اعصام الحق نیویارک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

نیویارک (جسارت نیوز) پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق اور انکے برطانوی جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ نے اے ٹی پی نیویارک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے مینز ڈبلز فائنل میچ میں اسٹیو جانسن اور انکے ہم وطن جوڑی دار ریلی اوپلکا پر مشتمل میزبان جوڑی کو شکست دیکر امریکا میں پہلا اے مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں 36 انٹرنیشنل کھلاڑی اپنے کھیل سے شائقین کو محظوظ کریں گے

اسلام آباد(جسارت نیوز) قومی اسمبلی کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پی ایس ایل میں 36 انٹرنیشنل کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں‘ قومی کرکٹ ٹیم کا انتخاب سلیکشن کمیٹی کرتی ہے‘ وزارت کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے‘ بنگلا دیش اور سری لنکا کے ساتھ سیریز کے دوران مزید پڑھیں

تجمل اینڈ دلاور عباس میموریل آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چیمپئن شپ

اسلام آباد (جسارت نیوز) تجمل اینڈ دلاور عباس میموریل آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا مین رائونڈ پیر کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گیا جس کا افتتاح اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر طارق مرتضیٰ نے کیا۔ اس موقع پر پی ٹی ایف کے سیکرٹری مزید پڑھیں

ناردرن نے ایم سی سی کو9رنز سے شکست دے دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن ناردرن نے ایم سی سی کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ پیر کو ایچیسن کالج میں کھیلا گیا۔ ناردرن نے اوپنر علی عمران کے 64 رنز کی بدولت پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 152 مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

ویلنگٹن (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ نے بھارت کے خلاف2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کرینگے، کائل جیمسن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ ٹرینٹ بولٹ اور اعجاز پٹیل کی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ نے تجربہ کار ٹرینٹ مزید پڑھیں

انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو ہرا کرٹی ٹوئنٹی سیریزاپنے نام کر لی

سنچورین (جسارت نیوز) انگلینڈ نے کپتان آئن مورگن، جونی بائر سٹو اور جوز بٹلر کی نصف سنچریوں کی بدولت جنوبی افریقا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی، جونی بائر سٹو نے 64، جوز بٹلر نے 57 اور کپتان آئن مزید پڑھیں

پی ایس ایل 5 ٹرافی کی رونمائی ،کل کراچی میں ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا5ویں ایڈیشن رنگا رنگ تقریب کے ساتھ 20 فروری سے شروع ہوگا جبکے تقریب رونمائی کل ہوگی، تقریب میں چیئر مین پی سی بی احسان مانی، تمام فرنچائز کے مالکان اور تمام ٹیموں کے کپتان شرکت کریں گے، پی ایس ایل5کے تمام میچز مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ بولرز کیلئے سب سے کامیاب ایونٹ

کراچی (سید وزیر علی قادری)2016 سے شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ ابتداء سے ہی دنیا کی چند بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شامل ہے۔ گذشتہ 4سال سے جاری لیگ کے5ویں ایڈیشن کے آغاز میں محض 2 روز باقی رہ گئے۔ امید کی جارہی ہے کہ بہترین اعداد و شمار کی حامل لیگ ترقی کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے تمام میچز کا پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے،سلمان اقبال

کراچی (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے چیئرمین سلمان اقبال نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 5 کے تمام میچز کا پاکستان میں کھیلے جانا خوش آئند ہے، ملک میں دنیائے کرکٹ سے وابستہ ممالک کے کرکٹرز کے کھیلنے سے دنیا کو پیغام جاتا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا

عالمی مقابلہ کبڈی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی ۔سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کبڈی کا عالمی چیمپئین بن گیا۔ کبڈی ورلڈ کپ 2020 پاکستان منعقد کیا گیا ہے، جو 9 فروری سے 16 فروری تک جاری رہا۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر سے 10 ٹیموں مزید پڑھیں