سابق چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی: پاکستان سپر لیگ میں 2 کی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ پاکستان سپر لیگ فائیو میں 20 فروری کو کوئٹہ کے خلاف اپناافتتاحی میچ کھیلنے کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کراچی پہنچ گئی ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کل اتوار کو فرنچائز کےساتھ دوپہر11 بجے نیشنل اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

مانچسٹر سٹی پر 2 چیمپئنز لیگ کھیلنے پر پابندی عائد

مشہور انگلش کلب مانچسٹرسٹی پر آئندہ دو چیمپئنز لیگ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  یہ پابندی یورپین فٹبال کی گورننگ باڈی  کی جانب سے عائد کی گئی ہے ، پابندی کے باعث انگلش چیمپئن مانچسٹرسٹی  آئندہ دو چیمپئنز لیگ سیزن میں حصہ نہیں لے سکے گا۔ مانچسٹر سٹی مزید پڑھیں

قلندرز اور ایم سی سی کے درمیان میچ شائقین کرکٹ کے نام

لاہور قلندرز اور مارلی بون کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا دوستانہ میچ شائقین کرکٹ نے جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور قلندرز اور ایم سی سی کی ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا جس میں مقامی ٹیم لاہور قلندرز کو شکست کا سامناکرنا پڑا لیکن پاکستان سپر لیگ سے قبل سائقین مزید پڑھیں

پی ایس ایل2020 کے لیے پی سی بی اور ایس این ٹی وی میں شراکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل 2020 کی کوریج کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور اسپورٹس نیوز ٹیلی ویڑن (ایس این ٹی وی )میں شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیا ہے،لہٰذا دنیا بھر کے نیوز براڈکاسٹرز کو 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ کے تمام میچز کی جھلکیوں تک رسائی ممکن ہوگی۔ایونٹ مزید پڑھیں

جنوبی ا�ریقا نے انگلینڈ کو پ�لے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک رن سے �را دیا

ایسٹ لندن(جسارت نیوز) جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 1 رن سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی، لونگی نگیڈی نے عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا، انگلینڈ کی ٹیم مزید پڑھیں

اعصام الحق قریشی نیویارک اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر �ائنل میں پ�نچ گئے

نیویارک (جسارت نیوز) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکے برطانوی جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ اے ٹی پی نیویارک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے ۔ انہوں نے ابتدائی میچ میں برطانوی جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ کا مقابلہ جان اسنر اور ٹومی مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے 2 روایتی حری�، کنگز اور قلندرز

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں معیاری کرکٹ کے سبب لیگ میں شامل فرنچائزز سے مداحوں کی قربت بھی حقیقی ہے۔ شائقینِ کرکٹ نے ،ایونٹ کے گذشتہ چار ایڈیشنز میں روایتی حریفوں کے درمیان سنسنی خیزی کا بھی خوب لطف اٹھایا ہے۔لیگ کے دوران 2 ٹاکرے ایسے ہیں جس کے مداحوں کی تعداد لاکھوں مزید پڑھیں

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا پ�لا اجلاس 19�روری کو کراچی میں طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اقبال قاسم کی سربراہی میں کرکٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس 19فروری کوکراچی میں ہوگا، چیف سلیکٹر وہیڈکوچ مصباح الحق اورڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشید کو بھی طلب کرلیا گیا۔پی سی بی نے گذشتہ ماہ اقبال قاسم کی سربراہی میں نئی کرکٹ کمیٹی کا اعلان کیا تھا، اس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو کراچی مزید پڑھیں

پاکستان آ کر �میش� اچھا لگتا �ے، ی� گھر جیسا �ے، ڈیرن سیمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ فائیو کھیلنے آئے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پاکستان آکرہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ گھرجیسا ہے۔کرکٹر ڈیرن سیمی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں میں سب سے پہلے پاکستان آیا اور میں نے اردوکے لیے گوگل مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا ا�تتاحی میچ کراچی میں �ونااعزاز �ے،ممتازشا�

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت پی ایس ایل 5 کے متعلق اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پی اس ایل کے لئے سیکورٹی، ٹریفک پلان، شہر کی خوبصورتی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شالوانی، سیکریٹری داخلہ سندھ، ایڈیشنل مزید پڑھیں