز کی شاندارفتح

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میںیوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلے گئے پہلے میچ میں لاجسٹک لائنز نے آڈٹ اسپارٹنس کو 78 رنز سے شکست دی ۔ اس موقع پر نیشنل بینک کراچی ویسٹ ریجن کے آر ای بی اجمل حبیب نے احمدعلی کو مین آف دی میچ مزید پڑھیں

عثمان عالم کر کٹ ،الحمزہ کلب فائنل میں داخل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عثمان عالم کر کٹ ٹورنامنٹ سیزن سیون کے دوسرے سیمی فائنل میں الحمزہ سی سی نے اے جی ایسوسی ائٹس کا 7 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ میچ کی نمایاں بات الحمزہ سی سی کے بابر آغا کی شاندار بیٹنگ تھی۔ نافع کی سینچری رائیگاں گئی۔ ہل مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خطرہ ،کراچی میں شائقین کی اسرکیننگ کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس سے بچا کے لیے پی ایس ایل میچز کے دوران نیشنل اسٹیڈیم آنے والے تمام افراد کی اسکریننگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ میچز کے دوران کورونا وائرس سے بچائو کے لیے احتیاطی تدابیر کے طور پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سینیٹائزر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی کامیابی نے دنیا کو مثبت پیغام دیا،عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے تمام میچز میں بھرے ہوئے اسٹیڈیم پوری دنیا کو پاکستان کا مثبت پیغام ہے، ڈیرن سیمی اب پاکستان کے شہری ہیں، پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی میں انکا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، جاوید آفریدی نے ڈیرن مزید پڑھیں

بنگلادیش کی درخواست پر کراچی میں ون ڈے میچ کا شیڈول تبدیل

کراچی(اے پی پی) بنگلا دیش کے خلاف ایک روزہ میچ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے، مہمان ٹیم اب 29 مارچ کو بنگلا دیش سے کراچی پہنچے گی، آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل دوسرا میچ 5 تا9 اپریل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، کراچی ٹیسٹ میں کامیابی پاکستان کو مزید پڑھیں

زندگی محفوظ ہے تو پاکستان میں کھیل رہا ہوں،کولن منرو

لاہور(نمائندہ خصوصی)پی ایس ایل فائیو کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل کیوی کرکٹر کولن منرو پاکستان سپر لیگ کے نوجوان فاسٹ بولرز سے ہی متاثر نہیں ہیں بلکہ یہاں پی ایس ایل کھیل کر خود کو محفوظ بھی سمجھتے ہیں۔کولن منرو نے کہا ہے کہ میں پاکستان میں بہت محفوظ ہوں، میری بھی زندگی مزید پڑھیں

کراچی یوتھ ہاکی ٹیم کی نمائشی میچ میں شاندار کمیابی ،شاہ زیب کی ہیٹ ٹرک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یوتھ ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری، شاہزیب کی شاندار ہیٹ ٹرک، علی عامر ہاکی کلب کو چھ گول سے شکست دیدی، علی عامر کلب جوابی طور پر ایک گول کرسکی، میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ شفیق نیازی تھے، انکے ہمراہ منظر شاہ ڈویژنل آفیسر اسپورٹس، فیاض ہ، مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں آج اسلام آباد اور کوئٹہ مد مقابل ہوں گے

پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہوگا، یہ میچ راولپنڈی میں شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔ اس سیزن کا افتتاحی میچ بھی انہی دونوں ٹیموں کے درمیان کراچی میں کھیلا گیا تھا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 3 وکٹ سے کامیاب مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،بھارت پر شکست کے باسل منڈلانے لگے

کرائسٹ چرچ(جسارت نیوز)کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں بھارت پر شکست کے بادل منڈلانے لگے۔ٹرینٹ بولٹ کی تباہ کن بولنگ کی وجہ سے بھارت کے دوسری اننگز میں90رنز پر6کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔چیتشوار پجارا 24، پارتھیو شا 14، اجنکیا راہانے 9، میانک اگروال 3، کپتان ویرات کوہلی 14اور امیش یادیو ایک رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔بھارت کو97رنز کی مجموعی مزید پڑھیں