انڈر 19 ورلڈکپ : بنگلہ دیش کو ہنگامہ آرائی مہنگی پڑگئی

پوچ شیف سٹروم : انڈر 19 ورلڈکپ فائنل میں بنگلہ دیش کو ہنگامہ آرائی مہنگی پڑگئی۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 فائنل کی فاتح ٹیم بنگلہ دیش میچ کے بعد اسٹیڈیم کا چکر لگارہے تھے تو بھارتی ٹیم کے سپوٹر سخت مایوسی کا شکار دکھائی دیے،اسٹیڈیم میں شائقین نے ایک دوسرے پر بوتلیں پھینکی اور مزید پڑھیں

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری،بابر اعظم 5 ویں نمبر پر آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم 2 درجے ترقی پاکر پانچویں پوزیشن پر آگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارتی ٹیم سرفہرست جبکہ آسٹریلیا دوسرے، انگلینڈ تیسرے، نیوزی لینڈ چوتھے اور جنوبی افریقہ پانچویں،سری مزید پڑھیں

آئی سی سی نے نوبال کا نیا قانون متعارف کروادیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے فرنٹ فٹ نو بال کیلئے نیا قانون متعارف کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق نوبال چیک کرنے کیلئے بھارت اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کے دوران ٹیکنالوجی کے کیے گئے کامیاب تجربہ کی بنیاد پر آئی سی سی نے رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے والے ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کے نام، اننگز اور 44 رنز سے شکست

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگال ٹائیگرز کو اننگز اور 44 رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 168 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔دوسری اننگز میں نسیم شاہ نے تباہ کن مزید پڑھیں

نڈر 19ورلڈ کپ آج کھیلا جائے گا بھارت بنگلادیش آمنے سامنے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ آج مقام پر کھیلا جائے گا۔ بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ بھارت نے پاکستان کو اور بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل میں شکست دے کر ٹائٹل کے حصول کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

انڈر19کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان کی تیسری پوزیشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )روحیل نذیر کی زیرقیادت پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔ ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے لیے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ گروپ مرحلے میں بہتر پوائنٹس کی بنیاد پر پاکستان کی ٹیم مزید پڑھیں

پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ، مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام پروفیسر اعجاز فاروقی انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید2 میچوں کا فیصلہ ہوگیا لانڈھی جنخانہ گرائونڈ پر کھیلے گئے میچ میں بلال فرینڈز نے برائیٹ جمخانہ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی برائٹجمخانہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

گورنمنٹ بوائزڈگری کالج کوہسار میں اسپورٹس گالا کا انعقاد

حیدرآباد(جسارت نیوز )سیکریٹری کالج ایجوکیشن حکومت سندھ رفیق احمد برڑو کے جاری کردہ کیلینڈر کے تحت گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کوہسار میں اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔.کالج کے پرنسپل پروفیسر عبدالعزیز شیخ کے زیر اہتمام سینیئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن خرم رفیع صدیقی کی نگرانی میں ہفتے بھر جاری رہنے والے مذکورہ گالا میں کرکٹ, مزید پڑھیں