لندن(جسارت نیوز)فٹبال چیمپئن شپ میں ڈربی کانٹی نے اسٹوک سٹی کو4-0کی شکست سے دوچار کر دیا ، سپر اسٹار وین رونی کا شاندار گول سمیت کھلاڑیوں کا جاندار کھیل توجہ کا مرکز بنا رہا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلش سرزمین پر فٹبال کا بڑا میلہ ہوا، چیمپئن شپ میں ڈربی کانٹی اورا سٹوک مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان بنگلا دیش ٹیسٹ ، راولپنڈی پولیس کے 5000پولیس افسران و اہلکار فرائض سرانجام دیں گے
اسلام آباد(جسارت نیوز)راولپنڈی پولیس نے پاکستان بنگلا دیش میچ کی فول پروف سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی ،ایلیٹ ،ڈولفن ،محافظ اسکواڈ سمیت پانچ ہزار پولیس اہلکاروں کو میچ کی سیکورٹی کیلئے تعینات کیاجائے گا ۔سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسن یونس کے مطابق پاکستان بنگلا دیش ٹیسٹ میچ کی فول پروف سیکورٹی انتظامات کو مزید پڑھیں
امجد فریدی فٹبال،گزری اسٹار کی پنالٹی ککس پرشاندارفتح
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پہلا آل کراچی خان محمد FIA اور امجد فریدی فٹبالر یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ زیر اہتمام لیاری لیبر ویلفیئر سینٹر فٹبال کلب گبول پارک گراؤنڈ لیاری میں کھیلے گئے تین شاندار میچوں کا فیصلہ ہوا پہلا میچ گزری اسٹار اور بلوچ فائیٹر ساؤتھ کے درمیان مقررہ وقت تک ایک ایک گول سے برابر رہا مزید پڑھیں
بلدیہ عظمٰی شہر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں کوشاں ہے، عمران احمد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ ثقافت و کھیل کے تحت کے ایم سی ویمن اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں کے ایم سی ویمن اسپورٹس فیسٹول کا انعقاد ہوا جس میں 150 سے زائد کھلاڑیوں نے حصّہ لیا، فیسٹیول میں ٹگ آف وار،آرم ریسلنگ،سیپیک ٹاکرا کھوکھو اور رولر اسکیٹنگ کے مقابلے منعقد ہوئے، مزید پڑھیں
پی سی بی امارات میں ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے تیار،خلیجی اخبار کا دعویٰ
دبئی /ممبئی(آئی این پی) خلیجی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے متحدہ عرب امارات( یو اے ای) کی اسٹیڈیمز انتظامیہ کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔مختصر وقت میں دبئی اور شارجہ کے اسٹیڈیمز دستیاب ہوں گے۔پاکستان رواں برس شیڈول ایشیا کپ کی میزبانی اپنے ملک میں کرنا مزید پڑھیں
انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل،پاک بھارت مقابلہ کل ہوگا
پوچیف اسٹروم: پاکستان انڈر19کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھارت کیخلاف سیمی فائنل سے قبل بھرپورپریکٹس کرتے ہوئے پوچیف اسٹروم(جسارت نیوز)جنوبی افریقا میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کے کوارٹرفائنل میں افغانستان کو مات دینے کے بعد پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سیمی فائنل کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ جوہانسبرگ سے پوچیف اسٹروم مزید پڑھیں
پہلا ٹیسٹ قومی ٹیم آج بنگلادیشی ٹیم بدھ کو راولپنڈی پہنچے گی
راولپنڈی (جسارت نیوز)پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7فروری سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آج راولپنڈی پہنچے گی جہاں قومی اسکواڈ ٹریننگ کا آغاز(کل)منگل کو کرے گا۔دوسری جانب بنگلا دیش کی ٹیم بدھ کو راولپنڈی پہنچے گی جہاں 6فروری کو مزید پڑھیں
بلدیہ وسطی کے تحت 15 روزہ اسپورٹس گالا کا اختتام
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ وسطی کے زیر انتظام 15روزہ اسپورٹس گالا 2020 کی تقریبات اپنے اختتام کو پہنچیں۔ اختتامی تقریب ناظم آباد جم خانہ میں منعقد ہوا۔ جس میں مہمان کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے خصوصی شرکت کی جبکہ دیگر مہمانوںمیں سابق صوباء وزراء رؤف صدیقی, عبدالحسیب, اراکین رابطہ کمیٹی عارف مزید پڑھیں
باکسنگ لیگ پاکستان پی ایس ایل کی طرز پر منعقد ہو گی
اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان میں کرکٹ کے بعد باکسنگ کے پروفیشنل باکسرز بھی میدان میں اترنے کیلئے بے چین ہوگئے۔سیّد نعمان شاہ صدر پاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ کے مطابق باکسنگ لیگ پاکستان (بی ایل پی) پی ایس ایل کی طرز پر منعقد ہو گی،ٹی20 کرکٹ لیگ کی طرح بی ایل پی بھی ایک واحد ادارہ ہو مزید پڑھیں
الیجرہ اوپن تائیکوانڈ و ،پہلے روز پاکستانی کھلاڑیوں کی شانداد کارکردگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) الفجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑیوںنے شاندار کارکردگی مظاہرہ کرتے ہوئے۔4 سلور اور2 کانسی کے تمغے جیت لیے _متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرہ میں شروع ہونے والے3 روزہ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ ابتدائی روز پاکستانی ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی پیش کی۔ گرین شرٹس مارشل آرٹ پلیئرز مزید پڑھیں