پاکستان ،بنگلا دیش راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے میچ آفیشلز تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر )آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل سے 11 فروری راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔جمعہ سے شروع ہونے والے مزید پڑھیں

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،تربیتی کیمپ میں 48کھلاڑی طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 10فروری سے لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق 11 اپریل سے شروع ہونے والے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی ٹیم کا تربیتی کییمپ 2 مرحلوں میں لگایا جائے گا،جس کا آغاز 10فروری سے ہوگا۔ مزید پڑھیں

پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ، اعظم خان کی جارحانہ سنچری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کا فیصلہ ہوگیا کے ایم سی کرکٹ گرائونڈ ایسٹرن اسٹار پر کھیلے گئے میچ میں عالمگیر جمخانہ نے قریشی ڈولفن کرکٹ کلب کو باآسانی 8 مزید پڑھیں

ملک میں کرکٹ کی واپسی کا کریڈٹ پی سی بی کو جاتا ہے، بلال آصف

اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آف سپنر بلال آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کا کریڈٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی کا موقع ملا ہے اور اچھی کارکردگی دکھائیں گے، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بنگلادیش ٹیم پاکستان پہنچ گئی،راولپنڈی میں کل ٹیسٹ ہوگا

اسلام آباد: بنگلادیشی ٹیم کے کھلاڑی اورآفیشلز ہوٹل میں داخل ہورہے ہیں ،دوسری تصویر میں ائرپورٹ سے باہرآتے ہوئے اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاک بنگلا دیش کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 2 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی کا ارباب نیاز اسٹیڈیم کا دورہ

پشاور (جسارت نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ارباب نیاز کرکٹ ا سٹیڈیم کا دورہ کیا اور وہاں خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے کام کا معائنہ کیا ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس اسفندیار خٹک، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نعمت اللہ مروت، پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن اسد مزید پڑھیں

پاکستان میں اسکواش کا مستقبل شاندار ہے ،خلاء کو جلد پر کیا جائے گا،قمر زمان

اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان ا سکواش فیڈریشن کے صدر قمر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسکواش کا مستقبل شاندار ہے، ملک میں اسکواش کا جو خلاء موجود ہے اسے جلد پر کیا جائے گا، ملک میں نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے اکیڈمیاں کام کر رہی ہیں جس میں نوجوان کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

پاک بنگلا دیش میچ،شہریوں کیلیے ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی(جسارت نیوز)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کرکٹ ٹیسٹ میچ کل سے 11فروری پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میںشروع ہو رہا ہے ۔اس موقع پر سکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹریفک پولیس راولپنڈی نے شہریوں کی سہولت کے لئے ٹریفک پلان جاری کیا ہے ٹریفک پلان آج سے 11فروری صبح سے شام تا اختتام میچ نافذالعمل رہے مزید پڑھیں

ایک دن کشمیر ظلم و ستم سے آزاد اور پاکستان کا حصہ بنے گا،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (جسارت نیوز) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ایک دن کشمیر ظلم و ستم سے بھی آزادی حاصل کرے گا اور پاکستان کا حصہ بنے گا،وزیر اعظم عمران خان کشمیر کے سفیر کے طور پر اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ موسیٰ لاشاری نے ٹرافی اپنے نام کرلی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ینگ مواچھ فٹبال کلب کے زیراہتمام شہید متحرمہ بے نظیر بھٹو یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل سائوتھ کی موسی لاشاری نے لائٹ آف بلوچ کو 4-2سے شکست دیکر ٹرافی پر اپنا قبضہ جمالیا،میچ مقررہ وقت میں ایک ایک گول سے برابر رہا۔سائوتھ کی معروف ٹیم موسی لاشاری نے ایک گول مزید پڑھیں