لاہور(جسارت نیوز)کپتان ایم سی سی کمار سنگا کارا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگ اور یہاں کے کھانے ہمیشہ اچھے لگے اسی وجہ سے یہاں آ کر خوشی ہوئی ہے، 2009 کے واقعے سے متاثر کھلاڑی بھی یہاں آنا چاہتے ہیں۔چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے ایم سی سی کے کپتان کمار مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایم سی سی ٹیم کی 48 سال بعد پاکستان آمد،آج لا�ور قلندرز کیخلا� مدمقابل
لاہور(جسارت نیوز)سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کی قیادت میں دنیا کے تاریخی میری لیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی)کی ٹیم48سال بعد 7روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ لاہور قلندرز اور ایم سی سی کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ آج کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔لاہور ائرپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید پڑھیں
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کی تیاریاں عروج پر
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سوپر لیگ فائیو سیزن کیلیے نیشنل اسٹیڈیم میں تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں، 4جنرل انکلوژر کو فرسٹ کلاس کا درجہ دینے کے بعد وہاں کرسیاں لگائی جارہی ہیں، اسٹیڈیم کی گراس کو نیا روپ دے دیا گیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے جنرل انکلوژر ، جہاں شائقین کرسیوں پر نہیں بلکہ سڑھیوں پر بیٹھ کر مزید پڑھیں
پاک فضائیہ ہیڈکوارٹر یونٹ اسلام آباد نے انٹر بیس شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی
اسلام آباد (جسارت نیوز)پاک فضائیہ ہیڈکوارٹر یونٹ اسلام آباد نے انٹر بیس شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق انٹر بیس شوٹنگ چیمپئن شپ2020- کی اختتامی تقریب پی اے ایف بیس ملیر میں منعقد ہوئی۔ ائیر کموڈور کاشف قمر ، بیس کمانڈر پی اے ایف بیس ملیراس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ مزید پڑھیں
عمراکمل کو پی سی بی کی وارننگ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے عمر اکمل کے مس کنڈکٹ کے معاملے کو مِس انڈر اسٹینڈنگ کا شاخسانہ قرار دے کروارننگ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ کے دوران مبینہ بدانتظامی کےحوالے سے پی سی بی نے اپنی کارروائی آج مکمل کرلی ہے جس میں مِس انڈر مزید پڑھیں
اس سال زیادہ بہتر پرفارم کروں گا، محمد رضوان
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوا ن نے پاکستان سپرلیگ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت اس سال بہتر پرفارمنس پیش کروں گا۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ گزشتہ تین سال سے مسلسل کراچی کنگز کی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 5: کمنٹری پینل تشکیل دےدیا گیا
لاہور: پاکستان سپر لیگ 5 کیلئے کمنٹری پینل تشکیل دے دیا گیا جس کا اعلان ایک دو دن میں کیا جائے گا ۔ پی ایس ایل 5 کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کمنٹری پینل اور پریزینٹرز کا اعلان ایک دو روز کیا جائے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق غیر ملکی کمنٹری پینل میں ڈینی مزید پڑھیں
کشمیر ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ راولاکوٹ نے جیت لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوم یکجہتی کشمیر پر کھیلا گیا کرکٹ ٹورنامنٹ جیت کے دیوانے کرکٹ کلب راولا کوٹ نے جیت لیا۔ کشمیر رابطہ کونسل اسپورٹس ونگ کے تحت سلیمان یوسف حولائی گرائونڈ ہل پارک میں کھیلا گیا۔ جس میں 20ٹیموںنے حصہ لیا۔ شوبز الیون اور میڈیا الیون کے درمیان نمائشی میچ کھیلا گیا جو کہ مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے تیسرا ون ڈے جیت کر بھارت کو کلین سوئپ کردیا
مائونٹ مانگنوئی (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ نے ہنری نیکولس، مارٹن گپٹل اور کولن ڈی گرینڈ ہوم کی نصف سنچریوں کی بدولت تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر3 میچز کی سیریز کلین سویپ کرلی، فاتح ٹیم نے مطلوبہ ہدف 47.1 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں
غیر شفاف الیکشن کھیلوں کیلئے نقصان دہ ہیں،فہیدہ مرزا
اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت منگل کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری آئی پی سی، ڈی جی پی ایس بی اور ڈی ایس ا سپورٹس بھی موجود تھے۔ اجلاس میں مختلف اہم نکات پر غور کیا گیا مزید پڑھیں