ساؤتھ فٹبال چیمپئین شپ لائٹ آف بلوچ نے تاج مسلم کو ہرادیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈی ایف اے ساؤتھ فٹبال چمپیئن شپ کے سلسلے میں ککری گراؤنڈ میںکھیلے جانے والے چوتھے پری کوارٹر فائنل میچ میں لائٹ آف بلوچ نے تا ج مسلم کی ٹیم کو ایک سخت اور سنسنی خیز مقابلے میں ایک گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل کھیلنے کااعزاز حاصل کرلیا۔میچ کے شروع مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی قائم کمیٹی کے اراکین اپنے دور کے بہترین کھلاڑی رہے

کراچی (سید وزیر علی قادری )پاکستان کرکٹ بورڈ نے جس کمیٹی کا اعلان کیا اس کے چیئرمین اقبال قاسم نے پاکستان کی جانب سے 50 ٹیسٹ اور 15 ایک روزہ میچوں میں بالترتیب 171 اور 12 وکٹیں حاصل کیں۔سابق قومی اسپن بولر اقبال قاسم نے246 ڈومیسٹک میچوں میں 999 وکٹیں حاصل کیں۔انہوں نے 1971 سے مزید پڑھیں

اعجاز فاروقی کرکٹ ،بازید خان کی سنچری ،ٹی ایم کلب کی شاندار فتح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید3 میچوں کا فیصلہ ہوگیا ۔ پہلے میچ میں کے سی سی اے گراونڈ پر الرحمن سی سی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 15.4اوورز میں پوری ٹیم مزید پڑھیں

گورنمنٹ ایس آئی کالج ہالا میں اسپورٹس گالاکاآغاز

حیدرآباد(جسارت نیوز )ڈائریکٹر کالجز حیدرآباد پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید چنڑ اور ایڈیشنل ڈائریکٹرکالجز (انسپیکشن) پروفیسر شاہدہ پروین ابڑو کی ہدایات کے مطابق سیکریٹری کالج ایجوکیشن حکومت سندھ رفیق احمد برڑو کے جاری کردہ کلینڈر کے تحت گورنمنٹ ایس آئی کالج ہالا میں ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن محمد ابراہیم جہیجو و دیگر کمیٹی ممبران کی نگرانی میں اسپورٹس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی ملاقات

اسلام آباد (جسارت نیوز) وزیراعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں کھیلوں سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قومی ا مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان کو ہراکر انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کی 2مرتبہ کی چیمپئن پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا میںسیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے جمعہ کے روزجنوبی افریقا میں کھیلے گئے کوارٹرفائنل میں افغانستان کو 6وکٹوں سے شکست دے کر فائنل4 میں جگہ بنائی۔ ولو مور پارک بینونی مزید پڑھیں

بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریزکے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور:بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈکوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق نےلاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیسٹ سیریز مزید پڑھیں

ٹیم نفسیاتی دبائو کاشکار نہیں انڈر19کوچ اعجاز احمد

بینونی (جسارت نیوز)آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کوارٹرفائنل میں مقابلہ آج جنوبی افریقا کے شہر بینونی میں جمعہ کو انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل پاکستان اورافغانستان کے درمیان ہوگا، گرین شرٹس نے اہم میچ کے لیے بھرپور تیاریاں کی ہیں۔پاکستان انڈر مزید پڑھیں

بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کیلیے اقدامات کرررہے ہیں

کوئٹہ(جسارت نیوز )سیکرٹری اسپورٹس عمران گچکی نے کہا ہے کہ حکومت غیر نصابی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے گوادر سمیت بلوچستان بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کررہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ دنوں دورے گوادر کے موقع پر مارچ میں ہونے والی جیپ ریلی کے انتظامات کے جائزہ مزید پڑھیں

ٹاور اسپورٹس اور اسپورٹس ورکز پی ایس ایل کیلیے پروڈکشن پارٹنر مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹاور اسپورٹس اور اسپورٹس ورکز کو مشترکہ طور پر ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے پروڈکشن پارٹنر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایونٹ 20 فروری سے 22 مارچ تک کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں جاری رہے گا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 مزید پڑھیں