کراچی(آئی این پی)بلے باز عمر اکمل نے بکی سے ملنے کا اعتراف کر لیا،جس پر پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے بلے باز کو باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے14دن میں جواب طلب کر لیا ہے،عمر اکمل پر جرم ثابت ہونے پر ان پر 2سے 5سال کی پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔تفصیلات مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کھیل نوجوانوں کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرتا ہے،فہمیدہ مرزا
اسلام آباد (جسارت نیوز) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجوں میں سے ایک بڑا چیلنج زائد آبادی ہے اور ہماری 60 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے، ہم نے کھیلوں کے ذریعے ان نوجوانوں کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا مزید پڑھیں
حکومت اورپی سی بی نے اپنا وعدہ پورکردکھایا،اظہر زیدی
لاہور(جسارت نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق منیجر اظہر حسین زیدی نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو ایڈیشن 2020ء کا پاکستان میں مکمل انعقاد پر حکومت اور پی سی بی انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے، پی سی بی نے پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کا وعدہ پورا مزید پڑھیں
ویلنگٹن ٹیسٹ، بھارت نے پہلی اننگز میں122 رنز بنالیے
ویلنگٹن (جسارت نیوز) بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنالئے، پہلے روز کا کھیل بارش سے متاثر ہوا، 55 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا، انجکیا راہانے ناقابل شکست 38 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ، اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز مزید پڑھیں
کرکٹ کو سعودی قومی میلے مھرجان میں شامل کیا جائے گا،العروی
مدینہ المنورہ (سید مسرت خلیل۔ نمائندہ جسارت) سعودی عرب میں تارکین وطن کے سب سے مقبول کھیل کرکٹ کو سعودی قومی میلے مھر جان میں شامل کیا جائے گا، یہ بات ارضِ مقدس میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ڈاکٹر عبدالعزیز العروی نے کہی۔ وہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مزید پڑھیں
پی ایس ایل افتتاحی تقریب میں بھارتی فنکاروں کی شرکت ،احسان مانی طلب
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )کی افتتاحی تقریب میںبھارتی فنکاروں کی شرکت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔رکن مہرین رزاق بھٹو نے کہا کہ پی ایس ایل افتتاحی تقریب میں ملکی ثقافت کے بجائے غیر ملکی کلچر کو فروغ دیا گیا،تقریب میں مزید پڑھیں
کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو ہراکر پی ایس ایل میں فاتحانہ آغاز
کراچی(سید وزیر علی قادری) ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے 10 رنز سے کامیابی حاصل کی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز نے مقررہ بیس اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں
نیول اسٹار نے شیخ عارف شہید کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ابوریحان کرکٹ کلب کے زیراہتمام پہلے شیخ عارف شہید میموریل T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں نیول اسٹار نے ابوریحان کرکٹ کلب کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ابوریحان گراونڈ ایف سی ایریا پر کھیلے گئے میچ میں نیول اسٹار نے ٹاس جیت کر ابوریحان کو پہلے مزید پڑھیں
ڈیرن سیمی کیلیے اعزازی شہریت کی درخواست کردی ہے ،جاویدآفریدی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت دینے کی درخواست دی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی ٹرافی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تقریب رونمائی ہوئی،تقریب میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سی ای مزید پڑھیں
انٹرڈپارٹمنٹل کرکٹ،سیکرٹریٹ ڈپارٹمنٹ کی شاندارفتح
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ڈی اے پیس انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں سیکورٹی، ماسٹر پلان اور سیکرٹریٹ ڈپارٹمنٹ کی مشترکہ ٹیم نے اکائونٹس اینڈ فنانس کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اکاؤنٹس ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 81 رنز پر آل آ ئوٹ ہوگئی۔ قاضی وحید 14اور مزید پڑھیں