لاہور(جسارت نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے مارلی بون کرکٹ کلب کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا ‘ ترجمان پی سی بی کے مطابق سنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی ٹیم کل سے 19 فروری تک لاہور میں 4 میچ کھیلے گی‘48 سال بعد پاکستان کے دورے پر آنیوالی ایم سی سی ٹیم مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
عبدالرشید قریشی فٹبال ،کراچی بلوچستان کو ہراکر کوارٹر فائنل میں داخل
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان عبدالرشید قریشی فٹ بال ٹورنامنٹ میں اُسامہ اسپورٹس شاہ فیصل کالونی کی شاندار اُڑان جاری رہی۔ بلو موومنٹ فٹ بال کلب بے نظیر آباد (نواب شاہ) کے زیر اہتمام “آل پاکستان عبدالرشید قریشی فٹ بال ٹورنامنٹ” میں چیئرمین حاجی محمد الیاس اعوان کی قیادت میں شاہ فیصل کالونی کراچی کی مزید پڑھیں
اعجاز فاروقی کرکٹ محمد قوی کی عمدہ بولنگ ،پاک کریسنٹ کلب فاتح
کراچی (اے پی پی) اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاک کریسنٹ کلب اور ینگسٹر جمخانہ نے کامیابیاں حاصل کرلیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ ٹی ایم سی کرکٹ گرائونڈ مزید پڑھیں
ملتان میں پی ایس ایل کے لیے بھرپور انتظامات، شہر کی صفائی شروع، ٹریفک پلان جاری
ملتان (جسارت نیوز)پاکستا ن سپر لیگ 5 کے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونیوالے میچز کے انتظامات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے۔ڈ پٹی کمشنر ملتا ن عامر خٹک نے ا سٹیڈیم جانے والے روٹ کی روزانہ کی بنیاد پر خصوصی صفائی کا حکم دے دیا ہے اور کہاہے کہ تمام شاہراہوں اور فلائی اوورز پر مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ، راولپنڈی ٹیسٹ میں فتح کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر آگیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو شکست دینے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر آگئی۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارتی ٹیم ناقابل شکست ہے اور وہ 7 ٹیسٹ جیت کر 360 پوائنٹس کیساتھ پہلے نمبر پر ہے، آسٹریلیا نے 10 ٹیسٹ مزید پڑھیں
پاکستان کی اولین ٹیسٹ ٹیم کے رکن وقار حسن کے انتقال پر پی سی بی کا اظہار افسوس
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی سی بی نے پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے رکن وقار حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر پیر کی صبح 87 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔وقار حسن 12ستمبر 1932 کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کی جانب سے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے مزید پڑھیں
نسیم شاہ کی بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے چھوٹی عمر میں ہیٹ ٹرک
سید پرویز قیصر پاکستان کے تیز بولر نسیم شاہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے چھوٹی عمر میں ہیٹ ٹرک کرنے والے بولر بن گئے۔ انہوں نے جب راولپنڈی میں بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں ایسا کیا تو انکی عمر16 سال اور359 دن تھی۔اپنا چوتھا ٹیسٹ کھیل رہے دائیں ہاتھ کے مزید پڑھیں
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ میچز بھی اہم ہیں،ہر میچ جیتنے کی کوشش کرینگے،اظہر علی
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کے خلاف بھی ٹیسٹ میچز اہم ہیں کیونکہ اس سے ہمیں پوائنٹس ملیں گے، اگلے میچ میں وکٹ کے حساب سے سلیکشن کریں گے اور ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے ہر میچ میں کامیابی حاصل مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے بنگلادیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست دے کر2 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلا دیشی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 168 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، نسیم شاہ اور یاسر شاہ نے4,4 کھلاڑیوں کو آئوٹ مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف میچ میں نوجوان کھلاڑی دبائو میں نظر آئے ،اعجاز احمد
لاہور(جسارت نیوز )قومی انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد نے کہا ہے کہ ٹیم نے ورلڈ کپ 2020ء میں بھر پور پرفارمنس دکھائی ‘ٹیم نے پریکٹس میچز سے لے کر ایونٹ میں تمام میچ جیتے ‘بدقسمتی سے ہم فائنل تک رسائی حاصل نہ سکے لیکن پھر بھی تیسری پوزیشن حاصل کر لی‘ٹیم کی مزید پڑھیں